جولائی سے اکتوبر کےدوران توقعات سے زیادہ معاشی بحالی ہوئی ہے، نومبر میں مہنگائی کی شرح 5.6 فیصد تک رہنے کی توقع ہے، وزارت خزانہ نے ماہانہ اقتصادی رپورٹ جاری کردی
پی ٹی آئی کا قافلہ اٹک میں غازی بروتھہ نہر کے پل پر موجود، فیض آباد کے مقام پر پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، پتھراؤ سے کئی پولیس اہلکار زخمی، ہرصورت میں ڈی چوک پہنچیں گے، علی امین
اعلان کے کچھ دیر بعد وزیراعظم شہباز شریف نے نیویارک میں آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات کی اور قرضہ پیکج کی منظوری پر ان کا شکریہ ادا کیا۔