پاکستان ہفتہ وار مہنگائی معمولی اضافے کے ساتھ ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ہفتے سب سے زیادہ مہنگائی کھانے پینے کی اشیا میں ریکارڈ کی گئی۔
پاکستان عدالتی مصروفیات کے باعث آئین کی گولڈن جوبلی تقریب میں شرکت نہیں کرسکا، چیف جسٹس کا اسپیکر کو خط دعا ہے کہ پارلیمنٹ ایسے قوانین بنائے جو آئین کے معیارات پر پورا اتریں اور قوم کی خوشحالی اور ملک میں امن کا باعث بنیں، جسٹس عمر عطا بندیال
پاکستان وفاقی کابینہ نے الیکشن فنڈز جاری کرنے کا معاملہ منظوری کیلئے قومی اسمبلی بھیج دیا فنڈز جاری کرنا اسٹیٹ بینک کا کام نہیں اور رقم جاری کرنا وزارت خزانہ اور قومی اسمبلی کا استحقاق ہے اور عدالت نے بھی یہی کہا تھا، وزیر قانون
پاکستان سپریم کورٹ کے حکم پر انتخابات کیلئے فنڈز کا معاملہ دوبارہ قومی اسمبلی کو بھیج دیاگیا ایف سی ایف سے فنڈز مختص کرنے کا اختیار نہ تو اسٹیٹ بینک اور نہ ہی خزانہ ڈویژن کے پاس ہے، وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا
پاکستان وفاقی وزیر مذہبی امور مولانا عبدالشکور ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہائی لکس ریوو نے مولانا عبدالشکور کی گاڑی کو ٹکر ماری، پولی کلینک ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے، پولیس
پاکستان آئی ایم ایف کا پاکستان کیلئے اہم شراکت داروں کے مالیاتی اعلانات کا خیر مقدم فنڈ جائزے کی کامیاب تکمیل کی راہ ہموار کرنے کے لیے جلد از جلد ضروری مالیاتی یقین دہانیاں حاصل کرنے کا منتظر ہے،نیتھن پورٹر
پاکستان وفاقی حکومت کا عید الفطر پر 5 روزہ تعطیلات کا اعلان 21 اپریل بروز جمعہ سے 25 اپریل بروز منگل تک عید الفطر کے پیش نظر ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی، نوٹیفکیشن جاری
پاکستان سپریم کورٹ کا فیصلہ خلاف آئین اور وفاق پاکستان پر حملہ ہے، بھرپور مزاحمت کریں گے، حکمران اتحاد حکمران جماعتوں نے 8 رکنی بینچ کا 'سپریم کورٹ پروسیجر اینڈ پریکٹس بل 2023' پر تاحکم ثانی عمل درآمد روکنے کا حکم غیر آئینی قرار دے کر مسترد کر دیا۔
پاکستان قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے الیکشن کمیشن کو فنڈز فراہمی کا بل مسترد کردیا ایسی کیا ضرورت پڑ گئی کہ منی بل کو قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں پیش کردیا گیا، قیصر احمد شیخ
پاکستان عدالت عظمیٰ نے ’سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ‘ پر تا حکم ثانی عملدرآمد روک دیا ایکٹ بادی النظر میں عدلیہ کی آزادی، اندرونی معاملات میں مداخلت ہے، سپریم کورٹ نے آج کی سماعت کا حکم نامہ جاری کر دیا۔
پاکستان پاکستان نے آئی ایم ایف جائزے کے تمام پیشگی اقدامات مکمل کر لیے ہیں، اسحٰق ڈار پاکستان کی حکومت آئی ایم ایف کے نویں جائزے کے حوالے سے طے شدہ ذمہ داریوں کی ادائیگی کے لیے پرعزم ہے، وزیر خزانہ کا آئی ایم ایف حکام کے ہمراہ اجلاس
پاکستان موڈیز کی کریڈٹ ریٹنگ میں پاکستان کی تین دہائیوں میں بدترین تنزلی پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ سی اے اے 3 کردی گئی ہے اور موڈیز نے کہا کہ آئی ایم ایف قرض سے فوری مدد ملے گی۔
پاکستان شرح سود میں اضانے کا امکان، 2 مارچ کو اسٹیٹ بینک کی زری پالیسی کا اجلاس طلب تجزیہ کار حالیہ ٹریژری بل میں شرح سود میں کم از کم 200 بیسس پوائنٹس کے اضافے کا امکان ظاہر کر رہے ہیں جو کہ 17 فیصد ہے، رپورٹ
پاکستان تنخواہیں، پنشن روکنے کی رپورٹس ’سراسر غلط‘ ہیں، خزانہ ڈویژن قومی اقتصادی مفادات کو نقصان پہنچانے کے لیے جعلی خبریں پھیلائی گئیں، ایسی رپورٹس پھیلانے سے اجتناب کیا جائے، وزیر خزانہ اسحٰق ڈار
پاکستان حکومت میں شامل اتحادی جماعتیں ضمنی انتخابات میں حصہ نہیں لیں گے، مریم اورنگزیب ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ اتحادی جماعتوں نے متفقہ کیا ہے، ملک کسی شخص کے انتشار کی بھینٹ نہیں چڑھنے دیں گے، مریم اورنگزیب
پاکستان ہفتہ وار مہنگائی بڑھ کر 38.4 فیصد ہوگئی غذائی اشیا اور ایندھن کی قیمتوں میں اضافے سے ہفتہ وار مہنگائی میں اضافہ ہوا ہے، وفاقی ادارہ شماریات
پاکستان ملکی قرضے اور واجبات تاریخ کی بلند ترین سطح 63 ہزار 868 ارب پر پہنچ گئے، اسٹیٹ بینک 2022 میں قرضوں اور واجبات میں 12 ہزار 143 ارب روپے کا اضافہ ہوا اسی طرح ملک پر قرضے اور واجبات 63 ہزار 868 ارب روپے پر پہنچ گئے، بینک دستاویز
پاکستان بڑی صنعتوں کی پیداوار میں لگاتار چوتھے ماہ کمی رواں مالی سال کے آغاز سے بڑی صنعتوں کی پیداوار میں مسلسل کمی واقع ہو رہی ہے اور دسمبر میں 3.51فیصد کی کمی واقع ہوئی۔
پاکستان حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں 22.20 روپے فی لیٹر اضافے کا اعلان ڈیزل کی قیمت میں 17.20 روپے اضافہ کیا گیا ہے، مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت بھی بڑھا دی گئی ہے۔
پاکستان حکومت نے سیلز ٹیکس کی شرح 17 سے بڑھا کر 18 فیصد کردی اس اقدام کے تحت خدمات کے علاوہ کھانے پینے کی اشیا سے لے کر میک اپ کا سامان، گھریلو ضروریات کی چیزیں مزید مہنگی ہوجائیں گی۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین