نیپرا ڈیٹا کی مزید جانچ پڑتال کے بعد تفصیلی فیصلہ اور نوٹیفکیشن جاری کرے گا، درخواست پر من و عن اضافے سے بجلی صارفین پر تقریباً 49 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔
اگر پاسپورٹ کنٹرول لسٹ اور ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ناموں کی شمولیت کی وجہ ایک ہی ہو تو ای سی ایل سے نام نکالنے کے ساتھ ساتھ پی سی ایل سے بھی نام نکالا جائے گا، وفاقی کابینہ