پاکستان ماورائے عدالت قتل ازخود نوٹس: مفرور راؤ انوار کا پیغام میڈیا پر چلانے پر پابندی سپریم کورٹ نے ڈی جی ایف آئی اے کو انٹرپول کے ذریعے دنیا بھر کے ایئرپورٹس سے رابطہ کرنے کا حکم بھی دے دیا۔
پاکستان نہال ہاشمی کو ایک ماہ قید کی سزا، کسی بھی عوامی عہدے سے نااہل قرار سپریم کورٹ نے دھمکی آمیز تقریر کے معاملے میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما پر 50 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا۔
پاکستان حج قرعہ اندازی: وزارت مذہبی امور کا سپریم کورٹ سے رجوع وزارت مذہبی امور نے سپریم کورٹ سے تمام کیسز کو ایک عدالت میں یکجا کرنے کی استدعا کی ہے، ذرائع
پاکستان جمہوریت ہی عوام کی خدمت کا واحد راستہ ہے، انڈونیشین صدر کسی ملک یا خطے کی معیشت صرف اس وقت بہتر ہوسکتی ہے جب وہاں سیاسی طور پرامن و استحکام ہو،پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب
پاکستان وزارت مذہبی امور کا حج قرعہ اندازی مؤخر کرنے کا فیصلہ گزشتہ روز سندھ ہائی کورٹ کےسکھر بینچ نے رواں سال حج کے لیے درخواستوں پر قرعہ اندازی روکنے کیلئے حکم امتناع جاری کیا تھا۔
پاکستان نواز شریف کا انصاف کیلئے جدوجہد جاری رکھنے کا اعلان میری خلاف فیصلہ دینے والے ججز احتساب عدالت کے فیصلے سے فیس سیونگ چاہتے ہیں، سابق وزیراعظم
پاکستان ’حساس ترین صوبے پر کٹھ پتلی وزیراعلیٰ بنانا سب کیلئے لمحہ فکریہ‘ چندسو ووٹ لینےوالے کو1کروڑ سے زائد آبادی کےصوبے پر مسلط کرناجمہوری عمل کی نفی ہے، نوازشریف کی زیرصدارت اتحادیوں کااجلاس
پاکستان بارودی سرنگ کے دھماکوں کے خلاف قومی اسمبلی میں تعزیتی قرارداد پیش اندورن ملک بے گھرافراد کی واپسی کے عمل سے لیکر اب تک لینڈمائینز پھٹنے کے 55 واقعات رونما ہوچکے ہیں، جمیعت علما اسلام (ف)
پاکستان ’ثناءاللہ زہری کو منصب سے ہٹانے کی سازش بے نقاب کریں گے‘ 2013 کے عام انتخابات کے دوران 500 ووٹ لینے والے عبدالقدوس بزنجو کو وزیراعلیٰ بلوچستان کس نے بنوایا، نواز شریف کا سوال
پاکستان عمران خان نااہلی کیس: سپریم کورٹ میں نظرثانی اپیل دائر عمران خان کےپارٹی فنڈنگ کےحوالے سے سرٹیفکیٹس جھوٹےہیں اور1997کے کاغذات نامزدگی میں لندن فلیٹ ظاہر نہیں کیاگیا،حنیف عباسی
پاکستان چوہدری نثار کی منافقت کھل کر سامنے آگئی، پرویز رشید پرویز رشید غلط بیانی اور خوشامد کے عادی ہیں، انہی خصوصیات پر وہ ن لیگ کے سیاسی ارسطو بنے بیٹھے ہیں، ترجمان چوہدری نثار
پاکستان ’مودی جیسی سوچ رکھنے والا پارٹی کا سیاسی وارث بن بیٹھا ہے‘ کسی ایسے شخص کی مضحکہ خیز باتوں کا جواب دینا ضروری نہیں سمجھتا جس کا خود (ن) لیگ سے تعلق واجبی ہے، چوہدری نثار علی خان
پاکستان حج 2018 کے لیے درخواستوں کی وصولی کا آغاز درخواستیں 15 جنوری سے 24 جنوری تک مخصوص بینکوں کی نامزد برانچوں میں وصول کی جائیں گی۔
پاکستان ’سینیٹ انتخابات وقت پر ہونا مشکل‘ ملک غیر یقینی کی صورتحال سے گزر رہا ہے جس میں سینیٹ انتخابات کے وقت پر انعقاد کی کوئی پیش گوئی نہیں کر سکتا، وزیر داخلہ
پاکستان پاک-افغان سرحد پر ڈرون حملہ، کمانڈر سمیت دو ہلاک کرم ایجنسی میں پاک افغان سرحد پر ڈرون حملے میں کمانڈر سمیت دو افراد ہلاک جبکہ گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی، عینی شاہدین
پاکستان شہباز شریف کو اگلا وزیر اعظم لانے کے فیصلے کی توثیق تمام زندگی شہباز شریف نے کبھی مایوس نہیں کیا، شہباز شریف محنت اور کارکردگی سے اوپر آئے ہیں، نواز شریف
پاکستان ابصار عالم چیئرمین پیمرا کے عہدے سے مستعفی ابصار عالم نے بطور چیئرمین پیمرا جس بہادری سے اپنے فرائض کی انجام دہی کی ماضی میں اس کی مثال نہیں ملتی، ساتھی ورکرز
پاکستان مذہبی سیاسی جماعتوں کا متحدہ مجلس عمل بحال کرنے کااعلان عام انتخابات2018 میں کتاب کے نشان پر ایم ایم اے کے پلیٹ فارم سے حصہ لیا جائے گا، شاہ اویس نورانی
پاکستان رویت ہلال ایکٹ:چاند کا نجی اعلان کرنے والے کو 1 سال سزا کی تجویز مجوزہ بل کے مطابق چاند کی غلط شہادت دینے والے کو 6 ماہ قید، 50 ہزار جرمانہ یا دونوں عائد ہوں گے۔
فاٹا کا انضمام: جماعت اسلامی کا پشاور تا اسلام آباد لانگ مارچ اگر فاٹا میں نافذ ایف سی آر کا قانون اتنا ہی اچھا ہے تو اسے پورے پاکستان میں نافذ کردیں، سراج الحق
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین