جو صارفین بل ادا نہیں کرسکے ان پر لیٹ پیمنٹ سرچارج نہیں لگایا جائے گا، جن صارفین نے ایل پی ایس کے ساتھ بلوں کی ادائیگی کی ہے انہیں بھی ایڈجسٹ کیا جائے گا، نیپرا
مارچ سے مئی 2024 کے دوران وفاقی حکومت کا قرضہ 3 ہزار 11 ارب روپے بڑھا، جبکہ نگران دور کے آخری 3 ماہ میں وفاقی حکومت کا قرضہ ایک ہزار 416 ارب روپے بڑھا تھا۔