پاکستان آئی ایم ایف نے ترسیلات زر کا مقررہ ہدف حاصل نہ ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا تخمینے سے ظاہر ہوتا ہے کہ آئندہ 4 سال کے دوران بھی پاکستان کے ترسیلات زر میں اضافے کی رفتار سست رہےگی۔
پاکستان نومبر کیلئے بجلی 4 روپے 66 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ اووربلنگ کے معاملے پر بجلی کمپنیوں سے وضاحت مانگ لی ہے، بجلی صارفین کو مکمل ریلیف دلائیں گے، ممبر نیپرا سندھ
پاکستان رواں ماہ برآمدات میں 33.1 فیصد کا بڑا اضافہ، اعداد وشمار جاری یکم سے 20 دسمبر 2203 تک برآمدات ایک ارب 92 کروڑ ڈالرز رہیں، وزارت تجارت نے نگران حکومت کے دور کے اعدادوشمار جاری کردیے۔
پاکستان 2023: بجلی، گیس صارفین پر 2200 ارب روپے سے زائد کا اضافی بوجھ ڈالا گیا بجلی اورگیس شعبے کے گردشی قرضے ساڑھے 5 ہزار ارب روپے سے تجاوز کر گئے۔
پاکستان سال 2023 میں پاکستانیوں نے ملکی تاریخ کا مہنگا ترین پیٹرول، ڈیزل خریدا آئی ایم ایف شرائط کے تحت لیوی میں اضافے اور عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں بڑھنا پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی وجوہات بنیں۔
پاکستان موجودہ حکومت ملکی تاریخ کا طویل مدتی نگران سیٹ اپ قرار انوارالحق کاکڑ کے بطور نگران وزیراعظم 131 دن مکمل ہوگئے ہیں، اس سےقبل میاں سومرو کی نگران حکومت 130 دن کی تھی۔
پاکستان ویٹرنری استعمال کا کیٹوویٹ 100 ملی گرام انجیکشن غیر معیاری قرار ڈریپ نے الرٹ جاری کرتے ہوئے فوری طور پر کیٹوویٹ 100 ملی گرام انجیکشن کا استعمال ترک کرنے کا کہا ہے۔
پاکستان ایل این جی مہنگی ہو گئی، قیمتوں میں 10 فیصد تک اضافہ سوئی سدرن کے سسٹم پر ایل این جی کی قیمت میں 1.42 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کے بعد نئی قیمت 15.45 ڈالر ہو گئی، نوٹیفکیشن
پاکستان غذائی اشیاء کی برآمدات میں پانچ ماہ کے دوران 77 فیصد اضافہ جولائی سے نومبر 2023 کے دوران پاکستان نے 759 ارب 25 کروڑ روپے کی غذائی اشیاء برآمد کیں، ادارہ شماریات
پاکستان کے-الیکٹرک صارفین کیلئے فی یونٹ بجلی 7 روپے 67 پیسے تک مہنگی کرنے کا فیصلہ آئندہ ماہ شہر قائد کے بجلی صارفین پر چار مختلف سہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کا بوجھ ایک ساتھ ڈالا جائے گا۔
پاکستان نیپرا نے بجلی 1.15 روپےفی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی منظوری دے دی بجلی کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ نوٹیفیکیشن کے لیے وفاقی حکومت کو ارسال، اس اضافے سے بجلی صارفین پر 22 ارب 30 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔
پاکستان اووربلنگ کے معاملے پر بجلی کمپنیوں کا فیصلہ انصاف پر مبنی ہوگا، چیئرمین نیپرا نیپرا نے کراچی کیلئے بجلی مزید ایک روپے 72 پیسے مہنگی کرنے کی حکومتی درخواست پر سماعت مکمل کرکے فیصلہ محفوظ کرلیا۔
پاکستان پاکستان اسٹیل ملز نجکاری پروگرام کی فہرست سے خارج بلوکی، حویلی بہادر، گدو اور نندی پور پاور پلانٹس کے علاوہ تمام 10 سرکاری بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو نجکاری کے جاری پروگرام کی فہرست میں شامل ہیں۔
پاکستان اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ، ہفتہ وار مہنگائی 3.73 فیصد بڑھ گئی زیر جائزہ ہفتے کے دوران 20 مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، 7 میں کمی اور 24 کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔
پاکستان ایک وجہ ہونے پر ای سی ایل کےساتھ پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے بھی نام نکالنے کا فیصلہ اگر پاسپورٹ کنٹرول لسٹ اور ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ناموں کی شمولیت کی وجہ ایک ہی ہو تو ای سی ایل سے نام نکالنے کے ساتھ ساتھ پی سی ایل سے بھی نام نکالا جائے گا، وفاقی کابینہ
پاکستان حکومت نے بجلی فی یونٹ 7 روپے 50 پیسے تک مزید مہنگی کرنے کی منظوری دے دی وفاقی کابینہ نے بنیادی ٹیرف کا اطلاق یکم جولائی سے کرنے کی تجویز دی ہے اور نیپرا اس حوالے سے حتمی فیصلے کے لیے 24 جولائی کو سماعت کرے گی۔
پاکستان پیٹرول ڈیلرز کے وفاقی وزیر سے مذاکرات، ہڑتال دو روز تک مؤخر کرنے کا فیصلہ یقین دہانی کے پیش نظر پی پی ڈی اے کی ہڑتال 24 جولائی 2023 تک مؤخر کر دی گئی ہے، پیٹرولیم ایسوسی ایشن
پاکستان پیٹرول ڈیلرز کا ہفتے سے غیرمعینہ مدت تک ہڑتال کا اعلان 22 جولائی 2023 کو صبح 6 بجے سے پورے پاکستان میں پیٹرول پمپ بند کردیں گے، چیئرمین پی پی ڈی اے
پاکستان نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 4.96 روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی بجلی کا بنیادی ٹیرف 29.78 روپے تعین کیا گیا ہے جو گزشتہ مالی سال کے لیے 24.82 روپے تعین کیا گیا تھا، نیپرا
دنیا سی پیک کے 10 سال: ایم ایل ون، خصوصی اقتصادی زونز پر عملدرآمد تیز کرنے پر اتفاق فاقی وزیرمنصوبہ بندی نے اپنے چینی ہم منصب سے کہا کہ سی پیک کی ترقی کا سفر شان دار رہا، چیلنجز کا سامنا رہا لیکن حکومت ثابت قدم رہی، رپورٹ
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین