پاکستان دھمکی آمیز خط: سفارتی ذریعے سے مراسلہ دے دیا گیا، دفتر خارجہ ترجمان کے ایک بیان میں کسی ملک یا سفارتی عہدیدار کا نام لیے بغیر قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلے کے مطابق مراسلہ دینے کا بتایا گیا۔
پاکستان پاک بحریہ میں کرافٹ میزائل ’پی این ایس ہیبت‘ اور تیسرے بولارڈ پُل ٹگ کی شمولیت پی این ایس ہیبت کی شمولیت مقامی ڈیزائن اور تعمیر میں نئے باب کا آغاز کرتا ہے جو وقت کے ساتھ مزید پختہ ہوا ہے، سربراہ پاک بحریہ
پاکستان شاہ محمود قریشی کی چین میں روس، ایران کے وزرائے خارجہ سے ملاقات امید ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان تنازع کا مذاکرات کے ذریعے سفارتی حل نکلے گا، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی
پاکستان ٹانک اور جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں سے مقابلہ، 8 سیکیورٹی اہلکار شہید خیبرپختونخوا، جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 5 سیکیورٹی اہلکار شہید، 7 دہشتگرد ہلاک ہوگئے، رپورٹ
پاکستان چینی قیادت نے قرضوں کی تجدید پر آمادگی کا اظہار کیا ہے، وزیر خارجہ چین ماضی میں بھی پاکستان کا بااعتماد قابل بھروسہ ساتھی رہا ہے اور ہمیشہ رہے گا، شاہ محمود قریشی
پاکستان کانگو میں ہیلی کاپٹر حادثہ، پاک فوج کے افسران سمیت 6 جوان شہید، آئی ایس پی آر افریقی ملک کانگو میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں پوما ہیلی کاپٹر نگرانی مشن کے دوران گر کر تباہ ہوگیا، ترجمان پاک فوج
پاکستان لکی مروت: سیکیورٹی فورسز کے مشترکہ آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک، ایک گرفتار دہشت گرد معصوم شہریوں اور سیکورٹی فورسز کے خلاف اغوا اور دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث رہے، بیان
دنیا وزیر خارجہ افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے اجلاس میں شرکت کیلئے چین پہنچ گئے دورے کے دوران ٹرائیکا پلس کا اجلاس بھی ہوگا اور شاہ محمود قریشی کی دیگر وزرائے خارجہ سے بھی ملاقاتیں شیڈول ہیں۔
پاکستان شمالی وزیرستان: پاک فوج کی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشت گردوں میں سے ایک کی شناخت زار سعد اللہ کے نام سے ہوئی جو مختلف کارروائیوں میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر
پاکستان سبی: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ایک سپاہی شہید اور 2 زخمی ہوئے، آئی ایس پی آر
پاکستان او آئی سی کے مشترکہ اعلامیے پر بھارتی اعتراض یکسر مسترد بھارت متنازع خطے پر بے بنیاد دعووں اور عالمی برادری کی توجہ ہٹانے کی کوشش کے بجائے تحفظات دور کرے، دفترخارجہ
پاکستان قومی اسمبلی کا انتہائی اہم اجلاس تحریک عدم اعتماد پیش ہوئے بغیر ملتوی اجلاس مرحوم ایم این اے خیال زمان، رفیق تارڑ، رحمٰن ملک اور پشاور مسجد دھماکے کے شہدا کیلئے فاتحہ خوانی کے بعد ملتوی کردیا گیا۔
پاکستان شمالی وزیرستان: دہشت گردوں سے فائرنگ کا تبادلہ، پاک فوج کے 4 جوان شہید افغانستان سے دہشت گردوں نے پاکستان میں دراندازی کی کوشش کی لیکن پاک فوج کے بہادر جوانوں نے ناکام بنادیا، آئی ایس پی آر
پاکستان وزیر خارجہ کی فلسطینی ہم منصب سے ملاقات، جدوجہد میں حمایت کی یقین دہانی پاکستان تمام عالمی فورمز پر مسئلہ فلسطین کیلئے آواز بلند کرتا آ رہا ہے، اصولی مؤقف پاکستانی عوام کے جذبات کا عکاس ہے، وزیر خارجہ
پاکستان پشاور: پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دونوں پائلٹ شہید طیارہ معمول کے تربیتی مشن کے دوران پشاور کے قریب گر کر تباہ ہوگیا، زمین پر کسی قسم کے نقصان کی اطلاع نہیں، ترجما پاک فضائیہ
پاکستان باجوڑ: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک فائرنگ کے تبادلے کے دوران دہشت گردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے 2 جوانوں سمیت 5 شہریوں نے بھی جام شہادت نوش کیا، آئی ایس پی آر
دنیا افغانستان کے لیے او آئی سی 'ہیومینٹیرین ٹرسٹ فنڈ' قائم افغانستان کی سنگین صورتحال میں فوری امدادی کارروائی کی ضرورت ہے، عالمی اداروں سے ٹرسٹ فنڈ میں عطیات کی درخواست ہے، وزیر خارجہ
پاکستان ایئر مارشل محمد زاہد محمود پاک فضائیہ کے نائب سربراہ مقرر 1987 میں پاک فضائیہ میں کمیشن حاصل کرنے والے ایئر مارشل زاہد محمود کمبیٹ کمانڈرز اسکول اور آپریشنل ایئربیس کی کمانڈ کرچکے ہیں۔
سیالکوٹ گیریژن میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، آئی ایس پی آر گیریژن میں لگنے والی حادثاتی آگ شارٹ سرکٹ کے باعث بھڑک اٹھی تھی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ترجمان پاک فوج
پاکستان سیالکوٹ: ’اسلحے کے شیڈ میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا‘ آگ لگتے ہی بروقت کارروائی کرتے ہوئے نقصان کو فوری طور پر روکا گیا اور آگ بجھادی گئی، پاک فوج