پاکستان بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کا دہشت گردوں سے فائرنگ کا تبادلہ، کیپٹن شہید شہید کیپٹن حیدر عباس کی نماز جنازہ کراچی میں ادا کی گئی اور فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا، آئی ایس پی آر
پاکستان وزیراعظم 23 فروری کو روس کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوں گے، دفترخارجہ پاکستان اور روس کے دوستانہ تعلقات ہیں،دونوں رہنما توانائی میں تعاون سمیت دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کریں گے، ترجمان
پاکستان وزیر خارجہ کا جرمن ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، یوکرین کی صورتحال پر تبادلہ خیال دونوں رہنماؤں نے یوکرین کی کشیدہ صورتحال کے ساتھ ساتھ دوطرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔
پاکستان شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، پانچ دہشت گرد ہلاک دہشت گردوں کی گولہ باری سے ایک سپاہی شہید، مارے گئے دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا، آئی ایس پی آر
پاکستان بل گیٹس کا پہلا دورہ پاکستان، ہلال پاکستان ایوارڈ سے نواز دیا گیا بل گیٹس نے وسائل کی کمی کے باوجود عالمی وبا کے خلاف بہترین اقدامات متعارف کروانے میں این سی او سی کے کردار کو سراہا۔
پاکستان بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک دہشت گرد کیچ میں سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے، بھاری مقدار میں اسلحہ اور بارود بھی برآمد کرلیا گیا ہے، آئی ایس پی آر
پاکستان کورونا وائرس: 10 فیصد سے کم شرح والے اضلاع میں پابندیوں میں نرمی 21 فروری کو ہونے والے اجلاس میں دوبارہ جائزہ لینے کے بعد پابندیوں سے متعلق اگلا فیصلہ کیا جائے گا، این سی او سی
پاکستان شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز نے چیک پوسٹ پر خودکش حملے کی کوشش ناکام بنا دی دہشت گرد نے چھوٹے ہتھیاروں سے فائرنگ کی جبکہ جوابی فائرنگ میں حملہ آور مارا گیا، آئی ایس پی آر
پاکستان آرمی چیف کی صدر، وزیراعظم سے ملاقات، ‘متشدد عناصر کے خاتمے کے عزم کا اعادہ’ قوم کو اپنی مسلح افواج کی قربانیوں پر فخر ہے،مسلح افواج نے ہمیشہ مشکلات کے باوجود ملکی سرحدوں کا دفاع کیا ہے، صدر مملکت
پاکستان وزارت خارجہ کی کارکردگی تسلیم نہ کرنے پر شاہ محمود قریشی کا شدید احتجاج وزارت خارجہ کو وزارتوں کی کارکردگی کے حوالے سے فہرست میں 11ویں نمبر پر رکھا گیا اور کارکردگی تسلیم نہیں کی گئی، وزیر خارجہ
پاکستان پاک-چین مشترکہ اعلامیے پربھارت کا ‘بے بنیاد اور مضحکہ خیز’ بیان مسترد سی پیک ناکام بنانے کے لیے بھارت کے منصوبے کے ‘ناقابل تردید’ ثبوت موجود ہیں، دفتر خارجہ
پاکستان باحجاب طالبات پر پابندی اور ہراساں کرنے پر بھارتی ناظم الامور دفتر خارجہ طلب دفتر خارجہ نے ریاست کرناٹک میں مسلمان طالبات کے حجاب پہننے پر پابندی کے عمل کی مذمت کرتے ہوئے پاکستان کی تشویش سے آگاہ کیا۔
پاکستان افغانستان سے دہشت گردوں کی ضلع کرم میں فائرنگ، پاک فوج کے پانچ جوان شہید دہشت گردوں کو بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑا، آئی ایس پی آر، تحریک طالبان پاکستان نے ذمے داری قبول کر لی۔
پاکستان خیبرپختونخوا: ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں خود کش بمبار ہلاک سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کالعدم ٹی ٹی پی کے دہشت گردوں کی علاقے میں موجودگی کی مصدقہ خفیہ اطلاعات پر کیا، آئی ایس پی آر
پاکستان پنجگور اور نوشکی میں 15 دہشت گرد مارے گئے، مزید 5 گھیرے میں ہیں، وزیر داخلہ نوشکی اور پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 13 دہشت گرد مارے جاچکے ہیں، آئی ایس پی آر
پاکستان آزاد جموں و کشمیر کے حوالے سے بھارتی وزیر کا اشتعال انگیز بیان مسترد جموں اور کشمیر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ تنازع ہے، ترجمان دفترخارجہ
پاکستان بلوچستان پاکستان کا مستقبل ہے، صوبے میں خوشحالی کا مطلب ملک کی ترقی ہے، آرمی چیف دہشت گردوں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا اور شہدا کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، جنرل قمر جاوید باجوہ
پاکستان کیچ میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی فائرنگ، 10 سپاہی شہید فائرنگ کے تبادلے کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک اور 3 گرفتار ہوئے جبکہ کئی دہشت گرد زخمی ہوگئے، آئی ایس پی آر
پاکستان افغانستان کی سرزمین اب بھی پاکستان کےخلاف استعمال ہورہی ہے، معید یوسف کالعدم ٹی ٹی پی نے یک طرفہ طور پر جنگ بندی معاہدہ ختم کیا جو ملک پر جنگ مسلط کرے گا، مشیر برائے قومی سلامتی
پاکستان سیکیورٹی فورسز کی جنوبی وزیرستان میں کارروائی، اسلحے کی بھاری کھیپ ضبط ہتھیاروں اور گولہ بارود میں سب مشین گنز، آر پی جی۔7، دستی بم اور بڑی تعداد میں مختلف اقسام کا اسلحہ شامل ہے، آئی ایس پی آر