کاروبار 99 کروڑ روپے دو، 10 ہزار میگاواٹ بجلی لو پاکستان میں جیو تھرمل ذرائع سے 10 ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت موجود ہے، ڈی جی جیولوجیکل سروے
پاکستان ملک میں مردم شماری کا شیڈول جاری ملک کے 147 میں سے 62 اضلاع میں پہلے اور 85 میں دوسرے مرحلے میں مردم شماری ہوگی۔
پاکستان اسٹیل ملز کو لیز پر دینے کیلئے سفارشات کی تیاری حسین نوازکو اسٹیل ملزکا چیئرمین بنانے کی بات پر چیئرمین نجکاری کمیشن محمد زبیر کی اپنے بھائی اسد عمر سے تلخ کلامی ہوگئی۔
کاروبار حصص کی قیمتوں میں اچانک اضافہ: کمپنیوں سے وضاحت طلب جواب طلبی سے معلوم کیا جاسکے گا کہ آیا یہ اضافہ کمپنی کی قدر میں اضافے کے باعث ہے یا محض افواہوں پر مبنی ہے،ایس ای سی پی
پاکستان این ایل سی،جرمن کمپنی کا آٹوسیکٹر میں مشترکہ سرمایہ کاری کا فیصلہ سی پیک کیلئے مال بردارگاڑیوں کی بڑھتی ہوئی مانگ کوپورا کرنےکیلئے جرمنی نےپاکستان میں گاڑیوں کا پلانٹ لگانےکا فیصلہ کرلیا
پاکستان وفاق کا اسٹیل مل کو لیز پر دینے کیلئے غور وفاقی حکومت نے پاکستان اسٹیل مل کی نجکاری کے بجائے اسے لیز پر دینے کیلئے غور شروع کردیا ہے، چیئرمین نجکاری کمیشن
کاروبار سی پیک سے پاکستان پر قرضوں کا بوجھ بڑھے گا:آئی ایم ایف اقتصادی راہداری سے پاکستان میں خوشحالی آئے گی تاہم ان منصوبوں کو احتیاط کے ساتھ آگے بڑھانا ہوگا،آئی ایم ایف مشن چیف
کاروبار یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کی سیلز میں ریکارڈ کمی یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کی سیلز میں گزشتہ دو سال کے دوران 28 ارب روپے کی ریکارڈ کمی ہوئی۔
پاکستان سرکاری اداروں میں 2 ہزار ارب کی مالی بےضابطگیوں کا انکشاف مالی سال 16-2015 کے دوران سرکاری اداروں اور کمپنیوں میں 1496 ارب، وفاقی وزارتوں میں 499 ارب روپے کی بے ضابطگیاں ہوئیں۔
پاکستان پاکستان کا ’انسداد رشوت ستانی معاہدے‘ کا فیصلہ او ای سی ڈی معاہدے پر 2018 میں عمل درآمد شروع ہوجائے گا، وزیر خزانہ اسحٰق ڈار
کاروبار شریعہ مینوفیکچرنگ کمپنیوں کیلئے 2 فیصد ٹیکس چھوٹ فنانس ایکٹ 2016 میں منظور کی گئی اس رعایت کا مقصد ملک میں اسلامی کیپٹل مارکیٹ اور ربا سے پاک معیشت کو فروغ دینا ہے۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین