دنیا کلبھوشن سے اہلخانہ کی ملاقات: پاکستان کو معلومات فراہم کردی گئی کلبھوشن کی والدہ اور اہلیہ 25 دسمبر کو کمرشل فلائٹ کے ذریعے اسلام آباد پہنچیں گی، دفتر خارجہ
پاکستان اتحادی ایک دوسرے کو تنبیہ نہیں کرتے،پاکستان کا امریکا کی دھمکی پر جواب یہ تنبیہ افغانستان میں منشیات کی پیدواراور داعش کو یہاں جڑیں مضبوط کرنےکی اجازت دینےوالوں کوہونی چاہیے،ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان ’پاکستان میں دہشت گردوں کی کوئی محفوظ پناہ گاہ نہیں‘ پاکستان دشمن ممالک کی ریاستی دہشت گردی کا نشانہ بنا ہوا ہے، سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ کا امریکی الزامات پر جواب
پاکستان پاکستان کے خلاف دہشتگردوں کی معاونت کا بھارتی پروپیگنڈا ناکام ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس کے اعلامیے سے بھارتی پروپیگنڈے پر مبنی دہشتگردوں کی فہرست ختم کردی گئی، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان آرمی چیف کی ان کیمرابریفنگ کی تشہیر پرچیئرمین سینیٹ اراکین پربرہم سینیٹ کے ان کیمرا سیشن کی تشہیر سے قاعدہ 225 روکتا ہے اور تفصیلات عام کرنے کی اجازت نہیں دیتا، چیئرمین سینیٹ
پاکستان بھارتی جاسوس کلبھوشن کی والدہ، اہلیہ کوپاکستانی ویزے جاری کلبھوشن یادیو سے ان کی اہلیہ اوروالدہ کی ملاقات25دسمبرکوکرائی جائے گی،بھارتی سفارت کاربھی موجودہوگا، ترجمان وزارت خارجہ
پاکستان ٹرمپ کی خارجہ پالیسی میں پاکستان پر الزامات یکسر مسترد زمینی حقائق کے منافی الزمات پاکستان کی انسداد دہشت گردی کی کوششوں اور قربانیوں کی نفی کے مترادف ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان امریکا، بھارت کی زبان بول رہا ہے، ناصر جنجوعہ دہشتگردی کےخلاف جنگ میں پاکستان نے بھاری نقصان اٹھایا، لیکن دنیا نےپاکستان کو قدر کی نگاہ سےنہیں دیکھا، مشیر قومی سلامتی
پاکستان کلبھوشن یادیو کی اہلیہ اور والدہ کی 25 دسمبر کو پاکستان آمد متوقع بھارت کلبھوشن کی والدہ اور بیوی کو ملاقات کے لیے پاکستان بھجوانے پر رضامند ہوگیا، ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل
پاکستان کلبھوشن یادیو کیس:پاکستان نے عالمی عدالت میں جواب جمع کرادیا ڈاکٹر فریحہ بگٹی نے پاکستان کا جواب عالمی عدالت برائے انصاف میں جمع کرا دیا، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان شمالی وزیرستان: دہشت گردوں کے حملے میں 2 فوجی شہید شمالی وزیرستان کے پہاڑوں سے دہشت گردوں کی فائرنگ سے سیکنڈ لیفٹننٹ عبد المعید اور سپاہی بشارت شہید ہوگئے، آئی ایس پی آر
پاکستان ایل اوسی پر دراندازی کی صورت میں فائرنگ کرتے ہیں، سشما سوراج بھارت نے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کے پاکستانی موقف کو مسترد کرتے ہوئے ایک مرتبہ پر دراندازی کے الزامات عائد کردیے۔
پاکستان کلبھوشن یادیو کی والدہ اور اہلیہ سے ملاقات 25 دسمبر کو متوقع والدہ اوربیوی کومکمل سیکیورٹی فراہم کی جائےگی جبکہ ایک بھارتی اہلکار کو بھی ساتھ جانے کی اجازت ہوگی،ترجمان دفترخارجہ
پاکستان پرنس کریم آغا خان اسلام آباد پہنچ گئے اپنے دورے کے دوران پرنس کریم آغا خان صدر مملکت ممنون حسین اور وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔
پاکستان امریکی ڈرون نے حدود کی خلاف ورزی کی تو مار گرائیں گے، ایئر چیف پاکستان میں کوئی مداخلت کی کوشش نہ کرے، ملک کی سالمیت کا ہر قیمت پر تحفظ کیا جائے گا، ایئر چیف مارشل سہیل امان
پاکستان خواجہ آصف کا خارجہ پالیسی روس، چین کی جانب منتقل ہونے کا اشارہ ہم جب تک اقتصادی طور پر مضبوط نہیں ہوجاتے ہماری آزاد خارجہ پالیسی نہیں ہوسکتی، وزیر خارجہ
پاکستان پاکستان کو دہشتگردوں کے خاتمے کی کوششوں کو مزید تیز کرناہوگا،جیمز میٹس پاکستان میں دہشت گردوں کی کوئی محفوظ پناہ گاہ نہیں،پوری قوم دہشتگردی کی ہرشکل کےمکمل خاتمےکیلئےپرعزم ہے،وزیراعظم پاکستان
پاکستان امریکی سیکریٹری دفاع آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے جیمس میٹس اپنے ایک روزہ دورے کے دوران وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کریں گے۔
پاکستان پاکستان کی سعودی عرب پر یمن سے میزائل حملے کی مذمت سعودی فورسز کے میزائل کو تباہ کرکے قیمتی جانوں کے نقصان کو روکنے کے اقدام کی تعریف کرتے ہیں، دفتر خارجہ
پاکستان پاکستان اسلامی فوجی اتحاد سے تعاون جاری رکھے گا،ترجمان دفتر خارجہ بھارت کی جانب سے کروز میزائل تجربات اور دفاعی تیاریوں میں اضافہ خطے کے امن و سلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہے، ڈاکٹر فیصل