پاکستان سندھ ہائیکورٹ نے اعظم سواتی کی مزید مقدمات میں گرفتاری روک دی جہاں جہاں مقدمات درج ہیں تمام ایس ایس پیز کو بلوالیں، مقدمات کی وضاحت پیش نہ کی گئی تو آپ کے خلاف کارروائی ہوگی، آئی جی سندھ کو ہدایت
پاکستان کراچی: مقررہ وقت کے علاوہ ہیوی ٹریفک کے داخلے پر پابندی پر عملدرآمد کا حکم خلاف ورزی کرنے والوں کی گاڑیاں بند کریں اور رکن قومی اسمبلی ہوں یا صوبائی کسی کے بھی دباؤ میں نہ آئیں، عدالت
پاکستان پروین رحمٰن قتل: سندھ ہائی کورٹ نے ملزمان کی سزائیں کالعدم قرار دے دیں ملزمان دوسرے مقدمات میں مطلوب نہیں تو انہیں رہا کرنے کا حکم، قتل میں مبینہ طور پر ملوث چار ملزمان کو دو، دو بار عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی۔
پاکستان ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن کو 2 ماہ میں کراچی، حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم 15 روز میں الیکشن شیڈول جاری کیا جائے، صوبائی حکومت سیکیورٹی سمیت تمام سہولیات فراہم کرنے کی پابند ہے، سندھ ہائی کورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
پاکستان الیکشن کمیشن کی سندھ میں بلدیاتی انتخابات کرانے کی مشروط پیشکش سندھ میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کے خلاف درخواستوں پر تمام فریقین کے دلائل سننے کے بعد سندھ ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔
پاکستان دعا بھٹو کا حلیم عادل شیخ سے خلع کے لیے عدالت سے رجوع دونوں نے 2018 کے عام انتخابات کے فوری بعد شادی کی تھی، جسے تین سال تک خفیہ رکھا گیا تھا۔
پاکستان علی وزیر ملک مخالف تقاریر کے الزامات کے مقدمے سے بری رکن قومی اسمبلی کو اس مقدمے میں پشاور سے گرفتار کیا گیا تھا، وہ 2 سال سے زائد عرصے سے کراچی کی جیل میں قید ہیں۔
پاکستان پی ٹی آئی کارکنان کا ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج کارکنان نے ملک بھر کے کئی مقامات پر ٹائرز جلاکر سڑکیں بند کردیں، موٹروے اور اہم شاہراہیں بند ہونے سے عوام میں بے چینی پیدا ہوگئی۔
پاکستان این اے 237 میں عمران خان کو شکست، پی ٹی آئی نے پیپلز پارٹی امیدوار کی کامیابی چیلنج کردی حلقے میں پیپلز پارٹی کارکنان نے جعلی ووٹ ڈالے، سندھ ہائی کورٹ دھاندلی، دیگر شکایات پر شفاف تحقیقات کا حکم دے، درخواست میں استدعا
پاکستان بجلی کے تعطل پر سندھ ہائیکورٹ میں سماعت، سربراہ کے-الیکٹرک کے وارنٹ گرفتاری جاری دوران سماعت سندھ ہائی کورٹ میں اچانک بجلی بند ہونے سے عدالتیں اندھیرے میں ڈوب گئی، ججز اندھیرے میں کیسز کی سماعت پر مجبور ہوگئے۔
پاکستان کے الیکٹرک بلوں میں میونسپل ٹیکس کی وصولی روکنے کے حکم امتناع میں توسیع کے الیکٹرک کے ذریعے ٹیکس کی وصولی ایک شفاف عمل ہے، ساڑھے 7 لاکھ لوگوں نے یہ ٹیکس دیا ہے، مرتضیٰ وہاب کا دوران سماعت مؤقف
پاکستان سانحہ صفورا کا مرکزی مجرم سعد عزیز ایک اور کیس میں بری سعد عزیز پر اگر کسی اور جرم کا الزام نہیں ہے تو انہیں جیل سے رہا کیا جائے، سندھ ہائی کورٹ
پاکستان کے-الیکٹرک کو بلوں میں میونسپل ٹیکس کی وصولی سے روک دیا گیا شہر میں صفائی نہیں ہو رہی، کے الیکٹرک پر لوگ تپے ہوئے ہیں، مطمئن کریں تو ٹیکس بحال کردیں گے، جج کا مرتضیٰ وہاب سے مکالمہ
پاکستان سندھ ہائی کورٹ کا لاپتا افراد کی فوری بازیابی کا حکم، 6 ہفتوں میں رپورٹ طلب پولیس اور دیگر ادارے کوششیں کر رہے ہیں، عدالت بھی تمام معاملات کا جائزہ لے رہی ہے، جلد بازیابی ہوگی، عدالت کے ریمارکس
پاکستان عامر لیاقت حسین کا پوسٹ مارٹم کروانے کا فیصلہ کالعدم قرار اللہ نے حق کو سُرخرو کیا، ہمیں مرحوم عامر لیاقت کی قبرکشائی کیس میں کامیابی ملی، تفصیلات جلد شیئر کریں گے، سابقہ اہلیہ
پاکستان موہٹہ پیلس کو میڈیکل کالج بنانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ محترمہ فاطمہ جناح نے موہٹہ پیلس کو کالج بنانے کی وصیت کی تھی، کیا ان سے غلطی ہوگئی کہ انہوں نے یہ سوچا، جج کے ریمارکس
پاکستان سندھ ہائی کورٹ: 'اے آر وائی' کا این او سی منسوخ کرنے کا نوٹی فکیشن معطل عدالت نے چینل کی بندش پر حکم امتناع جاری کیا تھا، عدالتی احکامات پر عمل درآمد نہیں ہوا، وکیل
پاکستان شہباز گِل کا متنازع بیان، عماد یوسف کا نام مقدمے سے خارج کرنے کا حکم ضابطہ فوجداری کی دفعہ 63 کے تحت عماد یوسف کے خلاف مقدمہ خارج کرنے کی استدعا کی گئی جسے عدالت نے منظور کر لیا۔
پاکستان جب تک حکم نہ دیں دعا زہرہ کو پیش نہ کیا جائے، عدالت عدالت جب ضرورت محسوس کرے گی تو دعا زہرہ کو پیش کرنے کے احکامات جاری کریں گے، عدالت
پاکستان سندھ ہائیکورٹ کا دعا زہرہ کو لاہور سے کراچی منتقل کرنے کا حکم لڑکی کو تو ہر صورت کراچی لانا ہے، مقدمہ کراچی میں زیر سماعت ہے اور یہاں بھی شیلٹر ہوم ہیں، سندھ ہائی کورٹ