پاکستان ساہیوال میں 3 خطرناک دہشت گردوں کو پھانسی دہشت گرد قانون نافذ کرنے والے اداروں اور مسلح افواج پرحملوں میں ملوث تھے، جنھیں فوجی عدالت نے سزا سنائی، آئی ایس پی آر
پاکستان اجمیر مزار حملہ: ہندو انتہا پسند کی بریت پر بھارت سے احتجاج پاکستان، بھارت سے سمجھوتہ ایکسپریس حملے کے تمام کرداروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کی امید رکھتا ہے، دفتر خارجہ
پاکستان سمجھوتہ ایکسپریس حملےکے ماسٹر مائنڈ کی بریت 'افسوسناک': دفترخارجہ سوامی آنند اور کرنل روہیت سمجھوتہ ایکسپریس سانحے میں ملوث تھے جبکہ سوامی اسیم آنند اعتراف جرم بھی کرچکا ہے،نفیس زکریا
پاکستان نیوکلیئر ری ایکٹرز 'کے 2 'اور 'کے 3' کے سیف گارڈز کی منظوری ان سیف گارڈز کی منظوری پاکستان کی درخواست پر عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز نے دی، دفتر خارجہ
پاکستان پاکستان کا افغان سرحد 2 دن کیلئے کھولنے کا فیصلہ پاک ۔ افغان سرحد 7 اور 8 مارچ کو طورخم اور چمن کے مقام پر کھولی جائے گی، دفتر خارجہ
پاکستان پاکستان کراسنگ پوائنٹس کھولے: افغانستان کی 'درخواست' پاکستانی سفیر نے وضاحت کردی کہ 'سرحد پر سیکیورٹی اس لیے سخت کی گئی کیوں کہ حالیہ حملوں میں افغان شہری ملوث تھے'۔
پاکستان علاقائی روابط کی مضبوطی کیلئے ای سی او اہم فورم: وزیراعظم 22 سال بعد اسلام آباد میں ہونے والے ای سی او اجلاس میں باہمی رابطوں کو مربوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔
پاکستان ’کوئی ملک یا فرد پاکستان کو تنہا نہیں کرسکتا‘ پاکستان، افغانستان میں امن چاہتا ہے اور اس کے لیے ہر طرح کا کردار ادا کرنے کو تیار ہے، سیکریٹری خارجہ
پاکستان طیبہ تشدد کیس: پولیس کو 2 ہفتے میں چالان پیش کرنے کا حکم ملزمان کی جانب سے حاضری سے استثنا کی درخواست عدالت نے منظور کرلی۔
پاکستان پاکستان کے ساتھ سرحد جزوی طور پر کھل جائے گی، افغان سفیر 4روز تک سرحد مکمل طور پر کھلنے کا امکان ہے،جن افغان شہریوں کے پاس دستاویزات نہیں وہ غیرضروری سفر نہ کریں، عمر زاخیلوال
پاکستان 'دشمن افغان سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال کررہا ہے' پاک افغان سرحد کو دوبارہ کھولنے کا فیصلہ وقت آنے پر کیا جائے گا، ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا
پاکستان پاکستان،بھارت ایٹمی حادثات سے متعلق معاہدے کی توسیع پر متفق بھارت نے ایٹمی ہتھیاروں سے متعلق حادثات کے خطرات سے نمٹنے کے معاہدے میں 5 سالہ توسیع کی پاکستانی تجویز تسلیم کرلی۔
پاکستان 'بارڈر مینجمنٹ کیلئے افغانستان کے تعاون کی ضرورت' افغانستان میں امن کے لیے سیاسی سمجھوتہ بہترین آپشن، طارق فاطمی کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی سے ملاقات
دنیا پاک افغان سرحد پر ’جماعت الاحرار‘ کے ٹھکانوں پر حملہ حملے میں جماعت الاحرار کے ڈپٹی کمانڈر عادل باچا کا کیمپ، کمپاؤنڈ اور 4 دیگر کیمپ تباہ کردیئے گئے، ذرائع
پاکستان پاکستان میں دہشت گردی: ’افغانستان میں موجود کالعدم تنظیم ملوث‘ جماعت الاحرارمحفوظ پناہ گاہوں سےکارروائیاں کررہی ہے، پاکستانی عوام گہرے صدمے میں ہیں،سرتاج عزیزکا افغان مشیرسلامتی کوفون
پاکستان پاک افغان سرحد پر ایف سی چیک پوسٹ پرافغانستان سے حملہ سرحدپارسے ہونے والے حملے پرایف سی اہلکاروں نے بھرپورجواب دیا،اہلکاروں کی فائرنگ سے حملہ آور ہلاک ہوگئے،آئی ایس پی آر
پاکستان 'اب خون کے ہر قطرے کا فوری بدلہ لیا جائے گا' مسلح افواج دشمن قوتوں کو کامیاب نہیں ہونے دیں گی، اب کسی سے بھی رعایت نہیں ہوگی، آرمی چیف جنرل قمر باجوہ
پاکستان 'دہشتگرد پھر افغانستان میں منظم ہورہے ہیں' پاکستان اپنی سرزمین دہشت گردی کیلئے استعمال نہیں ہونے دے گا جبکہ دوسروں سے بھی یہی توقع کرتے ہیں، آرمی چیف
پاکستان 16 جے ایف 17 تھنڈر طیارے فضائیہ کے بیڑے میں شامل نئی خصوصیات اور جدید آلات سے آراستہ جے ایف 17 تھنڈر طیارے پاکستان اور چین کے اشراک سے تیار کیے گئے ہیں۔
پاکستان اعزاز چوہدری امریکا میں نئے پاکستانی سفیر مقرر سیکریٹری خارجہ کے طور پر فرائض انجام دینے والے اعزاز چوہدری آئندہ ماہ جلیل عباس جیلانی کی جگہ عہدہ سنبھالیں گے۔