مراد سعید نے ریحام خان کو قانونی نوٹس بھجوادیا مراد سعید کو متنازع بنانے کے لیے آپ کی تحریر کا حوالہ دیاجاتا ہے، 14 روز میں معافی مانگیں ورنہ قانونی کارروائی کی جائے گی، نوٹس
پاکستان 'توہین مذہب' کے الزام پر تشدد کرنا شریعت کے خلاف ہے، اسلامی نظریاتی کونسل سانحہ سیالکوٹ اور خانیوال تشویشناک ہیں، ملوث ملزمان کو جلد قرار واقعی سزا دی جائے، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل قبلہ ایاز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کا پیکا آرڈیننس، اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ عدالت میں درخواست مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم اورنگزیب اور سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کی جانب سے دائر کی جائے گی، بیان
پاکستان ملک میں بے چینی پھیل رہی ہے، پیکا آرڈیننس واپس لیں، وفاقی وزیر کا عمران خان کو خط ترامیم میں بلاضمانت گرفتاری اور جعلی خبر کی تشریح بھی نہیں کی گئی ہے، ایم کیو ایم رہنما سید امین الحق
پاکستان حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتمادکیلئے اپوزیشن کی اہم مشاورت، قیادت کی ملاقات طے مہنگائی کی آگ عوام کے گھر جلا رہی ہے، حکومت کو گھر بھجوا کر عوام کو اس ظلم سے بچایا جا سکتا ہے، ملاقات میں اتفاق
پاکستان سب مرین کیبل کی خرابی کے باعث پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر خرابی ٹرانس ورلڈ بینڈوڈتھ کے صارفین کے لیے انٹرنیٹ سروس میں تعطل کا باعث بن سکتی ہے، پی ٹی اے
پاکستان صدر مملکت نے پیکا اور الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس جاری کردیا ترمیم کے تحت کسی بھی فرد کے تشخص پر حملے کی صورت میں قید کی سزا 3 سال سے بڑھا کر 5 سال کردی گئی ہے۔
پاکستان جے یو آئی کی 'عورت مارچ' کی مخالفت، طاقت سے روکنے کی دھمکی عورت مارچ کے دوران خواتین کے حقوق کے نام پر بےحیائی پھیلائی جاتی ہے، عبدالمجید ہزاروی
پاکستان ملک میں'عورت مارچ' کی اجازت نہ دی جائے، وزیر مذہبی امور کا وزیراعظم کو خط عورت مارچ سے یہ تاثر ملتا ہے کہ مسئلہ حقوق نسواں سے زیادہ اسلامی نظام معاشرت سے ہے، پیر نور الحق قادری
پاکستان 'نیوز ون' کی بندش کیلئے کیبل آپریٹرز کو احکامات نہیں دیے، پیمرا چینل کی انتظامیہ کا مؤقف سننے کے بعد ہی پیمرا قوانین کے تحت تادیبی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، پیمرا
پاکستان مراد سعید کے خلاف نازیبا کلمات نشر کرنے پر 'نیوز ون' کو شوکاز نوٹس نجی چینل کے پروگرام میں وفاقی وزیر کو اعلیٰ اعزاز دینے پر سوال اٹھایا گیا اور کئی تنقیدی اور تضحیک آمیز تبصرے کیے گئے تھے۔
پاکستان جنوبی پنجاب صوبہ: شاہ محمود قریشی نے قانون سازی کیلئے اپوزیشن کو دوبارہ خط لکھ دیا قائد حزب اختلاف اور جنوبی پنجاب سے نمائندگی رکھنے والی مرکزی سیاسی جماعت کے صدر کی حیثیت سے آپ فوری جواب دیں، شاہ محمود قریشی
پاکستان وزرا کو تعریفی اسناد دینا قوم کے ساتھ مذاق ہے، اپوزیشن کی تنقید مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے وزیراعظم کی جانب سے وزرا کو تعریفی سرٹیفکیٹ دینے پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
پاکستان برطانیہ سے ورچوئلی بطور سینیٹر حلف اٹھانے کیلئے تیار ہوں، اسحٰق ڈار برطانیہ میں زیر علاج ہونے کے سبب فی الحال ذاتی طور پر آنے سے قاصر ہوں، ورچوئل/ویڈیو لنک کے ذریعے حلف لیا جائے، سابق وزیر خزانہ
پاکستان اٹارنی جنرل کا خط زیر سماعت معاملے پر اثر انداز ہونے کی کوشش ہے، شہباز شریف اٹارنی جنرل کے خط سے یہ نتیجہ اخذ کرنے کی وجوہات موجود ہیں کہ یہ خط سیاسی وجوہات کی بنا پر لکھا گیا، اپوزیشن لیڈر
پاکستان مری: ضلعی انتظامیہ نے اوور چارجنگ پر 15 ہوٹل سیل کردیے سڑک پر برف پھینک کر سیاحوں سے مدد کے بہانے رقم اینٹھنے والا ملزم گرفتار کرکے ان کے زیر استعمال جیپ بھی قبضے میں لے لی ہے، پولیس
پاکستان شہباز شریف کے خلاف کارروائی حکومت کا خود کو بچانے کے لیے آخری قدم ہوگا، خواجہ آصف وزیراعظم نے اپنے ڈاکٹر بھیج کر تسلی اور تصدیق کے بعد نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت دی تھی، رہنما مسلم لیگ(ن)
پاکستان زیر آب کیبل میں خرابی کے بعد انٹرنیٹ کے متبادل ذرائع کا انتظام کرلیا، پی ٹی سی ایل اگلے چند روز میں سسٹم بہتر کرنے تک صارفین کو انٹرنیٹ میں مشکلات پیش آسکتی ہیں، پی ٹی سی ایل
پاکستان کراچی: مسلم لیگ(ن) کی گرین لائن منصوبے کے علامتی افتتاح پر تشدد کی مذمت مسلم لیگ(ن) کی قیادت نے کراچی میں علامتی افتتاح کی تقریب کے موقع پر پولیس اور رینجرز پر تشدد کرنے کا الزام عائد کیا۔
پاکستان سیالکوٹ واقعے نے مسلمانوں کی منفی تصویر دکھا کر ملک کو بدنام کیا ہے، مفتی تقی عثمانی کسی پر توہین رسالت کا سنگین الزام لگا کر خود ہی اسے وحشیانہ طریقے سے سزا دینے کا کوئی جواز نہیں، مفتی تقی عثمانی