پاکستان دسمبر میں ترسیلات زر میں 19 فیصد کمی سب سے زیادہ ترسیلات سعودی عرب سے 51 کروڑ 63 لاکھ ڈالر اور متحدہ عرب امارات سے 32 کروڑ 87 لاکھ ڈالر ہوئیں۔
پاکستان کے-الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 49 پیسے تک اضافے کی منظوری نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے کے-الیکٹرک کی مختلف کیٹگریز میں ایک روپے 49 پیسے سے لے کر 4 روپے 49 پیسے تک کے اضافے کی منظوری دی۔
پاکستان ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ: کراچی کیلئے بجلی 7 روپے 43 پیسے سستی کرنے کی منظوری کراچی کے سوا باقی ملک کیلئے نومبر کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 19 پیسے فی یونٹ مہنگی کی گئی ہے، نیپرا
پاکستان اوگرا نے گیس کی قیمت میں 75.35 فیصد تک اضافے کی منظوری دے دی اوگرا نے سوئی ناردرن کو گیس کی اوسط مقررہ قیمت میں 406.68 روپے اور سوئی سدرن گیس کمپنی کو 499.28 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی منظوری دی۔
پاکستان جنیوا کانفرنس کے موقع پر اسحٰق ڈار کی آئی ایم ایف وفد سے ملاقات متوقع ملاقات کے دوران فریقین کے درمیان حل طلب مسائل پر بات چیت آگے بڑھانے کیلئے تبادلۂ خیال کیا جائے گا، ترجمان آئی ایم ایف
پاکستان اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ، ہفتہ وار مہنگائی 30.6 فیصد پر پہنچ گئی 23 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ اور 9 کی قیمتیں کم ہوئیں جبکہ 19 اشیا کی قیمتوں میں کوئی ردوبدل نہیں ہوا، ادارہ شماریات
پاکستان وفاقی حکومت کی ڈارک ویب پر معلومات لیک ہونے سے روکنے کیلئے وزارتوں کو ایڈوائزری جاری ڈارک ویب بنیادی طور پر مجرم، دہشت گرد، ناپاک اور غیر ریاستی عناصر جیسا مائنڈ سیٹ رکھنے والے استعمال کرتے ہیں، مراسلہ
کاروبار دسمبر 2022 کے دوران تجارتی خسارے میں 40.68 فیصد کمی تجارتی خسارے میں کمی کی وجہ ملکی درآمدات میں نمایاں کمی ہے جو 5.161 ارب ڈالر رہیں، پاکستان ادارہ شماریات
پاکستان پنجاب اور خیبرپختونخوا حکومتوں کا مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے بند کرنے سے انکار دکانیں رات 10 بجے اور ریسٹورنٹ 11 بجے سے پہلے بند نہیں کریں گے، صدر آل پاکستان انجمن تاجران
پاکستان مریم نواز مسلم لیگ(ن) کی سینئر نائب صدر مقرر، پارٹی کی تنظیم نو کا اختیار بھی سونپ دیا گیا مریم نواز کو چیف آرگنائزر کی حیثیت سے ہر سطح پر پارٹی کی تنظیم نو کرنے کا اختیار دیا گیا ہے اور اس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا، نوٹیفکیشن
پاکستان پاکستان میں کووڈ-19 کی صورتحال قابو میں ہے لیکن احتیاط ضروری ہے، وزیراعظم 5 سے 12 سال کے بچوں کی 100 فیصد ویکسی نیشن کو ہنگامی بنیادوں پر یقینی بنایا جائے، شہباز شریف کی ہدایت
پاکستان یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی، آٹے، گھی کی قیمتوں میں اضافہ گھی کی فی کلو قیمت 300 روپے سے بڑھ کر 375 روپے اور آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 800 روپے سے بڑھ کر 1296 روپے کا ہوگیا۔
پاکستان کوئی ڈیفالٹ نہیں ہو رہا، ہم معاہدوں کی پاسداری کریں گے، عائشہ غوث پاشا سعودی عرب سے پیسے آنے کا عمل آگے بڑھے گا اور وزیرخزانہ خود کہہ چکے ہیں مزید 3 ارب ڈالر کی بات ہو رہی ہے، وزیرمملکت برائے خزانہ
پاکستان زرعی صارفین کیلئے بجلی فی یونٹ 3 روپے 60 پیسے سستی زرعی صارفین کے لیے بجلی کا بنیادی ٹیرف 13 روپے فی یونٹ مقرر کردیا گیا ہے، جس کا اطلاق ڈسکوز سمیت کے الیکٹرک پر اور نفاذ نومبر 2022 سے ہوگا، اعلامیہ
پاکستان ازبک نائب وزیراعظم کا دورہ پاکستان، دوطرفہ تجارتی حجم ایک ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق مختلف علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر دونوں ممالک کے خیالات یکساں ہیں، وفاقی وزیر نوید قمر
پاکستان کراچی: 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 2500 روپے کی تاریخی بلند ترین سطح پر پاکستان ادارہ شماریات سے جاری اعداد و شمار کے مطابق کراچی میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 100 روپے تک مزید مہنگا ہوچکا ہے۔
کھیل نجم سیٹھی کی سربراہی میں پی سی بی کے 2014 کے آئین کی بحالی کیلئے کمیٹی قائم پی سی بی کے 2019 کے آئین کی منسوخی کے لیے قائم 13 رکنی کمیٹی میں سابق کپتان شاہد آفریدی اور ویمنز ٹیم کی کپتان ثنا میر بھی شامل ہیں۔
پاکستان شفا یوسفزئی کے گھر مسلح افراد کا دھاوا، وزیر اعظم نے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی مسلح افراد گھر کی دیوار پھلانگ کر احاطے میں گھس آئے اور ملازم پر تشدد کرکے میرے بارے میں پوچھ گچھ کی، اینکر پرسن
پاکستان اقتصادی رابطہ کمیٹی نے چینی برآمد کرنے کی منظوری دے دی ای سی سی نے وزارت موسمیاتی تبدیلی اور ہاؤسنگ کو بالترتیب 70 لاکھ روپے اور 74 کروڑ 35 لاکھ روپے سے زائد گرانٹ کی بھی منظوری دے دی ۔
پاکستان اکتوبر میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 7.75 فیصد کمی اکتوبر میں بڑی صنعتوں بشمول ٹیکسٹائل، مشینری، آلات، اور آٹوموبائل کی پیداوار میں سالانہ لحاظ سے کمی ہوئی، اعداد و شمار
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین