پاکستان حج 2020: حکومت کا کامیاب درخواست گزاروں کو پیسے واپس دینے کا فیصلہ وزارت مذہبی امور نے کل حج فارمولیشن کمیٹی کا اجلاس بھی طلب کرلیا، جس کے بعد پیسوں کی واپسی کا اعلان کیا جائے گا۔
پاکستان جھوٹا اور بدنیتی پر مبنی ریفرنس بنانے والے صدر و وزیر اعظم استعفیٰ دیں، اپوزیشن معزز جج کےخلاف بدنیتی پر مبنی ریفرنس دراصل اعلیٰ عدلیہ کا بازو مروڑنے اور اسے دباؤ میں لانے کی مذموم کوشش تھی،مشترکہ بیان
پاکستان اپوزیشن نے بجٹ ’عوام دشمن‘ قرار دے کر مسترد کردیا تاریخ میں یہ مالی خسارہ کبھی دوہندسوں میں نہیں رہا اور موجودہ حکومت نے یہ کام کردکھایا ، صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف
Live Covid 2019 نیک تمناؤں اور دعاؤں کے پیغامات ارسال کرنے والوں کا شکرگزار ہوں، شہباز شریف مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز ...
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف بھی کورونا وائرس سے متاثر شہباز شریف نے ماڈل ٹاؤن میں واقع رہائش گاہ پر خود کو قرنطینہ کرلیا اور ڈاکٹروں کی ہدایت پر عمل کررہے ہیں، عطااللہ تارڑ
پاکستان اسپیکر کے فیصلے کے برخلاف بجٹ سیشن میں شرکت کریں گے، مولانا فضل الرحمٰن حکومت عوامی مسائل حل کرنے میں ناکام ہوچکی ہے،پہلی مرتبہ بجٹ کے حوالے سے قواعد معطل کردیے گئے، سربراہ جے یو آئی
Live Covid 2019 4 ملازمین میں کورونا کی تصدیق، پارلیمنٹ ہاؤس میں شہباز شریف کا چیمبر بند شہباز شریف کے چیمبر میں 4 ملازمین کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد اسے بند کرنے کا فیصلہ اپوزیشن لیڈر نے کیا۔
پاکستان وزیر ریلوے شیخ رشید بھی کورونا وائرس میں مبتلا ڈاکٹرز نے 2 ہفتے قرنطینہ میں رہنے کی ہدایت کی ہے، ان میں بظاہر کورونا کی علامات ظاہر نہیں ہوئیں، ترجمان ریلوے
پاکستان سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بھی کورونا وائرس کا شکار کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد شاہد خاقان عباسی نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا، ترجمان مسلم لیگ (ن)
Live Covid 2019 سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بھی کورونا کا شکار ترجمان مسلم لیگ(ن) مریم اورنگزیب نے بتایا کہ شاہد خاقان عباسی کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔
Live Covid 2019 بیرون ملک سے آنے والے پاکستانیوں کے کیسز صرف 6 فیصد ہیں، زلفی بخاری زلفی بخاری کا کہنا تھا کہ بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کے کورونا کیسز صرف 6 فیصد ہیں لہٰذا سیاسی مقاصد کے لیے مشکل حالات کا سامنا کرنے والے سمندر پار پاکستانیوں کو بدنام نہ کیا جائے۔
Live Covid 2019 انٹرنیٹ پر 70 سے 80 فیصد طلبہ کلاسز نہیں لے سکتے، طلبہ کا دعویٰ اسلام آباد میں مختلف جامعات کے طلبہ نے حکومت، اعلیٰ تعلیمی ...
Live Covid 2019 ’یہ پاکستان میں تعلیم کا شعبہ ہے یا کاروبار ہے؟ اسلام آباد میں مختلف جامعات کے طلبہ نے حکومت، اعلیٰ تعلیمی ...
Live Covid 2019 جامعات کے طلبہ نے فیس معاف کرنے کا مطالبہ کردیا اسلام آباد میں مختلف جامعات کے طلبہ نے حکومت، اعلیٰ تعلیمی...
پاکستان کورونا وائرس: جامعات کے طلبہ نے فیس معاف کرنے کا مطالبہ کردیا کئی طلبہ کو ایپس یا آن لائن کلاسزکا طریقہ نہیں معلوم لیکن ہمیں فیسوں کے چالان پہنچا دیے جاتے ہیں، مختلف جامعات کے طلبہ کی پریس کانفرنس
Live Covid 2019 شہباز شریف کا کورونا کے باعث اموات میں اضافے پر اظہارِ تشویش شہباز شریف کا کورونا کے باعث اموات میں اضافے پر اظہارِ تشویش
پاکستان پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس میں احسن اقبال 2 جون کو الیکشن کمیشن طلب الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کے خلاف فارن فنڈنگ کیس میں مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹری احسن اقبال کو نوٹس جاری کردیے۔
پاکستان بلاگر سنتھیا رچی کے ٹوئٹ پر پیپلز پارٹی کا ایف آئی اے سے رجوع سنتھیا رچی کے جملوں سے لاکھوں افراد کی دل آزاری ہوئی ہے جو شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو احترام کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، پی پی پی
پاکستان یوم تکبیر: پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 22 برس ہوگئے 28 مئی 1998 کو پاکستان نے بلوچستان کے علاقے چاغی میں دھماکوں کے ذریعے بھارت کے ایٹمی دھماکوں کا جواب دیا تھا۔
پاکستان عید کی خوشیوں میں ضرورت مندوں کو نظر انداز نہ کریں، صدر مملکت و وزیراعظم کا پیغام قوم کو متحد ہوکر اور احتیاطی تدابیر پر عمل کرکے کورونا وائرس کی وبا کا مقابلہ کرنا ہے، ڈاکٹر عارف علوی