پاکستان کے ای ایس سی کی نجکاری کے خلاف دائر تمام درخواستیں 15 سال بعد مسترد لیبر یونین نے نومبر 2005 میں کے الیکٹرک کی نجکاری کے خلاف درخواستیں دائر کی تھیں جس پر سندھ ہائی کورٹ نے فیصلہ سنا دیا۔
پاکستان علی ظفر پر ایک اور خاتون کا ہراسانی کا الزام، 50 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر جسٹس سید احسن نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز جج لاہور کے ذریعے 25 جنوری کو علی ظفر کو جواب جمع کرانے کے لیے نوٹس جاری کردیا۔
پاکستان سپریم کورٹ کی سندھ بھر کی سرکاری زمینوں سے قبضہ ختم کرانے کی ہدایت صوبے بھر کی گرین بیلٹ بحال کی جائیں، کھیل کے میدانوں، پارکس سے تجاوزات بھی ختم کیے جائیں، چیف جسٹس پاکستان
پاکستان کراچی میں تجاوزات کا معاملہ: سپریم کورٹ کے طلب کرنے پر وزیراعلیٰ سندھ پیش چیف جسٹس کا عملدرآمد رپورٹ پیش نہ کرنے پر حکام پر اظہار برہمی،مراد علی شاہ کو تعمیلی رپورٹ جمع کرانے کیلئے ایک ماہ کا وقت دے دیا۔
پاکستان ڈینیئل پرل کیس: بری ہونے والے ملزمان کی نظر بندی کالعدم قرار، رہائی کا حکم سندھ ہائی کورٹ نے چاروں ملزمان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں درج کرنے اور طلبی پر ہر مرتبہ عدالت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔
پاکستان جعلی پولیس مقابلے کی تصدیق پر اہلکاروں کو قید اور جرمانے کی سزا سندھ ہائیکورٹ نے تفتیش میں مقابلہ حقیقی ثابت نہ کر پانے اور عدالت کے سوالات کے جوابات نہ دے پانے پر 4 پولیس اہلکاروں کو سزا سنائی۔
پاکستان حویلیاں طیارہ حادثہ: ‘خراب جہاز کو کیسے پرواز کی اجازت ملی، ذمہ داروں کا تعین کیا جائے‘ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر نے تفتیشی رپورٹ پر جواب داخل نہ کرنے پر پی آئی اے حکام کی سرزنش کی۔
پاکستان حویلیاں طیارہ حادثہ: سول ایوی ایشن نے حادثے کا ذمہ دار پی آئی اے کو قرار دے دیا حادثہ پائلٹ کی وجہ سے نہیں ہوا، سندھ ہائی کورٹ میں پیش کردہ تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف
پاکستان مریم نواز، کیپٹن (ر) صفدر کےخلاف مزار قائد کے تقدس کی پامالی کا مقدمہ جھوٹا قرار پولیس نے استغاثہ کے پیش کردہ اعتراضات کو دور کر کے حتمی چالان جمع کروا دیا جس میں مقدمے کو 'بی کلاس' قرار دیا گیا۔
پاکستان سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کے مرکزی ملزمان کی سزا کے خلاف اپیل سندھ ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں زبیر عرف چریا اور رحمٰن عرف بھولا نے اے ٹی سی کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کی اپیل کی۔
پاکستان کارسرکار میں 'مداخلت' پر گرفتاری: بیٹوں سمیت نہال ہاشمی کی عبوری ضمانت منظور سماعت سے قبل وکلا نے تفتیشی افسر سمیت دیگر پولیس اہلکاروں کو کمرہ عدالت سے دھکے دے کر باہر نکال دیا۔
پاکستان سندھ ہائیکورٹ نے نیب کو سہیل انور سیال کے گھر پر چھاپے مارنے سے روک دیا نیب کو یہ اختیار نہیں کہ کسی کے گھر پر سرچ وارنٹ کے بغیر چھاپہ مارے، جسٹس کے کے آغاز
پاکستان ڈاکٹر ماہا کی قبر کشائی اور پوسٹ مارٹم سے متعلق درخواست منظور عدالت کو قبر کشائی پر کوئی اعتراض نہیں ہے، ڈاکٹر ماہا کی قبر کشائی اور پوسٹ مارٹم قانون کے مطابق کی جائے، مقامی عدالت
پاکستان سندھ ہائی کورٹ کا شاہد خاقان عباسی کا نام 'ای سی ایل' میں شامل کرنے کا حکم شاہد خاقان عباسی، سابق ایم ڈی پی ایس او عمران الحق، اسد مرزا اور یعقوب ستار کی عبوری ضمانت میں توثیق کردی گئی۔
پاکستان غیر قانونی الاٹمنٹ کیس: سیکریٹری بلدیات روشن شیخ گرفتار سندھ ہائیکورٹ نے روشن شیخ، وسیم زیدی، لالا فضل الرحمٰن سمیت 10 ملزمان کی ضمانتیں مسترد کردیں۔
پاکستان کمشنر کراچی کنٹونمنٹ کے علاقوں سے بھی سائن بورڈ ہٹانے کیلئے بااختیار ہوں گے، سپریم کورٹ سپریم کورٹ نے کراچی میں بل بورڈز ہٹانے اور سرکلر ریلوے کے حوالے سے تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔
پاکستان 'کراچی والے کے الیکٹرک کی اجارہ داری کا خمیازہ بھگت رہے، ان پر بھاری جرمانہ ہونا چاہیے' لوگ مرتے ہیں اور یہ جاکر ہائیکورٹ سے ضمانت کرالیتے ہیں، ہماری حکومت کا حال دیکھیں ڈیفالٹر کمپنی کو کراچی دیا ہوا ہے، چیف جسٹس
پاکستان کراچی کے نالوں کی صفائی کا کام حکومت سندھ کو دینے کی استدعا مسترد این ڈی ایم اے جاپان نہیں پاکستان کا ہی ادارہ ہے، یہ نالے صاف کردے گا تو مسئلہ کیا ہے؟ سپریم کورٹ کا ایڈووکیٹ جنرل سے استفسار
پاکستان کراچی کے تمام نالوں کی صفائی کا کام این ڈی ایم اے کے حوالے کرنے کا حکم این ڈی ایم اے تجاوزات اور دیگر مسائل کو بھی دیکھے جبکہ سندھ حکومت اتھارٹی کو مدد فراہم کرے، سپریم کورٹ
پاکستان کرنٹ سے ہلاکتوں کے مقدمے میں سی ای او کے الیکٹرک کا نام شامل کیا جائے، چیف جسٹس سی ای او کے الیکٹرک کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے اور کے الیکٹرک کا تفصیلی آڈٹ کروایا جائے، سماعت کے دوران ریمارکس