پاکستان سندھ میں بارش، کراچی میں بجلی کا نظام درہم برہم، 16 افراد جاں بحق شہر قائد کے مختلف علاقوں میں کئی گھنٹوں سے بجلی غائب، سیوریج کا پانی گھروں میں داخل، مرکزی شاہراہوں پر شدید ٹریفک جام
پاکستان غیر قانونی الاٹمنٹ کا کیس نہیں، نیب نے غلط ٹائٹل دیا، مصطفیٰ کمال نیب میرے سامنے کھڑے ہو کر مجھے بتائے کہ مجھ پر کیا الزام ہے، جو بھی عدالت مجھے بلائے گی میں جاؤں گا، سابق ناظم کراچی
پاکستان غیر قانونی الاٹمنٹ: مصطفیٰ کمال کی عبوری ضمانت منظور سندھ ہائی کورٹ نے سابق سٹی ناظم کراچی کو 10 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کی ہدایت کردی۔
پاکستان سندھ ہائی کورٹ نے مفتاح اسمٰعیل کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی عدالت نے 7 یوم کے لیے ضمانت منظور کرتے ہوئے سابق وزیر خزانہ کو 5 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کی ہدایت کی۔
پاکستان کراچی: مطالبات کے حق میں نرسز کا احتجاج، وزیر اعلیٰ ہاؤس جانے پر پولیس کا ایکشن نرسز پر واٹر کینن کا استعمال، کئی گرفتار، وزیر اعلیٰ سندھ نے نوٹس لیتے ہوئے گرفتار مظاہرین کو رہا کرنے کی ہدایت کردی۔
پاکستان جعلی اکاؤنٹس کیس: سندھ بینک کے صدر سمیت 3 افسران راہداری ریمانڈ منظور نیب نے ان تمام ملزمان کو کراچی سے گرفتار کیا تھا، جنہیں اسلام آباد منتقل کرنے کے لیے عدالت سے راہداری ریمانڈ مانگا گیا۔
پاکستان آغا سراج درانی کی درخواست مسترد، ریفرنس سماعت کیلئے مقرر پیپلز پارٹی کے لیے یہ حالات نئے نہیں ہیں، اس سے بھی برے حالات کا سامنا کیا ہے اور اب بھی تیار ہیں، اسپیکر سندھ اسمبلی
پاکستان سہیل انور سیال نے گرفتاری سے بچنے کیلئے عدالت سے عبوری ضمانت حاصل کرلی نیب سکھر نے سابق وزیر داخلہ کو زائد آمدن ریفرنس میں طلب کیا تھا لیکن انہوں نے سندھ ہائی کورٹ سے عبوری ضمانت لے لی۔
پاکستان کرپشن کیس: شرجیل میمن ضمانت پر جیل سے رہا 5 ارب 75 کروڑ روپے کے کرپشن کے ریفرنس میں پیپلز پارٹی رہنما کی درخواست ضمانت سندھ ہائی کورٹ میں منظور کی گئی تھی۔
پاکستان اثاثہ جات کیس: نیب کو شرجیل میمن سے جیل میں تحقیقات کی اجازت عدالت نے واضح کیا ہے کہ شرجیل میمن کو جیل سے منتقل نہ کیا جائے، وکیل دفاع شوکت حیات کا موقف
پاکستان غیرقانونی الاٹمنٹ: مصطفیٰ کمال و دیگر کے خلاف نیب ریفرنس سماعت کیلئے منظور سابق سٹی ناظم، ڈی جی ایس بی سی اے اور دیگر پر ساڑھے 5 ہزار مربع زمین کی غیر قانونی الاٹمنٹ کا الزام ہے، نیب
پاکستان سینئر ججز کے خلاف حکومتی ریفرنس پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل احتجاجاً مستعفی یہ ججز کا احتساب نہیں بلکہ عدلیہ پر حملہ ہے، ایسا کرنا عدلیہ کی آزادی کو بے تحاشہ نقصان پہنچائے گا، استعفے کا متن
پاکستان پاکستان ویڈیو لنک کے ذریعے عدالتی کارروائی کرنے والا دنیا کا پہلا ملک ای-کورٹ سماعت کےدوران چیف جسٹس نےدرخواست ضمانت پر فیصلےمیں تاخیر پر سندھ ہائیکورٹ کے3 ججز کےخلاف انکوائری کا حکم دے دیا۔
پاکستان عدم ثبوت پر صحافی شاہ زیب جیلانی کے خلاف درج مقدمہ ختم ایف آئی اے نے ملزم کے خلاف ٹھوس شواہد پیش نہیں کئے لہذا مقدمہ سی کلاس کیا جاتا ہے، عدالت
پاکستان شاہ زیب قتل کیس: شاہ رخ جتوئی اور سراج تالپور کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل سندھ ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے کیس کے دیگر 2 مجرموں کی عمر قید کی سزا کو برقرار رکھنے کا حکم دیا۔
پاکستان سیکیورٹی چوکیاں و تجاوزات کا معاملہ، ڈی جی رینجرز اور آئی جی سندھ پولیس کو نوٹس جاری دوران سماعت میونسپل کمشنر نے سپریم کورٹ کو بتایا کہ شاہراہوں پر چوکیاں قائم ہونے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوتی ہے۔
پاکستان سپریم کورٹ کا کراچی سرکلر ریلوے کی زمین 15 روز میں واگزار کروانے کا حکم فوج ہے رینجرز ہے اسے استعمال کریں، میئر کراچی کو ساتھ ملالیں، 30روز میں کراچی میں سرکلر یا لوکل ٹرین چلائیں، سپریم کورٹ
پاکستان 'دفاع کا محکمہ سپریم کورٹ کے حکم پر عمل نہیں کر رہا، کیا عدالت کو بند کردیں؟' کہاں ہیں بلدیاتی وزیر اور میئر کراچی جوکہتے ہیں ایک بھی عمارت نہیں گرائیں گے،کیا انہوں نےعدالت سے جنگ لڑنی ہے؟جسٹس گلزار
پاکستان نشوا کیس:ضمانت منسوخ ہونے پر دارالصحت کے مالک،وائس چیئرمین عدالت سے فرار کراچی کی مقامی عدالت نے غلط انجیکشن کےباعث نشوا کی ہلاکت کےکیس میں عامر چشتی اور علی فرحان کی عبوری ضمانت منسوخ کی تھی۔
پاکستان نشوا ہلاکت کیس: ضمانت منسوخ ہونے پر ملزمان عدالت سے فرار سٹی کورٹ نے ڈاکٹر عطیہ اور ڈاکٹر شرجیل کی ضمانت منسوخ کی، دونوں ملزمان عبوری ضمانت پر تھے۔