پاکستان شمالی کوریاکا میزائل تجربہ یواین کی قراردوں کی خلاف ورزی،پاکستان ایسے اقدامات جزیرہ نما کوریا، شمال مشرقی ایشیا اور خطے کے امن واستحکام کے لیے خطرہ ہے، دفتر خارجہ
پاکستان اسلام آباد دھرنا: فوج تیار ہے لیکن ’چند امور غور طلب‘ آرمی چیف اور وزیراعظم کے درمیان ملاقات متوقع ہے جس میں دھرنے سمیت ملک میں جاری امن و امان کی صورتحال پر غور کیاجائے گا۔
پاکستان اسلام آباد دھرنا: پولیس کاآپریشن معطل، 150 افراد گرفتار اسلام آباد دھرنے کے مظاہرین کی حمایت میں ملک کے دیگر شہروں میں بھی مظاہروں کا آغاز ہوگیا، نظام زندگی مفلوج
دنیا امریکا کی حافظ سعید کی رہائی پر تشویش، دوبارہ گرفتاری کا مطالبہ پاکستان کواس بات کو یقینی بناناچاہیے کہ حافظ سعید کو دوبارہ گرفتار کرکےان پرمقدمات چلائے جائیں،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
پاکستان پاکستان،چین کا باہمی امور کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق پاکستان اور چین کے درمیان تزویراتی مذاکرات کے آٹھواں دور میں فریقین نے دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں کا جامع جائزہ لیا۔
پاکستان کلبھوشن کی اہلیہ کوملاقات کی پیشکش پربھارتی جواب پاکستان کو موصول کلبھوشن سے ان کی اہلیہ کی ملاقات کی پاکستانی پیشکش پر موصول ہونے والےبھارتی جواب کا جائزہ لیاجارہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان بھارتی فوج کی شیلنگ سے 2 پاکستانی جاں بحق بھارتی فوج نے ایک مرتبہ پھر ایل او سی پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کی جس میں 5 افراد زخمی بھی ہوئے، پولیس
پاکستان ’بھارت سے کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب معاملات پر مذاکرات چاہتے ہیں‘ بھارتی جاسوس اور سزائے موت کےقیدی کلبھوشن یادیو کی اہلیہ کوانسانی بنیادوں پرملاقات کی پیشکش کردی، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان کنٹرول لائن پر ’معمر خاتون‘ کی ہلاکت پر بھارت سے احتجاج بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کرکے گزشتہ روز بلااشتعال فائرنگ سے معمر خاتون کی ہلاکت پر احتجاج کیا گیا۔
پاکستان فوجی اہلکاروں کی شہادت: پاکستان کا افغانستان سے احتجاج افغان سرزمین سے پاکستانی علاقوں میں حملے اس بات کا ثبوت ہیں کہ افغان سرحدی علاقوں میں دہشت گرد موجود ہیں، دفتر خارجہ
پاکستان باجوڑ ایجنسی: سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ، 2 اہلکار شہید پاک فوج نے بھر پور جوابی کارروائی کرتے ہوئے 8 سے 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ متعدد زخمی بھی ہوئے، آئی ایس پی آر
پاکستان دبئی ایئر شو میں پاکستانی طیارے کی دھوم دبئی ایئر شو میں پاکستانی ساختہ جے ایف 17 تھنڈر طیارہ سب کی توجہ کا مرکز بنا رہا۔
دنیا ڈاکٹر شیخ احمد 500 بااثر مسلم شخصیات میں سہر فہرست اسلامک اسٹڈیز سینٹر نے سالانہ رپورٹ جاری کردی، جس میں سعودی عرب کے فرماں روا دوسرے اور اردن کے بادشاہ تیسرے نمبر پر ہیں۔
پاکستان پاکستان کی کلبھوشن یادیو سے اہلیہ کی ملاقات کی پیش کش خالصتاًانسانی بنیادوں پربھارتی جاسوس کلبھوشن اوران کی اہلیہ کی ملاقات کاانتظام کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے،ترجمان دفترخارجہ
پاکستان 'امریکاکی مغربی سرحد سے پاکستان پر حملے کی اجازت نہ دینے کی یقین دہانی' امریکاکو افغانستان میں را کی سرگرمیوں سے بھی آگاہ کردیا گیا ہے اورکشمیر کے مسئلے کو بھی اٹھایا ہے، سیکریٹری خارجہ
پاکستان افغانستان کا پاکستانی سفارتی اہلکار کے قتل پر افسوس پاکستانی سفارتکار نیئر اقبال رانا کو گزشتہ روز نامعلوم مسلح افراد نے جلال آباد شہر میں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا تھا۔
دنیا افغانستان میں پاکستانی سفارتی اہلکارکو قتل کر دیا گیا جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے میں تعینات رانانیئراقبال کوموٹرسائیکل سوارملزمان نے فائرنگ کانشانہ بنایا،افغان عہدیدار
پاکستان عمران خان نے الیکشن ریفارمز ایکٹ 2017 سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا الیکشن ایکٹ 2017 میں کی گئیں ترامیم آئین سے متصادم ہیں، نااہل ہونے والا شخص پارٹی کا عہدہ نہیں سنبھال سکتا، عمران خان
پاکستان پاکستانی عمرہ زائرین کیلئے ’بائیو میٹرک سسٹم‘ دسمبر تک موخر اعتماد کمپنی نےبغیر تیاری اورضروری اقدامات کےفنگرپرنٹس لینےکاکام شروع کردیا جوعوام کی پریشانی کاباعث بنا،سعودی سفارتخانہ
پاکستان لندن میں ٹیکسیوں پرپاکستان مخالف نعرے:برطانوی ہائی کمشنر سےاحتجاج لندن میں ٹیکسی کیبز پر پاکستان مخالف نعرے پاکستان کی داخلی سالمیت اور خودمختاری پر بلاواسطہ حملہ ہیں، سیکریٹری خارجہ