پاکستان آئی ایم ایف کے وفد کی پی ٹی آئی قیادت سے زمان پارک میں ملاقات آئی ایم ایف وفد کی ان ملاقاتوں کا مقصد 3ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی معاہدے کے وسیع تر اغراض و مقاصد اور پالیسیوں پر یقین دہانی حاصل کرنا ہے۔
پاکستان فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے 90 پیسے فی یونٹ تک مہنگی کرنے کی منظوری نیپرا نے مئی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافے کی منظوری دی، کے الیکٹرک صارفین کو اضافی 1.45 روپے فی یونٹ ادا کرنے ہوں گے۔
پاکستان لاہور میں ریکارڈ بارش سے سیلابی صورتحال، 7 افراد جاں بحق آج لاہور میں ریکارڈ موسلادھار بارش ہوئی ہے جس کی توقع نہیں تھی، سیلابی پانی میں ڈوب کر ایک بچی بھی جاں بحق ہوئی، نگران وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان مہنگائی کی شرح سالانہ بنیاد پر جون میں گر کر 29.4 فیصد ہوگئی، وزیرخزانہ ماہانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح جون میں منفی اعشاریہ 3 فیصد کم ہوئی ہے، وفاقی ادارہ شماریات
پاکستان آئی ایم ایف معاہدے کے بعد پیٹرولیم لیوی میں اضافہ، 55 روپے کی بُلند ترین سطح پر آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس سے قبل ایک اور شرط پوری، ایکس مل قیمت میں کمی کے باوجود پیٹرول کی قیمت برقرار رکھی گئی، محمد سہیل
پاکستان پاکستان کو قرض فراہمی کیلئے ’جلد‘ معاہدے کی کوشش کی جارہی ہے، آئی ایم ایف بجٹ میں پاکستان نے ٹیکس نیٹ بڑھانے، سماجی اور ترقیاتی حوالے سے فیصلہ کن اقدامات کیے ہیں، آئی ایم ایف چیف مشن کا بیان
پاکستان وزیراعظم کو ایک، دو روز میں آئی ایم ایف کے فیصلے کی توقع وزیر اعظم چند روز کے دوران منیجنگ ڈائریکٹر آئی ایم ایف سے متعدد مرتبہ رابطہ کرچکے، انہوں نے گزشتہ ہفتے پیرس میں ان سے کئی ملاقاتیں بھی کیں۔
پاکستان پاکستان ریلوے کا عید الاضحیٰ کیلئے ٹرین کے کرایوں میں 33 فیصد رعایت کا اعلان رعایتی کرایے کا اطلاق صرف عید الاضحیٰ کے تین دن یعنی 29، 30 جون اور یکم جولائی کے لیے کرائی جانے والی بکنگ پر ہوگا۔
پاکستان مفتاح اسمٰیل پارٹی عہدوں سے مستعفی، انتخابی سیاست سے کنارہ کشی کا ارادہ نواز شریف اور شہباز شریف گزشتہ کئی برسوں سے مجھ پر مہربان رہے اور خیال رکھا، میں ہمیشہ ان کے اعتماد اور حمایت کا مشکور رہوں گا، سابق وفاقی وزیر
پاکستان عالمی قرض دہندگان جنگ پر اربوں خرچ کریں گے لیکن سیلاب زدہ پاکستان کو صرف قرض دیں گے، وزیراعظم وسائل کی منصفانہ تقسیم کی پالیسی مرتب نہ کی تو آنے والا وقت خطرناک ہوگا، شہباز شریف کا نئے عالمی مالیاتی معاہدہ کے سربراہی اجلاس کے موقع پر خطاب
پاکستان آئی ایم ایف کی بیرونی فنانسنگ کی شرائط کو پورا کیا جارہا ہے، وزیر خزانہ چین سے آج ایک ارب ڈالر آجائیں گے، چین کو جو ہم نے قرض واپس کیا وہ دوبارہ مل رہا ہے، اسحٰق ڈار
پاکستان آئی ایم ایف کی نگرانی میں آئندہ مالی سال کا بجٹ کچھ دیر بعد پیش کیا جائے گا بجٹ ایسے وقت میں پیش کیا جارہا ہے جب خود مختار قرضوں پر ڈیفالٹ کا خطرہ بڑھ رہا ہے اور معیشت دہرے خسارے اور ریکارڈ توڑ مہنگائی کی زد میں ہے۔
پاکستان حکومت کا یکم جولائی سے ملک بھر میں دکانیں، مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ امریکا، یورپ جیسے امیر ممالک بھی 11، 12 بجے تک کمرشل ایریا کھولنے کی عیاشی برداشت نہیں کرسکتے، وفاقی وزیر احسن اقبال
پاکستان مئی میں سالانہ بنیاد پر مہنگائی ریکارڈ 37.9 فیصد کی سطح پر رہی سی پی آئی نیا ایئر بیس 16-2015 میں اربن اور رورل سی پی آئی پر مشتمل ہے، جس میں بالترتیب 356 اور 244 اشیا شامل ہیں، ادارہ شماریات
پاکستان آئی ایم ایف کے مشن چیف کا بیان پاکستان کے اندرورنی معلامات میں مداخلت ہے، وزیر مملکت آئی ایم ایف اس طرح کے بیانات جاری نہیں کرتا اگر اس نے ایسی بات کی ہے تو یہ غیر معمولی ہے، رہی بات قانون کی حکمرانی کی تو ہم اس کے تحت ہی آگے بڑھ رہے ہیں، عائشہ غوث پاشا
پاکستان وفاقی کابینہ نے قومی سلامتی کمیٹی کےفیصلوں کی توثیق کر دی وفاقی کابینہ نے کمیٹی برائے لیجسلیٹو کیسز کے 11 مئی 2023 کو منعقد ہونے والے اجلاس میں کیے گئے فیصلوں کی بھی توثیق کی۔
پاکستان ہفتہ وار مہنگائی نئی بلند ترین سطح 48.35 فیصد پر پہنچ گئی سال بہ سال ایس پی آئی گزشتہ سال اگست سے مسلسل بڑھ رہا ہے اور زیادہ تر 40 فیصد سے اوپر رہا ہے۔
پاکستان وزیر منصوبہ بندی کی مردم شماری کا عمل 15مئی تک مکمل کرنے کی ہدایت وزیر اعظم شہباز شریف نے ساتویں آبادی اور خانہ شماری کی فیلڈ گنتی کی سرگرمیوں میں بار بار توسیع کا سخت نوٹس لیا ہے، احسن اقبال
پاکستان ہفتہ وار مہنگائی معمولی اضافے کے ساتھ ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ہفتے سب سے زیادہ مہنگائی کھانے پینے کی اشیا میں ریکارڈ کی گئی۔
پاکستان عدالتی مصروفیات کے باعث آئین کی گولڈن جوبلی تقریب میں شرکت نہیں کرسکا، چیف جسٹس کا اسپیکر کو خط دعا ہے کہ پارلیمنٹ ایسے قوانین بنائے جو آئین کے معیارات پر پورا اتریں اور قوم کی خوشحالی اور ملک میں امن کا باعث بنیں، جسٹس عمر عطا بندیال
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین