کاروبار پاک ۔ ایران منصوبے کے تحت 80 کلومیٹر گیس پائپ لائن تعمیرکرنے کی منظوری پائپ لائن پاکستان کے اندر بچھائی جائے گی اور پہلے مرحلے میں پاکستان کے اندر ایرانی سرحد سے گوادر تک پائپ لائن تعمیر ہوگی، اعلامیہ
پاکستان بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست پر تشویش ہے، چیئرمین نیپرا نیپرا نے جنوری 2024 کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 7 روپے 13 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت مکمل کر لی۔
پاکستان پاک۔ایران گیس منصوبہ: پائپ لائن بچھانے کیلئے کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اجلاس جلد بلانے کا فیصلہ پاکستان نے ایران کےاربوں ڈالرز کے ممکنہ جرمانے کے خدشات سے بچنے کے اقدامات کیلئے منصوبے کے تحت تعمیراتی کام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، حکومتی ذرائع
پاکستان مہنگی بجلی کی پیداوار پر انحصار مزید بڑھ گیا، ڈیزل سے فی یونٹ لاگت 45.61 روپے گزشتہ ماہ فرنس آئل سے پیدا کردہ بجلی کی فی یونٹ لاگت 35 روپے 44 پیسے رہی، جنوری میں فرنس آئل سے 9.03 فیصد بجلی پیدا کی گئی۔
پاکستان ملک میں موبائل فونز کی درآمدات میں بڑا اضافہ ریکارڈ جنوری میں سالانہ بنیادوں پر موبائل فونز کی درآمدات میں 275.15 فیصد اضافہ ہوا جبکہ ٹیلی کام سیکٹر کی درآمدات 197 فیصد بڑھیں۔
پاکستان اوگرا کا ایل این جی کی قیمتوں میں 9.03 فیصد کمی کا اعلان اس سے قبل اوگرا نے دسمبر کے مقابلے جنوری کے لیے ایل این جی کی قیمتوں میں 7.81 فیصد تک کمی کی تھی۔
پاکستان آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پر عملدرآمد، گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کی منظوری اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے نظر ثانی کے بعد گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی جس کا اطلاق یکم فروری 2024 سے ہوگا۔
پاکستان یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کا رمضان ریلیف پیکج کا اعلان ترجمان یوٹیلیٹی اسٹورز کا کہنا تھا کہ ٹارگٹڈ سبسڈی کے ذریعے 19 بنیادی اشیا پر رعایت دی جائے گی۔
پاکستان بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ بجلی کمپنیوں میں دھڑادھڑ لوڈشیڈنگ ہو رہی اور صارفین کیپسٹی پیمنٹس بھی ادا کر رہے ہیں، ممبر نیپرا رفیق شیخ
پاکستان صارفین کو اضافی بلز بھیجنے پر بجلی کمپنیوں کو شوکاز نوٹس جاری کریں گے، نیپرا آئندہ چند روز میں شوکاز نوٹس جاری کر کے معاملہ ایک ماہ میں نمٹا دیں گے، نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی
پاکستان کے-الیکٹرک قابل تجدید توانائی سے سستی بجلی کی پیداوار بڑھانے میں ناکام قابل تجدید توانائی کی پیداوار میں کے-الیکڑک کی کارکردگی غیر تسلی بخش ہے، جس کا مہنگی بجلی کی پیداوار پر مسلسل اصرار ہے، نیپرا رپورٹ
پاکستان آئی ایم ایف شرائط: اوگرا کا گیس کا اوسط ٹیرف مزید 35.13 فیصد تک بڑھانے کا فیصلہ اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوادیا ہے، وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد اوگرا نوٹی فکیشن جاری کرے گا۔
پاکستان پاکستان کی چین کو برآمدات میں 46 فیصد اضافہ جولائی تا جنوری کے دوران چین کے لیے پاکستان کی برآمدات ایک ارب 72 کروڑ 14 لاکھ ڈالرز رہیں۔
پاکستان این ٹی ڈی سی کی بد انتظامی کے باعث صارفین سستی بجلی سے محروم این ٹی ڈی سی بجلی کی ترسیل کے لیے تاحال عارضی انتظامات ہی کررہی ہے، ترسیلی نظام نہ ہونے سے بجلی صارفین کو مہنگی بجلی فراہم کی جارہی ہے، نیپرا
پاکستان کے الیکٹرک مہلک حادثات، 2 سال میں 60 شہری جاں بحق، نیپرا مالی سال 2023 میں پیسکو مہلک حادثات کے لحاظ سے پہلے نمبر پر رہی جبکہ کے الیکٹرک مہلک حادثات کے لحاظ سے دوسرے نمبرپر ہے، دستاویز
پاکستان الیکشن سے قبل بجلی 4 روپے 57 پیسے فی یونٹ مہنگی بجلی کی قیمتوں میں اضافہ دسمبر 2023کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے، نوٹیفکیشن
پاکستان بجلی کی پیداوار، ترسیل تقسیم میں نااہلی، پاور سیکٹر کی اسٹیٹ آف انڈسٹری رپورٹ جاری ایک سال میں میرٹ آرڈر کی خلاف ورزی سے 20 ارب 26 کروڑ روپے کا بوجھ پڑا، بجلی کی غیر معمولی قیمتوں نے عام آدمی کو بری طرح متاثر کیا ہے، رپورٹ
پاکستان برآمدی شعبے کیلئے سستی بجلی کا پلان آئی ایم ایف کو ارسال، 9 سینٹ کرنے کی تجویز عالمی مالیاتی ادارے کی منظوری کے بعد پلان پر عملدرآمد کیا جائے گا۔
پاکستان نیپرا کا بجلی 5 روپے 62 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ نیپرا ڈیٹا کی مزید جانچ پڑتال کے بعد تفصیلی فیصلہ اور نوٹیفکیشن جاری کرے گا، درخواست پر من و عن اضافے سے بجلی صارفین پر تقریباً 49 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔
کاروبار سیلاب سے متعلق معاونت: یورپی یونین کا پاکستان کو مزید 30 ارب روپے کی گرانٹ دینے کا اعلان یورپی یونین کی سفیر رینا کیونکا اور سیکریٹری اقتصادی امور نے گرانٹ کے معاہدوں پر دستخط کیے۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین