پاکستان لیاری میں دستی بم حملہ، 5 سالہ بچی ہلاک نامعلوم ملزمان لیاری کے علاقے ٹاؤن آفس کے قریب رہائشی کمپاؤنڈ پر دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے۔
پاکستان عمران فاروق قتل کیس: معظم علی رینجرز کے حوالے انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ملزم کو 90 روز کے لیے ریمانڈ پر رینجرز کے حوالے کر دیا۔
پاکستان مبینہ ٹیپ: عمران۔علوی کیخلاف درخواست دائر درخواست کے مطابق ٹیلیفونک گفتگو سے ثابت ہوگیا ہے کہ عمران خان اور پی ٹی آئی کے رہنما بد امنی پھیلانے میں ملوث رہے ہیں۔
پاکستان شفقت حسین کی پھانسی ایک ماہ کیلئے موخر جیل انتظامیہ نے وزارت داخلہ کی جانب سے مجرم کی پھانسی پر عمل درآمد ایک ماہ تک روکنے کے فیصلے سےعدالت کو آگاہ کردیا ۔
پاکستان صولت مرزا کے بلیک وارنٹ دوبارہ جاری عدالتی احکامات کے مطابق ایم کیو ایم کارکن کو یکم اپریل صبح پانچ بجے بلوچستان کی مچھ جیل میں پھانسی دی جائے گی۔
پاکستان صولت مرزا کی سزائے موت برقرار سپریم کورٹ نےایم کیو ایم کے کارکن صولت مرزا کی جانب سے نظر ثانی اپیل مسترد کرتے ہوئے پھانسی کی سزا برقرار رکھی ہے۔
پاکستان عمران خان پر 50 ہزار جرمانہ سندھ ہائی کورٹ نے ایم کیوایم کی جانب سے عمران خان کیخلاف ہرجانہ کیس میں عدم پیشی پر 50 ہزارروپے جرمانہ عائد کردیا۔
پاکستان صولت مرزا کی بہن کو سپریم کورٹ جانے کا مشورہ ایم کیو ایم کارکن کی پھانسی پر عملدرآمد رکوانے کے لیے گزشتہ روز ان کی بہن نے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔
پاکستان نائن زیرو سے گرفتار مزید 58 ملزمان کا ریمانڈ عدالت نے 32 ملزمان کو 90 روزہ ریمانڈ پررینجرز اور 26 ملزمان کو 14، 15 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالےکردیا۔
پاکستان 'پاکستان واپس آنے کا رسک لینا پڑے گا' ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے ایک انٹرویو میں پاکستان واپس آنے کی خواہش کا اظہارکردیا۔
پاکستان سانحہ بلدیہ: تفتیشی افسر نے معافی نامہ جمع کرادیا سب انسپکٹر جہانزیب نے گذشتہ سماعتوں میں غیرحاضری سے متعلق معافی نامہ اور مقدمے کے گواہان کے بیانات کی نقول جمع کرائیں۔
پاکستان کراچی ایئرپورٹ حملے کے 3 ملزمان پر فرد جرم عائد انسداد دہشت گردی کی عدالت میں سماعت کے دوران ملزمان ندیم عرف برگر، آصف ظہیر اور سرمد صدیقی نے صحت جرم سے انکار کیا۔
پاکستان سانحہ بلدیہ کیس: تفتیشی افسر کی گرفتاری کا حکم پیش نہ ہونے پر تفتیشی افسرکے وارنٹ گرفتاری سمیت عدالت نے توہین عدالت کی کارروائی اور تنخواہ روکنے کا حکم بھی دیا۔
پاکستان سانحہ بلدیہ: سرکاری وکیل کیس سے علیحدہ اسپشل پراسیکیوٹر شازیہ ہنجرا کا کہنا ہے کہ تفتیشی افسر کی جانب سے تعاون فراہم نہ کرنے پر وہ کیس سے علیحدہ ہورہی ہیں۔
پاکستان سانحہ بلدیہ ٹاؤن میں سیاسی جماعت کا گروہ ملوث رینجرز کی جانب سے سندھ ہائی کورٹ میں پیش کی گئی رپورٹ کے مندرجات کو خفیہ رکھنے کی گزارش کی گئی ہے۔
پاکستان کراچی: قتل کے 2 مجرموں کے ڈیتھ وارنٹس جاری محمد اعظم اورعطاء اللہ کو فرقہ ورانہ ٹارگٹ کلنگ کا جرم ثابت ہونے پر 2001 میں موت کی سزا سنائی گئی تھی۔
پاکستان لفظ 'مہاجر' کوگالی قرار دینے پر خورشید شاہ کو توہین کا نوٹس کراچی کی مقامی عدالت نے سید خورشید شاہ، آئی جی سندھ اور ایس ایچ او تھانہ بریگیڈ سے 28 نومبر تک وضاحت طلب کرلی ہے۔
پاکستان بحریہ ٹاؤن کو انڈر پاس اور فلائی اوور تعمیر کرنیکی اجازت سندھ ہائی کورٹ کا حکمِ امتناع ختم، کلفٹن فلائی اوور اور انڈر پاس کی تعمیر کا کام دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی۔
پاکستان زہرہ شاہد کے مبینہ قاتلوں کی شناخت عینی شاہد نےعدالت کے روبرو ملزمان راشد عرف ٹیلر اور زاہد عباس زیدی کو شناخت کرلیا۔