پاکستان شہباز شریف کا نگران وزیراعظم کے نام پر مشاورت سے انکار، صدر کو جوابی خط ارسال سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کا فیصلہ آنے سے قبل نگران وزیراعظم کے تقرر پر مشاورت جلد بازی میں کیا گیا عمل ہے، شہباز شریف
پاکستان حکومت سے علیحدگی کے بعد ایم کیو ایم کے دونوں وفاقی وزرا مستعفی وفاقی حکومت میں بطور آئی ٹی وزیر خدمات سر انجام دیں لیکن ایم کیو ایم کا کارکن ہوں اور اپنی جماعت کے فیصلوں کاپابندہوں، امین الحق
پاکستان عدم اعتماد پر ووٹنگ کے روز اسمبلی نہ آئیں، وزیراعظم کا پارٹی اراکین اسمبلی کو خط تمام اراکین پر لازم ہے کہ وہ ان ہدایات پر صحیح معنوں میں عمل کریں اور آئین کے آرٹیکل 63 اے کو ذہن میں رکھیں، خط کا متن
پاکستان پی ٹی آئی کے ناراض اراکین کا شوکاز نوٹس کا جواب، پارٹی چھوڑنے کی تردید شوکاز نوٹس میں عائد کیے گئے الزامات بے بنیاد اور نامناسب ہیں، ذاتی حیثیت میں پیش ہو کروضاحت کی ضرورت نہیں، اراکین پی ٹی آئی
پاکستان پی ڈی ایم کا 28 مارچ کو کشمیر ہائی وے پر جلسے کا اعلان مارچ کے قافلے 26 مارچ کو ملک بھر سے روانہ ہوں گے اور 28 مارچ کو اپوزیشن قیادت اگلا لائحہ عمل دے گی، ترجمان پی ڈی ایم
پاکستان یومِ پاکستان کے موقع پر متحدہ اپوزیشن کا مشترکہ چارٹر جاری تحریک عدم اعتماد کامیاب بناکر ایسا پاکستان تشکیل دیں گے جہاں آئین کی حرمت مقدم ہو، ریاست کے تمام ادارےپارلیمنٹ کےتابع ہوں، اعلامیہ
پاکستان تحریک عدم اعتماد: قومی اسمبلی کا اجلاس 25 مارچ کو طلب اجلاس اپوزیشن کی جانب سے جمع کرائی گئی ریکوزیشن پر طلب کیا گیا ہے، اعلامیہ
پاکستان وزیر خارجہ کا او آئی سی اجلاس میں رکاوٹ کے بیان پر ردعمل، اپوزیشن کی وضاحت بھارت اس کانفرنس کو سبوتاژ کرنا چاہتا ہے، مجھے امید ہے کہ بلاول بھارت کے ایجنڈے کا حصہ نہیں بنیں گے، شاہ محمود قریشی
پاکستان تحریک عدم اعتماد: پی ٹی آئی کے 13اراکین اسمبلی کو شوکاز نوٹس جاری پی ٹی آئی کے مبینہ طور پر منحرف اراکین کو 7 روز میں جواب جمع کروانے اور معافی مانگ کر واپس پارٹی میں آنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
پاکستان جے یو آئی (ف) کے 10 ہزار رضا کار اسلام آباد مارچ کے شرکا کو سیکیورٹی فراہم کریں گے لانگ مارچ کے شرکا کی سیکیورٹی کے لیے انصارالاسلام کے رضا کار اسلام آباد میں ہی رہیں گے، رپورٹ
پاکستان 'پارلیمنٹ لاجز والی حرکت سندھ ہاؤس میں دہرائی گئی تو سنگین نتائج برآمد ہوں گے' تحریک عدم اعتماد کے آئینی عمل میں پولیس اور انتظامیہ فریق بنی تو یہ آئین شکنی ہوگی، سابق وزرائے اعظم کا انتباہ
پاکستان وزیراعظم کے پاس بیوروکریسی کو احکامات جاری کرنے کا مینڈیٹ نہیں رہا، پی پی پی صدرعارف علوی وزیراعظم کی کسی ایڈوائس پرعمل نہ کریں، بیوروکریسی اب وزیراعظم کے احکامات پرعمل کی پابندنہیں رہی، پی پی پی کور کمیٹی
پاکستان اپوزیشن کا لانگ مارچ کا اعلان، عدم اعتماد پر ووٹنگ تک اسلام آباد میں رہنے کا اشارہ شاہراہ دستور پرعظیم الشان مظاہرہ ہوگا، اراکین کو ایوان تک پہنچنے اورووٹ استعمال کرنے کے لیے کورمہیاکیاجائے گا، مولانا فضل الرحمٰن
پاکستان ’عمران خان مجبور کررہے ہیں کہ ہم ووٹنگ کیلئے اپنے لوگوں کے ہمراہ پہنچیں‘ دیکھیں گے کہ وہاں پر ہمیں کون روکے گا، یہ لوگوں کے بچوں کو داؤ پر لگانا چاہتے ہیں، رہنما مسلم لیگ (ن) سعد رفیق
پاکستان اسلام آباد پولیس کا پارلیمنٹ لاجز میں آپریشن، رکن اسمبلی سمیت 18افراد گرفتار جے یو آئی(ف) کے رکن اسمبلی صلاح الدین ایوبی کو گرفتار کر لیا گیا، ڈی چوک اور پارلیمنٹ لاجز میں موجود افسران کو معطل کردیا گیا۔
پاکستان تحریک عدم اعتماد: اپوزیشن کی جماعت اسلامی سے حمایت کی درخواست ہمارا مقصد ہے کہ سلیکٹڈ حکومت کو آئینی طریقے سے ہٹا کر ہم دوبارہ قوم کے پاس جائیں اور انتخابات ہوں، شہباز شریف
پاکستان اپوزیشن نے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے لیے اس کی حمایت میں 172 ووٹ درکار ہیں۔
پاکستان سابق صدر رفیق تارڑ 92 برس کی عمر میں انتقال کرگئے رفیق تارڑ عرصہ دراز سے علیل تھے، انہیں سانس، ذیابیطس اور پھیپھڑوں سمیت متعدد بیماریاں تھیں، عظمیٰ بخاری
پاکستان ’اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد کا مسودہ تیار کرلیا‘ حزب اختلاف نے قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی ریکوزیشن بھی تیار کر رکھی ہے جسے کسی بھی وقت جمع کرایا جاسکتا ہے، رپورٹ
پاکستان نمبرز پورے ہیں، 24 سے 48 گھنٹوں میں تحریک عدم اعتماد لائیں گے، مولانا فضل الرحمٰن تمام اپوزیشن جماعتوں کا موجودہ حکومت گرانے پر اتفاق ہے، حکومتی اتحادیوں پر انحصار نہیں کر رہے، میڈیا سے غیررسمی گفتگو
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین