پاکستان دانیہ شاہ کا عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کیلئے عدالت سے رجوع دانیہ شاہ عامر لیاقت کی اکلوتی بیوہ ہیں، عامر لیاقت کی موت کی وجوہات سامنے آنا ضروری ہیں، وکیل دانیہ شاہ
پاکستان بابر غوری اشتعال انگیز تقریر کیس میں ٹھوس شواہد کی عدم دستیابی پر رہا پولیس نے اے ٹی سی میں بابر غوری کو پیش کیا اور عدالت سے ٹھوس شواہد کی عدم موجودگی پر انہیں رہا کرنے کی استدعا کی۔
پاکستان دعا زہرہ کی ‘بازیابی’ کیلئے والد کی سندھ ہائیکورٹ میں نئی درخواست دعا زہرہ کو ظہیر احمد کی غیر قانونی حراست سے بازیاب کروا کر والدین کے حوالے کیا جائے، درخواست
پاکستان ’دعا زہرہ کی عمر15 سے 16 سال ہے‘، میڈیکل بورڈ کی رپورٹ عدالت میں جمع دعا زہرہ کی عمر کے تعین کے لیے 2 جولائی کو انہیں اسپیشل میڈیکل بورڈ کے سامنے پیش کیا گیا تھا۔
پاکستان دعا زہرا کے والد کی تفتیشی افسر تبدیل کرنے کی درخواست مسترد دعا زہرا کی عمر کا تنازع میڈیکل بورڈ کے پاس ہے، تفتیشی افسر میڈیکل بورڈ کی کارروائی یا رائے میں مداخلت نہیں کر سکتے، عدالت
پاکستان عدالت کی دعا زہرہ کی عمر کے تعین کے لیے میڈیکل بورڈ بنانے کی ہدایت کیس کی مزیدتحقیقات، میڈیکل بورڈ کی تشکیل کا حکم دے دیتے ہیں، بورڈ تشکیل دینے کے لیے سیکریٹری صحت کو لکھیں گے، جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی
پاکستان تمام درخواستیں مسترد، ہائیکورٹ کا سندھ میں بلدیاتی انتخابات وقت پر کرانے کا حکم سندھ میں بلدیاتی انتخابات وقت پر ہوں گے، تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا، سندھ ہائیکورٹ
پاکستان سندھ ہائیکورٹ: بلدیاتی انتخابات کے التوا کیلئے دائر درخواستوں پر سماعت سندھ حکومت سے مشاورت کے بعد بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کیا گیا ہے، اس لیے یہ درخواست ناقابل سماعت ہے، الیکشن کمیشن
پاکستان دعا زہرہ کے والد کی ہائی کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست خارج کیس ہمارے دائرہ کار میں نہیں، دعا زہرہ کے والد کو میڈیکل بورڈ کی تشکیل کے لیے مناسب فورم سے رجوع کرسکتے ہیں، سپریم کورٹ
پاکستان سندھ ہائیکورٹ نے عامر لیاقت کی قبر کشائی، پوسٹ مارٹم کا حکم معطل کردیا عدالت نے مرحوم اینکرپرسن کے بیٹے اور بیٹی کی درخواست پر جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کردیے۔
پاکستان کراچی: دانیہ شاہ کے خلاف کارروائی کی درخواست پر ایف آئی اے کو نوٹس جاری سماجی تنظیم کی درخواست پر سیشن کورٹ نے ڈائریکٹر ایف آئی اے و دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 6 جولائی تک جواب طلب کرلیا۔
پاکستان عدالت کا فرئیر ہال میں نئی تعمیرات پر اظہار برہمی، مرتضیٰ وہاب کو نوٹس جاری عدالت نے فرئیر ہال میں تعمیر ہونے والے گیٹ کو مسمار کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ ثقافتی ورثے کو نقصان پہنچانا ناقابل برداشت ہے۔
پاکستان دعا زہرہ کے والد نے سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا عدالت نے دعا زہرہ کے بیان اور میڈیکل ٹیسٹ کی بنیاد پر فیصلہ دیا کہ وہ اپنی مرضی کے مطابق شوہر یا والدین کے ساتھ جاسکتی ہیں، والد
پاکستان عدالت کا عامر لیاقت حسین کے پوسٹ مارٹم کا حکم پولیس سرجن کے مطابق جب تک جسم کا اندرونی جائزہ نہیں لیتے موت کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکتیں، پولیس رپورٹ
پاکستان عامر لیاقت کو عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے احاطے میں سپردخاک کردیا گیا عامر لیاقت کی نماز جنازہ بھی عبداللہ شاہ غازی مزار کے احاطے میں ادا کی گئی، نماز جنازہ ان کے صاحبزادے احمد عامر نے پڑھائی۔
پاکستان سندھ ہائی کورٹ کی دعا زہرہ کو اپنی مرضی سے فیصلہ کرنے کی اجازت عدالت بیان حلفی کی روشنی میں اس نتیجے پر پہنچی کہ دعا اپنی مرضی سے جس کے ساتھ جانا چاہے یا رہنا چاہے، رہ سکتی ہے، تحریری حکمنامہ
پاکستان سندھ ہائیکورٹ: عمر کے تعین کیلئے دعا زہرہ کا میڈیکل ٹیسٹ کروانے کا حکم میری عمر 18 سال ہے اور مجھے اغوا نہیں کیا گیا تھا، مجھے ظہیر احمد نہیں لے کر گیا میں اپنی مرضی سے گئی تھی، دعا زہرہ
پاکستان دعا زہرہ کیس: عدالت کا آئی جی سندھ کو عہدے سے ہٹانے کا حکم آئی جی سندھ کو عہدے سے ہٹا کر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کسی اہل افسر کو عہدے کا چارج دے، تحریری حکم
پاکستان سندھ ہائیکورٹ نے رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی ضمانت منظور کرلی شاہ لطیف ٹاؤن کیس میں علی وزیر کو ضمانت پر رہا کردیا گیا ہے جو ہم سب کے لیے بڑی خبر ہے، محسن داوڑ
پاکستان تحریک انصاف کا ملک بھر میں الیکشن کمیشن کے دفاتر کے باہر احتجاج فوٹیجز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور، گجرات اور فیصل آباد سمیت کئی شہروں میں مظاہرے کیے گئے۔