پاکستان داسو سمیت تمام منصوبوں پر سیکیورٹی مزید بہتر بنا رہے ہیں، چیئرمین واپڈا پروجیکٹ پرکام کرنے والے چینی انجینئرز و دیگر کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے چیئرمین واپڈا نے چینی سفیر کے ہمراہ داسو پاور پروجیکٹ کا دورہ کیا۔
پاکستان وزیراعظم نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کی تشکیلِ نو کردی، وزیرخزانہ چیئرمین مقرر باضابطہ نوٹی فکیشن جاری کردیا، کمیٹی اراکین میں وزیر اقتصادی امور، وزیر تجارت، وزیر توانائی، وزیر پیٹرولیم اور وزیر منصوبہ بندی شامل ہوں گے۔
پاکستان ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کو مالی معاونت جاری رکھنے کی یقین دہانی اے ڈی بی کے کنٹری ڈائریکٹر نے آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف سطح معاہدہ طے پانے پر وزیر خزانہ کو مبارکباد پیش کی، اعلامیہ
پاکستان خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل اہم پلیٹ فارم ہے، جاری رکھا جائے گا، وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا تعارفی اجلاس منعقد ہوا۔
پاکستان پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا اس پیش رفت کے نتیجے میں پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر جاری ہونے کی راہ ہموار ہوگئی، اعلامیے میں نئے قرض کی شرائط بھی سامنے آگئیں۔
پاکستان وفاقی حکومت نے بیرونِ ملک دوروں کیلئے پالیسی تیار کرلی وفاقی وزرا کے ایک سال میں 3 سے زیادہ بیرون ملک دوروں پر پابندی ہوگی، اطلاق وزرائے مملکت، مشیر، معاونین اور سرکاری افسران پر بھی ہوگا۔
پاکستان پاکستان نے آئی ایم ایف کے ساتھ آخری جائزے کے لیے تمام اہم شرائط پوری کرلی، وزارت خزانہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات کی کامیابی کے امکانات روشن ہیں، آئی ایم ایف نے موجودہ پروگرام کے تحت تاحال کوئی نئی شرط عائد نہیں کی ہے، ذرائع
پاکستان یکم جولائی سے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست، صارفین پر 79 ارب 63 کروڑ کا بوجھ پڑیگا اوگرا کی جانب سے سماعت کے بعد فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوایا جائے گا اور وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد اوگرا گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کرے گا۔
پاکستان حکومت کی آئی ایم ایف کو نجکاری پروگرام پر کام تیز کرنے کی یقین دہانی تمام 10 سرکاری بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں، ہاؤس بلڈنگ فنانس کارپوریشن، فرسٹ ویمن بینک بھی فعال نجکاری فہرست میں شامل ہیں، ذرائع
پاکستان آئی ایم ایف سے مذاکرات جاری: پاکستان نے ٹیکس آمدنی کا پلان پیش کردیا تقریبا 31 لاکھ ریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے پلان بنایا گیا ہے۔
پاکستان آئی ایم ایف مشن کی پاکستانی وفد سے ملاقات، معاشی استحکام کیلئے کوششیں جاری رکھنے پر زور وزارت خزانہ میں پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ کے درمیان قلیل مدتی قرض پروگرام کے لیے جائزہ مذاکرات کا پہلا سیشن مکمل ہوگیا۔
پاکستان آئی ایم ایف سے آخری قسط کیلئے تمام اہداف پورے کرلیے ہیں، وزارت خزانہ قلیل مدتی قرض پروگرام کے تحت یہ آخری جائزہ ہوگا اور جائزے کے بعد اسٹاف سطح معاہدے کی توقع ہے، اعلامیہ جاری
پاکستان پیاز اور کیلوں کی برآمد پر 15 اپریل تک پابندی عائد، نوٹیفکیشن جاری وزارت تجارت نے وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
Live Election 2024 کابینہ ڈویژن نے وفاقی وزرا کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا کابینہ ڈویژن نے وفاقی وزرا کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ 13 ارکان قومی اسمبلی اور 2 سینیٹرز کو وفاقی کابینہ...
Live Election 2024 عارف علوی کو بطور صدر مملکت سبکدوش کردیا گیا کابینہ ڈویژن نے عارف علوی کو بطور صدر مملکت سبکدوش کرتے ہوئے آصف علی زرداری کا بطور صدر پاکستان نوٹی فکیشن جاری...
پاکستان ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 1.11 فیصد اضافہ ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 32.39 فیصد ہوگئی ہے۔
پاکستان ’سیاسی معاملات پر تبصرہ نہیں کرتے‘ آئی ایم ایف کا عمران خان کے خط پر جواب پی ٹی آئی کی جانب سے 28 فروری کو خط ملا، آئی ایم ایف کا معاشی معاملات پر محدود مینڈیٹ ہے، نمائندہ آئی ایم ایف
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ہیرا پھیری: اسپانسرز، بروکریج ہاؤس منیجمنٹ کےخلاف الگ الگ مقدمات درج ملوث افراد نے حصص کی خریداری کے جعلی آرڈرز کا بھی اندراج کروایا اور پھر ان ٹرانزیکشنز کی ایک بڑی تعداد کو منسوخ کردیا، ایس ای سی پی
پاکستان حکومت کا 6 سے 8 ارب ڈالرز کے نئے قرض پروگرام کیلئے آئی ایم ایف سے رجوع کرنے کا فیصلہ وزارت خزانہ نے وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایات پر اقدامات شروع کردیے ہیں، آئی ایم ایف سے بات چیت کے لیے فوری رجوع کیا جائے گا، ذرائع
Live Election 2024 شہباز شریف کا وزیراعظم کا حلف لینے سے قبل بیوروکریسی میں اعلٰی سطح پر تقرریاں، تبادلے طاہر شیرانی شہباز شریف کا وزیراعظم کا حلف لینے سے قبل بیوروکریسی میں اعلٰی سطح پر تقرریاں اور تبادلے سیکرٹری ٹو...
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین