پاکستان 'جماعت الاحرار افغانستان سے پاکستان پر حملے کررہی ہے' وزارت خارجہ کے عہدے دار کی افغان ڈپٹی ہیڈ آف مشن سے ملاقات، افغانستان سے دہشت گردوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ۔
پاکستان مہمند:خودکش دھماکے میں 3 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 5 جاں بحق تحصیل غلانئی میں خودکش حملہ آوروں کی پولیٹیکل ایڈمنسٹریشن کی رہائشی کالونی میں داخل ہونےکی کوشش، روکنے پرخود کو اڑالیا۔
پاکستان افغان مہاجرین کی جبراً واپسی:’ایچ آر ڈبلیو‘ کی رپورٹ مسترد دلیلوں کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنے اور مہاجرین پر دباؤ کے بے بنیاد الزامات مایوس کن اور غیر ذمہ دارانہ ہیں، دفتر خارجہ
پاکستان پاکستانی فوجیوں کی شہادت پر بھارت سے احتجاج بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ دفتر خارجہ طلب کرکے احتجاجی مراسلہ تھمادیا گیا، سیز فائر کی پاسداری کا مطالبہ۔
پاکستان رائٹ ٹو انفارمیشن کمیشن بنانے کیلئے پہلی پیش رفت کمیشن سرکاری اورسیکیورٹی اداروں سےمعلومات حاصل کرکے عام افراد کوفراہم کرنےکا پابند ہوگا، خصوصی پارلیمانی کمیٹی کی منظوری
پاکستان شمالی کوریا کے میزائل تجربے پر پاکستان کی مذمت دفترخارجہ سےجاری ہونے والے بیان میں میزائل تجربےکو اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل قراردادوں کی خلاف ورزی قراردے دیا گیا۔
پاکستان تہمینہ جنجوعہ پاکستان کی نئی سیکریٹری خارجہ مقرر تہمینہ جنجوعہ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ہیں اور وہ اعزاز چوہدری کی جگہ سیکریٹری خارجہ کا عہدہ سنبھالیں گی۔
پاکستان جنوبی وزیرستان میں دھماکا، 3 ایف سی اہلکار جاں بحق ایف سی اہلکار خان کوٹ زرمیلان کے علاقے میں سرچ آپریشن کر رہے تھے کہ وہاں ریموٹ کنٹرول دھماکا ہوا، آئی ایس پی آر
پاکستان آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کا دورہ جنوبی وزیرستان آرمی چیف کا ترقیاتی کاموں اور بہتر بارڈر سیکیورٹی منیجمنٹ کیلئے اٹھائے جانے والے اقدامات پر اظہار اطمینان۔
پاکستان 10 سال سے یمن میں قید 7 پاکستانیوں کی واپسی ان ماہی گیروں کو یمن حکام کی جانب سے گرفتار کیا گیا تھا اور یہ گذشتہ 10 سال سے وہاں کی جیلوں میں قید تھے، دفتر خارجہ
پاکستان بھارت نے 'خفیہ نیوکلیئر سٹی' تعمیر کر رکھا ہے، دفتر خارجہ نفیس ذکریا کے مطابق بھارت بین البر اعظمی میزائل کے تجربات کر رہا ہے، جس سے خطے میں ہتھیاروں کا توازن متاثر ہو رہا ہے۔
پاکستان 'بھارتی اشتعال انگیزی خطے کے استحکام کیلئے خطرہ' آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سربراہی میں جی ایچ کیو میں کور کمانڈرز کانفرنس،انسداد دہشتگردی آپریشنز پراظہار اطمینان۔
پاکستان میانمار کے جے ایف-17 تھنڈر کیلئے پاکستان سے مذاکرات معاہدہ ہونے کی صورت میں میانمار، پاکستان اور چین کے تعاون سے لڑاکا طیارے بنانے کے قابل ہو جائے گا، رپورٹ
پاکستان ایل او سی فائرنگ: نوجوان کی ہلاکت پر بھارت سےشدید احتجاج ڈائریکٹر جنرل ساؤتھ ایشیا ڈاکٹر فیصل نے بھارت کے ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو دفتر خارجہ طلب کرکے احتجاجی مراسلہ دیا۔
پاکستان ایل او سی: بھارتی فوج کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق بھارتی فوج نے ایل او سی کے کھوئی رٹہ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی تھی جس سے 25 سالہ اشفاق زخمی ہوگیا تھا،آئی ایس پی آر
پاکستان ’چین کی خودمختاری پر آنچ نہیں آنے دیں گے‘ چین سے دوستی پاکستان کی خارجہ پالیسی کا بنیادی ستون ہے، سید طارق فاطمی
پاکستان ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی فورسز کی پھر بلااشتعال فائرنگ ظفر وال سیکٹر کےقریب صبح ساڑھے 8 بجے فائرنگ کی گئی، پاکستان رینجرز پنجاب نے فائرنگ کا منہ توڑ جواب دیا، آئی ایس پی آر
پاکستان حافظ سعید نظربندی: 'بھارت اپنے معاملات درست کرے' بھارت نہ صرف خود پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث ہے بلکہ دیگرممالک کی سرزمین بھی ہمارے خلاف استعمال کررہا ہے، دفترخارجہ
پاکستان فلسطینی صدر 30 جنوری کو پاکستان پہنچیں گے محمود عباس کے ہمراہ 17 رکنی وفد ہوگا جس میں پانچ وزراء بھی شامل ہوں گے، وفد پاکستان میں 3 دن قیام کرے گا، دفتر خارجہ
پاکستان بلوچستان: ایف سی کی کارروائی، 81 مشتبہ افراد گرفتار کارروائیوں کے دوران ملزمان کے قبضے سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیاگیا، آئی ایس پی آر