پاکستان ایل او سی سے 'گرفتار' فوجی بھارت کے حوالے چندو بابو لال چوہان کوگذشتہ برس 'سرجیکل اسٹرائیکس' کے روزپاکستانی حدود میں داخل ہونے پرمبینہ طور پرگرفتار کیا گیا تھا۔
پاکستان ’بھارت دہشتگروں کی مالی معاونت میں ملوث‘ بھارت کے پاکستان میں تخریبی سرگرمیوں اور دہشت گردی میں ملوث ہونے کے ناقابل تردید اور ٹھوس ثبوت موجود ہیں، دفتر خارجہ
پاکستان طیبہ پر تشدد کرکے جرم کا ارتکاب کیا گیا، چیف جسٹس یہ کہاں کا قانون ہےکہ بچوں پر تشدد کرکے ضمانت کروالی جائے، کیا ہم اسے غلامی کی ایک قسم کہہ سکتے ہیں؟چیف جسٹس کا استفسار
پاکستان طیبہ کو پاکستان سویٹ ہوم کی تحویل میں دینے کا حکم 10 سالہ بچی تاحکم ثانی پاکستان سویٹ ہوم میں رہے گی،امید ہے پولیس شفافیت اورایمانداری کی اعلیٰ مثال قائم کرے گی،چیف جسٹس
پاکستان طیبہ تشدد کیس: پولیس نے عدالت میں رپورٹ جمع کرادی ملزمہ ماہین ظفر کے خلاف نامکمل چالان ٹرائل کورٹ میں جمع کرا دیا گیا ہے، پولیس رپورٹ
پاکستان طیبہ کے 'والدین' کی شناخت کیلئے ڈی این اے ٹیسٹ کا حکم والدین بھی بچوں کوبنیادی حقوق سے محروم نہیں رکھ سکتے،بچی پر تشدد کے معاملے پر راضی نامہ کیسے ہوگیا؟چیف جسٹس کا استفسار
پاکستان پاناما گیٹ کیس: شریف خاندان کے وکلاء پھر تبدیل عمران خان نے نئے شواہد جمع کرادیئے، جسٹس آصف کھوسہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ کیس کی دوبارہ سماعت 4 جنوری سے کرے گا۔
پاکستان اورنج لائن کیس: جسٹس امیر ہانی کی سماعت سے معذرت جسٹس امیر ہانی مسلم نے ذاتی وجوہات کی بناء پرمعذرت کی جس کے بعد لارجربنچ ٹوٹ گیا،کیس کی سماعت غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی
پاکستان نیب ملک میں کرپشن کا سہولت کار ہے، سپریم کورٹ نیب اخبار میں اشتہار دے، کرپشن کرو اور رضاکارانہ واپسی (وی آر) کرا لو، جسٹس شیخ عظمت سعید کے ریمارکس
پاکستان پاناما لیکس پر لارجر بینچ تشکیل، نئے چیف جسٹس شامل نہیں جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ 4 جنوری سے پاناما لیکس پر درخواستوں کی سماعت کرے گا۔
پاکستان پی ٹی آئی کا پاناما کمیشن کے بائیکاٹ کا فیصلہ، سماعت ملتوی سپریم کورٹ نے وزیراعظم نواز شریف کے خلاف پاناما لیکس پر درخواستوں کی سماعت جنوری کے پہلے ہفتے تک ملتوی کردی۔
پاکستان حکومت نے مارچ میں مردم شماری کی تحریری یقین دہانی کرادی وفاقی حکومت کی جانب سے تحریری یقین دہانی کے بعد سپریم کورٹ نے مردم شماری میں تاخیر سے متعلق ازخود نوٹس کیس نمٹا دیا۔
پاکستان پاناما کیس پر کمیشن کی تشکیل، فریقین سے تجاویز طلب تحریک انصاف کے مشاورت کیلئے وقت کے تقاضے پر چیف جسٹس کاکہنا تھا کہ ہماری طرف سے کوئی دباؤ نہیں، آرام سےمشورہ کریں۔
پاکستان پاناما لیکس: سپریم کورٹ نے 3 سوالات اٹھا دیئے بتایاجائےکہ وزیراعظم کےبچوں نےکمپنیاں کیسے بنائیں،زیرکفالت ہونے کا معاملہ اورتقریروں میں سچ بتایا گیایا نہیں؟سپریم کورٹ
پاکستان کوہستان ویڈیو کیس: 'لڑکیاں زندہ نہیں یا پھر لاپتہ ہیں' سامنے لائی جانے والی لڑکیاں ویڈیو میں دکھائی دینے والی لڑکیوں سے مختلف ہیں،کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
پاکستان مردم شماری مارچ 2017 میں کروانے کا حکم اٹارنی جنرل تحریری طور پر یقین دہانی کرائیں کہ مردم شماری 15 مارچ سے شروع ہو کر 15 مئی تک ختم ہوجائے گی، سپریم کورٹ
پاکستان پاناما لیکس پر میڈیا کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرنے کی ہدایت سپریم کورٹ کو بتایا گیا کہ وزیراعظم نواز شریف کے پاس دبئی، سعودی عرب اور لندن فلیٹس کا کوئی منی ٹریل نہیں۔
پاکستان منی لانڈرنگ، ٹیکس چوری کے الزامات بے بنیاد، عمران خان 3 دہائیوں سے ٹیکس ادا کر رہا ہوں، اثاثوں کی حوالے سے کوئی غلط بیانی نہیں کی، عمران خان کا سپریم کورٹ میں جواب
پاکستان قتل کا ملزم 24 سال بعد ناکافی ثبوت پر بری سپریم کورٹ نے قتل کے ملزم فاروق مظہر کو ناکافی شواہد کی بنیاد پر فوری طور پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
پاکستان پیمرا کو ڈی ٹی ایچ نیلامی کی مشروط اجازت سپریم کورٹ نے قرار دیا کہ لاہور ہائیکورٹ کے حتمی فیصلے تک بولی جیتنے والے کو لائسنس جاری نہ کیا جائے۔