پاکستان اگلے ماہ پاکستان جا کر بطور سینیٹر حلف اٹھاؤں گا، اسحٰق ڈار وزارت خزانہ کا قلمدان سنبھالنے کا فیصلہ پارٹی اور قیادت کا ہوگا کہ کس شخص کو کیا ذمہ داری دینی ہے، رہنما مسلم لیگ (ن)
پاکستان کالعدم ٹی ٹی پی کے ساتھ مذاکرات آئین کے تحت ہوں گے، رانا ثنااللہ فیصلہ کیا گیا کہ اس طرح کی بریفنگ اور پارلیمان کو 'آن بورڈ' لینے کے لیے پارلیمنٹ کا اِن کیمرا اجلاس بلایا جائے گا، وزیرداخلہ
پاکستان این سی او سی کی تشکیل نو کردی گئی، نوٹیفکیشن جاری تمام متعلقہ وزارتیں اور ڈائریکٹوریٹ این سی او سی کی کارروائی میں معاونت کریں گی، وزیر صحت صدارت کریں گے، اعلامیہ
پاکستان پیمرا کی ٹی وی چینلز کو ریاستی اداروں کےخلاف ‘نفرت انگیز مواد’ نشر کرنے پر دوبارہ تنبیہ غلطی کی صورت میں بغیر نوٹس پروگرام یا ٹاک شو کی بندش، جرمانہ اور لائسنس کی معطلی یا منسوخی اور نشریات کی بندش ہوگی، پیمرا
پاکستان حج درخواستوں پر قرعہ اندازی کل اسلام آباد میں ہوگی بینکوں نے گزشتہ رات 12 بجے تک حج کی درخواستیں موصول کی ہیں، جن کی تعداد مقررہ کوٹے سےتقریباً دگنی ہے، وزارت مذہبی امور
پاکستان الیکشن کے اعلان تک کسی سے بات نہیں ہوگی، اسٹیبلشمنٹ کے نمبر بلاک کرچکا، عمران خان شریف برادران کے علاوہ بھی میر جعفر ہیں، ابھی وقت نہیں کہ نام سامنے لاؤں، پتا ہے لندن میں کون، کس سے،کب ملتا رہا، سابق وزیراعظم
پاکستان گورنر پنجاب کی برطرفی، عمران خان کا سپریم کورٹ سے آئین کی ’خلاف ورزی‘ پر نوٹس لینے کا مطالبہ امپورٹڈ حکومت آئینی انارکی پھیلا رہی ہے، سپریم کورٹ پنجاب میں آئین و قانون کی کھلی خلاف ورزی پر فوری طور پر نوٹس لے، عمران خان
پاکستان فوج، عدلیہ کے خلاف 'نفرت انگیز' مواد نشر کرنے پر ٹی وی چینلز کو تنبیہ چند چینلز ایسا مواد نشر کر رہے ہیں جو ریاستی اداروں کو بدنام کرنے، ان کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے، ریگولیٹری اتھارٹی
پاکستان پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل نے موٹروے کار حادثے کو ’قتل کی کوشش‘ قرار دے دیا میری گاڑی کا پیچھا کر کے جان بوجھ کر ہٹ کیا گیا، یہ ایک منصوبے کے تحت کیا گیا، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شیریں مزاری کا عمران خان کے خلاف ‘توہین مذہب قانون’ کے غلط استعمال پر اقوام متحدہ کو خط پاکستان اقوامِ متحدہ کا ایک ذمہ دار رکن، عالمی معاہدوں اور قانون کی پابند ریاست ہے، شیریں مزاری
پاکستان عمران خان نے مبینہ دھمکی آمیز مراسلے کی تحقیقات کیلئے صدر، چیف جسٹس کو خط لکھ دیا اس وقت سپریم کورٹ اور ایوان صدر کی خاموشی پاکستانی عوام میں دھوکے اور بے بسی کا احساس پیدا کر رہی ہے، عمران خان
پاکستان وزارت مذہبی امور کا یکم سے 13 مئی تک حج درخواستیں وصول کرنے کا اعلان حج اخراجات کی تفصیلات ابھی تک سعودی عرب سے نہیں ملیں لیکن اخراجات 7 لاکھ سے 10 لاکھ روپے تک ہوسکتے ہیں، وفاقی وزیر مذہبی امور
پاکستان حکومت، میڈیا جوائنٹ ایکشن کمیٹی فیک نیوز کے خاتمے کیلئے قانون سازی پر متفق سیاست،صحافت اور عوام پر 4 سال قیامت کے گزرے، چینل، کالم، پروگرام اور زبان بندکرکے قوم کی آزادی چھیننے کی کوشش کی گئی، وزیراطلاعات
پاکستان پیمرا کا کیبل گیٹ پر ‘جھوٹی خبر’ نشر کرنے پر اے آر وائی کو شوکاز نوٹس یہ قدم صحافت کی مروجہ اخلاقیات کے منافی ہے جبکہ قومی سلامتی کمیٹی کی جانب سے باقاعدہ ایک بیان جاری کیا گیا تھا، پیمرا
پاکستان وزیراعظم کا عمران خان کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کا حکم شہباز شریف نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو سیکیورٹی خطرات کی اطلاع پر وزارت داخلہ کو فوری اور مؤثر اقدامات کی ہدایت کی ہے۔
پاکستان آزاد کشمیر کے نامزد متبادل وزیراعظم سمیت 4 وزرا برطرف وزیراعظم آزاد کشمیر کے سیکریٹریٹ سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ مذکورہ وزرا کو بدعنوانی اور مشکوک سرگرمیوں پر برطرف کردیا گیا۔
پاکستان عہدہ سنبھالتے ہی وزیراعظم نے سرکاری دفاتر میں ہفتہ وار 2 تعطیلات ختم کردیں وزیراعظم نے سرکاری دفاتر میں ہفتے میں صرف ایک تعطیل اور صبح 8 بجے کام شروع کرنے کی ہدایت کی۔
No Confidence پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے کا فیصلہ پاکستان میں حکومتیں بنانے اور توڑنے کا حق کسی کو نہیں، عمران خان دنیا اور امریکا کو ’ایبسلوٹلی ناٹ‘ کہہ چکے ہیں، مراد سعید
پاکستان نئے قائد ایوان کا انتخاب، شہباز شریف اور شاہ محمود کے کاغذات نامزدگی منظور ملک کے نئے وزیر اعظم کے انتخاب کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس کل دوپہر 2 بجے منعقد ہوگا۔
پاکستان ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع قاسم سوری نے جان بوجھ کر آئین کے خلاف قدم اٹھایا، ان کے اقدامات آئین کے آرٹیکل 6 کے زمرے میں آتے ہیں، مرتضی جاوید عباسی
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین