پاکستان سندھ میں شراب کی فروخت پر پابندی کالعدم قرار سپریم کورٹ نے معاملہ دوبارہ سندھ ہائیکوٹ بھیجتے ہوئےروزانہ کی بنیاد پر سماعت کرکے جلد از جلد کیس نمٹانے کی ہدایت کردی۔
پاکستان مارچ-اپریل میں مردم شماری کی مشروط تاریخ مسترد حکومت کی جانب سے دی گئی تحریر محض دکھاوا ہے، لہذا غیر مبہم اور واضح تحریر دی جائے، سپریم کورٹ کے ریمارکس
پاکستان امداد علی کی ذہنی حالت جانچنے کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل سپریم کورٹ کی جانب سے تشکیل دیئے گئے میڈیکل بورڈ کی سربراہی میجر جنرل سلیم جہانگیر کریں گے۔
پاکستان احتساب کی ابتداء حاکم وقت سے ہونے میں مضائقہ نہیں، سپریم کورٹ چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کے مطابق جب تک وزیراعظم پر الزامات کی 100 فیصد تصدیق نہ ہو جائے، فیصلہ نہیں دے سکتے۔
پاکستان امداد علی کی ذہنی حالت جانچنے کیلئے ماہرین کے نام عدالت میں جمع ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے میڈیکل بورڈ کی تشکیل کی غرض سے 10 نام سپریم کورٹ میں جمع کرائے۔
پاکستان پاناما لیکس: وزیراعظم اور بچوں نے دستاویزات جمع کرادیں سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی دستاویزات میں وزیراعظم کے ٹیکس ادائیگی سمیت زمین اور فیکٹریوں سے متعلق تفصیلات شامل ہیں۔
پاکستان پاناما لیکس: شریف خاندان کے خلاف شواہد سپریم کورٹ میں جمع چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے شریف فیملی کے بینک اکاؤنٹس، قرض معافی اور دیگر دستاویزات عدالت عظمیٰ میں پیش کردیں۔
پاکستان امداد علی کی ذہنی حالت جانچنےکیلئے میڈیکل بورڈ کی درخواست منظور پھانسی ملتوی تو کی جا سکتی ہے لیکن سزا ختم نہیں کی جاسکتی،چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کے ریمارکس
پاکستان صوبہ خیبر پختونخوا میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ خیبر پختونخوا میں 5 سال سے کم عمر کے تقریباً 24 لاکھ بچے شدید غذائی کمی کے شکار ہیں، عہدیدار محکمہ صحت
پاکستان چیف جسٹس آف پاکستان کا جعلی فیس بک اکاؤنٹ چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کے نام سے جعلی فیس بک پیجز سوشل میڈیا پر کام کررہے ہیں، سپریم کورٹ
پاکستان کوہستان ویڈیو کیس: سپریم کورٹ کا مزید تحقیقات کا حکم اکتوبر میں سماجی رضاکار فرزانہ باری نے لڑکیوں کے قتل سے متعلق شواہد پر مبنی دستاویزات اور ویڈیو عدالت میں جمع کرائی تھیں
پاکستان این اے 110 : خواجہ آصف کے خلاف درخواست خارج سپریم کورٹ میں تحریک انصاف نےکامیابی چیلنج کرکے مطالبہ کیا تھاکہ انہیں نااہل قرار دے کر دوبارہ انتخاب کا کروایا جائے۔
پاکستان شیخ رشید کی نااہلی کے معاملہ، جلد سماعت کی درخواست مسلم لیگ نواز کے سابق ایم این اے نے سپریم کورٹ میں شیخ رشید کی نااہلی کے معاملے پر جلد سماعت کی درخواست دائر کردی۔
پاکستان پاناما لیکس کیس: وزیراعظم کے بچوں نے جواب جمع کرادیئے سپریم کورٹ کے لارجر بینچ نے فریقین کو 15 نومبر تک دستاویزی شواہد پیش کرنے کی ہدایت کردی۔
پاکستان پاناما لیکس: تحقیقاتی کمیشن کے قیام کے خلاف درخواست انکوائری کمیشن بل 2016 پارلیمنٹ میں زیرالتواء ہے،عدالت پارلیمنٹ کے اختیار میں مداخلت کیسے کر سکتی ہے، درخواست گزار
پاکستان کیپٹن (ر) صفدر نے سپریم کورٹ میں ٹی او آرز جمع کرادیئے جواب میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ انہوں نے اپنے کاغذات نامزدگی میں اہلیہ مریم کی مالی ذمہ داریاں اور اثاثے ظاہر کیے تھے۔
پاکستان پاناما لیکس کیس : سپریم کورٹ کا ایک رکنی کمیشن کے قیام کا فیصلہ نواز شریف کے وکیل نے جواب داخل کرادیا،وزیر اعظم کےبچوں کے جواب نہ آنے پر سپریم کورٹ برہم، پیر تک کی مہلت دے دی گئی۔
پاکستان بنی گالا کا محاصرہ: عمران خان کا سپریم کورٹ سے رجوع درخواست پی ٹی آئی کے وکیل بابر اعوان کی جانب سے دائر کی گئی، جس میں وزیراعظم نواز شریف کو فریق بنایا گیا۔
پاکستان پاناما لیکس: سپریم کورٹ نے فریقین سے ٹی او آرز مانگ لیے مجوزہ کمیشن کو سپریم کورٹ کے مساوی اختیارات حاصل ہوں گے اور کمیشن عدالت عظمٰی ہی کو رپورٹ پیش کرے گا، عدالتی فیصلہ
پاکستان ذہنی معذور امداد علی کی پھانسی روک دی گئی امداد علی کو 2 نومبر کو پھانسی ہونی تھی، سپریم کورٹ نے سزا پر عملدرآمد مجرم کے ذہنی مریض ہونے کی بنیاد پر روکا۔