پاکستان شہباز شریف کا وزیراعظم، وزیراعلیٰ پنجاب سے مستعفی ہونے کا مطالبہ عمران خان نے عوام کا آٹا،چینی چوری کرنے کے تمام فیصلوں کی منظوری دی،وہ یہ ذمہ داری کسی اور پر نہیں ڈال سکتے، شہباز شریف
Live Covid 2019 ’حکومت کی امدادی سرگرمیوں میں خواجہ سراؤں کو بھی شامل کیا جائے‘ خواجہ سراؤں کے سماجی حقوق کی سماجی رکن نایاب علی نے مطالبہ کیا ...
Live Covid 2019 سیاحت کیلئے کرائسز منیجمنٹ ٹیم، ایس او پیز تشکیل دے دیے گئے، زلفی بخاری سیاحت کیلئے کرائسز منجیمنٹ ٹیم، ایس او پیز تشکیل دے دیے گئے، زلفی بخاری
پاکستان نیب نیازی گٹھ جوڑ نے شہباز شریف پر 49 لاکھ کا مضحکہ خیز الزام لگایا، مریم اورنگزیب حکومت عوام کی خدمت میں فیل اور کرپشن میں پکڑی جاچکی ہے، اس لیے سیاسی مخالفین کا میڈیا ٹرائل جاری ہے، ترجمان مسلم لیگ (ن)
Live Covid 2019 حکومت کا چین میں پھنسے طلبا کو وطن واپسی کیلئے رعایتی قیمت پر ایئر ٹکٹس دینے کا اعلان پلان کے تحت ووہان میں پھنسے طلبا کیلئے ایئر ٹکٹ صرف 50 ہزار روپے کا ہوگا۔
Live Covid 2019 حکومت کا کویت میں پھنسے 5500 پاکستانیوں کیلئے خصوصی پروازیں چلانے کا فیصلہ آئندہ دو ہفتوں میں 4 پروازوں کے ذریعے پاکستانیوں کو واپس لایا جائے گا، زلفی بخاری
Live Covid 2019 پاکستان کا 600 ہیلتھ ورکرز کویت بھیجنے کا فیصلہ زلفی بخاری نے کویت میں پاکستانی کمیونٹی سے ٹیلی کانفرنس کے دوران حکومت کے اس فیصلے سے آگاہ کیا۔
Live Covid 2019 مسلم لیگ (ن) نے شہبازشریف کو قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت سے روک دیا ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی زیر صدارت کورونا وائرس سے متعلق ملکی صورتحال پر بحث کے لیے اجلاس جاری ہے۔
پاکستان قومی اسمبلی کے دو اراکین اور متعدد ملازمین کورونا وائرس کا شکار رکن اسمبلی محبوب شاہ اور گل ظفر خان کا ٹیسٹ مثبت آیا، قومی اسمبلی کے 8 ملازمین میں بھی وائرس کی تشخیص ہو گئی۔
Live Covid 2019 آرمی چیف اور صدر مملکت کا کورونا کا شکار اسپیکر قومی اسمبلی کو فون آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور صدر مملکت عارف علوی نے اسپیکر قومی اسمبلی کو فون کر کے ان کی خیریت دریافت کی
پاکستان ووہان میں پھنسے پاکستانی 18 مئی سے وطن واپس آئیں گے، زلفی بخاری پی آئی اے کی پہلی پرواز 18 مئی کو پاکستانیوں کو لے کر وطن واپس آئے گی، معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانی
پاکستان نیب نے شہباز شریف کو چولستان ڈیولپمنٹ اتھارٹی کیس میں شامل تفتیش کرلیا نیب ملتان نے شہباز شریف کو18مئی تک تحریری جواب کیلئے سوال نامہ بھیجوادیا، سابق وزیر بلیغ الرحمٰن بھی تفتیش میں شامل ہیں۔
پاکستان چینی بحران: تحقیقاتی کمیشن نے شاہد خاقان عباسی کو پیش ہونے کی اجازت دے دی اپنے تجربے کی بنیاد پر تحقیقاتی کمیشن کو بتاؤں گا کہ چینی کا بحران کیسے پیدا ہوتا ہے، شاہد خاقان عباسی
Live Covid 2019 قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے ارکان کا کورونا ٹیسٹ کرانا لازم قرار تمام ارکان کو کورونا ٹیسٹنگ رپورٹ دینا ہوگی۔
پاکستان ’امریکا میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کی واپسی کا سلسلہ 10 مئی سے شروع ہوگا‘ ابتدائی طور پر 2 پروازیں چلائی جائیں گی جو واشنگٹن سے 10 مئی کو اسلام آباد، 13 مئی کو کراچی کے لیے اڑان بھریں گی، حکام
Live Covid 2019 یو اے ای میں ملازمت سے محروم ہونے والے 700 پاکستانیوں کو واپس لایا جائے گا، زلفی بخاری مشرق وسطیٰ میں ملازمت سے محروم ہونے والے افراد کو کامیاب نوجوان پروگرام کے ذریعے روزگار دیا جائے گا، معاون خصوصی
Live Covid 2019 پی ٹی سی ایل کا کورونا کے خلاف جنگ کیلئے 1.9 ارب روپے پیکج کا اعلان پی ٹی سی ایل گروپ نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں 1.9 ارب روپے کی خطیر رقم دینے کا اعلان کیا۔
Live Covid 2019 سندھ حکومت نے ٹائیگر فورس کی خدمات لینے سے معذرت کرلی، عثمان ڈار وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے ٹآئیگر فورس کے جوانوں کی خدمات لینے سے انکار کردیا ہے۔
لائف اسٹائل ’دیریلیش ارطغرل‘ کے بعد وزیر اعظم ایک اور ڈرامے کو نشر کروانے کے خواہاں وزیر اعظم عمران خان کی خواہش کے بعد ہی معروف ترک ڈرامے کا پی ٹی وی پر اردو ڈبنگ کے ساتھ آغاز کیا گیا۔
Live Covid 2019 کورونا اور معاشی بربادی کا سب سے زیادہ بوجھ مزدور برداشت کررہے ہیں، شہباز شریف دنیا میں آجر اور اجیر کے درمیان وسائل اور حقوق کی تقسیم کا توازن آج بھی ٹھیک نہیں، اپوزیشن لیڈر