پاکستان ’مزدور اللہ کا دوست، ملک کی قوت اور معاشرے کی شان‘ مزدوروں اور محنت کشوں کی ترقی کے بغیر ملکی ترقی کے اہداف حاصل نہیں کیے جاسکتے، سابق وزیراعظم
پاکستان چوہدری نثار کا 3 حلقوں سے انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان چوہدری نثار نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 59 اور صوبائی اسمبلی کے دو حلقوں پی پی 10،پی پی 14 سے الیکشن لڑنے کااعلان کیا۔
پاکستان ’ووٹ کو عزت دو‘ کے نعرے کے ساتھ انتخابات میں جائیں گے،وزیر اعظم نواز شریف وطن واپس جائیں گے، حاضری سے استثنیٰ نہ ملنا عدالتی فیصلہ ہے، شاہد خاقان عباسی
پاکستان ایم ایم اے کا 2 مئی کو ورکرز کنونشن منعقد کرنے کا اعلان انتخابات میں کامیاب ہو کر مرکز اور صوبوں میں حکومتیں بنائیں گے، ملک کو نظریہ پاکستان سے منسلک کریں گے، رہنما ایم ایم اے
پاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ کے صدر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا شہبازشریف کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں شاہ محمد شاہ کو سندھ میں پارٹی کاصدر،اسلم ابڑو کوسینئرنائب صدرمقرر کردیا گیا۔
پاکستان واپسی کے وعدے کے ساتھ نواز شریف اور ان کی صاحبزادی لندن روانہ احتساب عدالتوں میں ریفرنسز کا سامنا کرنے والے سابق وزیراعظم اپنی بیٹی کے ہمراہ غیر ملکی پرواز سے لندن روانہ ہوگئے۔
پاکستان ووٹ کو عزت دو کا نعرہ اپنے اندر پوری تاریخ سموئے ہوئے ہے، نواز شریف وزرااعظم کا دور38 برس ہے جبکہ آمریتوں کادور 32 برس ہے،ایک بھی منتخب وزیراعظم اپنی آئینی مدت پوری نہ کرسکا،سابق وزیراعظم
پاکستان پی ٹی آئی میں شمولیت پرابھی کچھ نہیں کہہ سکتا، چوہدری نثار میں اس مسلم لیگ کے ساتھ نہ چل سکوں جو'مسلم لیگ محموداچکزئی گروپ'ہو، ایک شخص کی وجہ سے سارا ابہام آیا، سابق وزیرداخلہ
پاکستان جام کمال،خالد مگسی،دوسطین ڈومکی کا (ن) لیگ چھوڑنے کا اعلان جمعہ کے روز ’بلوچستان عوامی پارٹی‘ میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کریں گے، خالد حسین مگسی
پاکستان اسلام آباد: یکساں نظام اذان و نماز رائج کرنے کے لیے مسودہ تیار یہ مسودہ بین المسالک ہم آہنگی کی غرض سے مرتب کیا گیا اور ابتدائی طور پر اسے اسلام آباد میں نافذ کیا جائے گا، ذرائع
پاکستان چوہدری نثار کی نواز شریف پر پہلی بار براہِ راست تنقید نواز شریف ان لوگوں کا ‘شکرگزار’ بنیں جنہوں نے انہیں سیاست کے اس مقام پر پہنچانے میں بھرپور تعاون کیا، چوہدری نثار
پاکستان پرویز مشرف کا آئندہ ماہ وطن واپسی کا فیصلہ سابق صدر نے واپسی کے انتظامات کو حتمی شکل دینے کیلئے پارٹی رہنماﺅں کا اجلاس 21 مارچ کو دبئی میں طلب کرلیا ہے، پارٹی صدر
پاکستان خواجہ معین الدین چشتی کا عرس، پاکستانی زائرین بھارتی ویزے کے منتظر عقیدت مندوں کو وقت پر ویزے کے اجرا کے لیے بھارتی حکام سے مسلسل رابطے میں ہیں، ترجمان وزارت مذہبی امور
پاکستان سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کیلئے33 اراکین کی حمایت ہے، شیری رحمٰن ہم نے اپنی اکثریت کے حوالے سے دستاویزات دستخط کروانے کے بعد جمع کرا دی ہیں، سینیٹر پی پی پی
پاکستان (ن) لیگ کا پرویز رشید کو چیئرمین سینیٹ نامزد کرنے پر اتفاق پرویز رشید کو چیئرمین سینیٹ نامزد کرنے کیلئے قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف سمیت اہم مرکزی قیادت نے بھی اتفاق کیا ہے،ذرائع
پاکستان سرکاری حج اسکیم کے تحت 50 فیصد کوٹے کی قرعہ اندازی درخواست دہندگان کو کامیابی یا ناکامی کی اطلاع بذریعہ ایس ایم ایس موبائل نمبرز پر کردی جائے گی،وزیرمملکت برائے مذہبی امور
پاکستان مسلم لیگ (ن) پر الزامات، عائشہ گلالئی کو نوٹس جاری عائشہ گلالئی 10 یوم میں ان الزامات کی وضاحت دیں یا 10 کروڑ روپے ہرجانہ ادا کریں، رہنماء مسلم لیگ ن
پاکستان اوکرزئی ایجنسی میں بارودی سرنگ کا دھماکا، ایک شخص ہلاک دو زخمی دھماکےمیں ملک شاہ جہان موقع پرہی جاں بحق جبکہ ان کابیٹا فرمان اللہ اورڈرائیور گل شاہ شدید زخمی ہوگئے، پولیٹیکل انتظامیہ
پاکستان ‘سیدھے سادھے فیصلے کو ویڈیوکلپ کے ذریعے غلط رنگ دینا بدقسمتی ہے‘ نواز شریف کا بذریعہ موٹر وے لاہورجانے کا فیصلہ پارٹی کی سینئر قیادت کے اجلاس میں ہوا، سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار
پاکستان نیب کی وزارتِ داخلہ سے نواز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست قومی احتساب بیورو کی جانب سےلکھے گئے خط میں مریم نواز اور کیپٹن(ر) صفدر کا نام بھی ای سی ایل میں ڈالنے کی استدعا کی گئی۔