پاکستان فاٹا پختونخوا انضمام ، جماعت اسلامی کی حکومت کو 31 دسمبر تک مہلت اگر فاٹا میں نافذ ایف سی آر کا قانون اتنا ہی اچھا ہے تو اسے پورے پاکستان میں نافذ کردیں، سراج الحق
پاکستان حکومت کا فاٹا میں ایف سی آر کو ایک ہفتے میں ختم کرنے کا اعلان گورنر خیبر پختونخواہ جلد صدر مملکت کو ایف سی آر قوانین کے خاتمے کے لیے سمری بھجوادیں گے، وزیر سیفران عبدالقادر بلوچ
پاکستان سینیٹ کمیٹی میں امریکی فیصلے کے خلاف متفقہ قرارداد منظور امریکا اپنا فیصلہ واپس لے کیونکہ یہ معاملہ صرف مسلمانوں کا نہیں پوری انسانیت کا ہے، قرار داد کا متن
پاکستان پاک فوج نے افغانستان میں اغوا ہونے والے پاکستانی انجینئر کو بازیاب کرلیا طورخم -جلال آباد روڑ منصوبے میں کام کرنے والے ملک فیض احمد کو رواں سال اگست میں اغوا کیا گیا تھا۔
پاکستان عید میلاد النبیؐ:سندھ حکومت کی موبائل فون سروس بند رکھنے کی سفارش محکمہ داکلہ سندھ کے وزارت داخلہ کو خط میں کراچی، حیدر آباد، سکھر میں موبائل فون سروس بند رکھنے کی سفارش کی گئی ہے۔
پاکستان نواز شریف کا فیض آباد آپریشن کی ناکامی پر سخت تشویش کا اظہار آپریشن کی ناکامی سے حکومت کو سبکی کا سامنا کرنا پڑا، سابق وزیر اعظم
پاکستان ختم نبوت کا حلف نامہ:راجہ ظفرالحق کمیٹی کی رپورٹ منظر عام پر آگئی رپورٹ میں معاملے کے ذمہ داروں کے خلاف لازمی طور پر ایکشن لینے کی تجویز دی گئی ہے۔
پاکستان چیف ایگزیکٹو کا حکم ماننے کے بجائے آرمی چیف ثالث بن گئے: جسٹس شوکت صدیقی کہاں گیا ان کا ’رد الفساد‘ یہاں ان کوفساد نظر نہیں آیا؟ یہ تو اس بات کا ثبوت ہے کہ ان کے پیچھے یہی تھے، عدالت کے ریمارکس
پاکستان ملک بھر میں دوسرے روز بھی نیوز چینلز اور سوشل میڈیا بند وزارت داخلہ کی ہدایات آنے تک نیوز چینلز کی نشریات بند رہیں گی، ترجمان پیمرا
پاکستان اسلام آباد دھرنا: اسلامی نظریاتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب ڈاکٹر قبلہ ایاز کی زیر صدارت کونسل کے پہلے اجلاس میں انتخابی ایکٹ 2017 میں’ختم نبوت‘ ترمیم کا معاملہ بھی زیر غور آئے گا۔
پاکستان انتخابی ترمیمی بل 2017 سینیٹ سے متفقہ طور پر منظور گزشتہ روزقومی اسمبلی سےمنظور کیےجانے والے انتخابی ترمیمی بل 2017 کو سینیٹ سے بھی منظوری مل گئی۔
پاکستان ’میرے اصولی موقف،جدوجہد کا فائدہ بالآخر پاکستان اور عوام کو ہوگا‘ پاکستان کے استحکام کے لیے جمہوریت اور مضبوط جمہوری ادارے بہت ضروری ہیں، سابق وزیر اعظم نواز شریف
پاکستان پرویز مشرف کی سربراہی میں 23 جماعتی ’اتحاد‘ قائم ایم کیو ایم کی بات آتی ہے تو میرا نام لیاجاتا ہے، پاگل نہیں ہوں جوکراچی کی ایک چھوٹی جماعت کا سربراہ بن جاؤں، پرویز مشرف
پاکستان سعودی عرب سی پیک میں مکمل طورپر شامل ہوگا، سعودی سفیر محمدبن سلمان ایک روشن خیال اورترقی پسند شخص ہیں،سعودی عرب میں خواتین کوحقوق ملناموجودہ حکومت کااہم سنگ میل ہے،مشاہدحسین
پاکستان سپریم کورٹ فیصلے کے ریمارکس انتہائی نامناسب ہیں،مسلم لیگ ن فیصلہ بغض،غصے اوراشتعال کی افسوس ناک مثال ہے،تضحیک آمیزالفاظ کسی بھی عدالت کے لیے باعث فخرنہیں ہوسکتے،حکمران جماعت
پاکستان قطر سےدنیا کا سستا ترین ایل این جی معاہدہ کیا،وزیراعظم کادعویٰ ہم نے قطر کے ساتھ ایل این جی کے حوالے سے جتنے بھی معاہدے کیے ان کی دستاویزات ہر فورم پر موجود ہیں،شاہد خاقان عباسی
پاکستان تمام نجی حج ٹور آپریٹرز کا کوٹہ ختم وزیر مملکت برائےمذہبی امور پیر امین الحسنات کہتے ہیں تمام نئی اور پرانی کمپنیوں کو آڈٹ کے بعد نیا کوٹہ الاٹ کیا جائے گا۔
پاکستان ختم نبوت کے حوالے سے متنازع ترمیم:تحقیقاتی رپورٹ جمع حلف نامہ کس مرحلے سے نکالا گیا،کہاں ترمیم ہوئی،ذمہ دار کون تھا؟ تمام تفصیلات نواز شریف کو فراہم کردی گئی ہیں،راجاظفرالحق
پاکستان نااہلی کے بعد نوازشریف ایک بار پھر مسلم لیگ کے صدر منتخب پارٹی کی صدارت کے لیے سابق وزیراعظم نواز شریف کے مقابلے میں کسی نے کاغذات جمع نہیں کرائے تھے۔
پاکستان بینظیرقتل کیس فیصلہ: 'پاکستان آکر مقدمے کا سامنا کروں گا' میری قانونی ٹیم جائیداد کی قرقی کےحوالے سے عدالتی فیصلےکا جائزہ لے رہی ہے،جس کے بعد قانونی چارہ جوئی کی جائےگی،سابق صدر