پاکستان کراچی جم خانہ میں نئی تعمیرات روکنے، کڈنی ہل پارک کی زمین مکمل واگزار کرانے کا حکم پی ای سی ایچ ایس نے تو نالوں پر ہی قبضہ کرادیا، سارا کیا دھرا انہی کا ہے، چیف جسٹس کے کراچی سے متعلق کیسز میں ریمارکس
پاکستان 'کراچی کو بنانے والا کوئی نہیں، لگتا ہے سندھ اور مقامی حکومت کی شہریوں سے دشمنی ہے' چیف جسٹس پاکستان نے کراچی کی صورتحال پر اداروں پر سخت اظہار برہمی کیا اور شہر سے ہر قسم کے بل بورڈز ہٹانے کا حکم دے دیا۔
پاکستان کراچی کا ڈوبنا بڑا المیہ ہے، کسی کو احساس ہی نہیں، سندھ ہائیکورٹ ہر طرف غیر قانونی تعمیرات اور کچرا نہ اٹھانے کی وجہ سے کراچی ڈوب گیا، ہر ادارہ ایک دوسرے پر ذمہ داری ڈالتا ہے، عدالت
پاکستان کے الیکٹرک پر ہر کوئی انگلی اٹھا رہا ہے، اسکا لائسنس معطل ہونا چاہیے، سندھ ہائیکورٹ ہمیں سب معلوم ہے کے الیکٹرک والے صرف پیسے بنا رہے ہیں اور ناکارہ لوگ بھرتی کیے گئے ہیں، جسٹس خادم حسین
پاکستان نقیب اللہ کیس کے دو اہم گواہ اپنے بیان سے منحرف انسداد دہشت گردی کی عدالت میں راؤ انوار کے خلاف دو اہم گواہ شہزاد جہانگیر اور رانا آصف بیان سے منحرف ہو گئے۔
پاکستان ملازمت سے نکالنے کا معاملہ: اسٹیل ملز کے ہزاروں ملازمین کا عدالت سے رجوع آئین کے آرٹیکل 153 کے مطابق اسٹیل ملز کے لیے سی سی آئی میں پالیسی وضع کی جانی تھی، لیکن وفاقی حکومت نے ای سی سی میں فیصلہ کیا، درخواست
Live Covid 2019 جب مارکیٹوں کو کھول دیا ہے تو پھر حجام کی دکانیں کیوں بند ہیں؟، سندھ ہائیکورٹ حجام کی دکانیں بند رکھی جارہی ہیں تو پھر لوگ عید پر بال کیسے کٹوائیں گے، جسٹس محمد علی مظہر
پاکستان صوبائی حکومت صحافیوں پر ڈبل سواری کی پابندی پر نظرثانی کرے، سندھ ہائیکورٹ مارکٹیں کھول دی گئی ہیں، لاک ڈاؤن میں نرمی کی گئی ہے تو پھر ڈبل سواری پر پابندی پر بھی نظرثانی کرنی چاہیے، عدالت
پاکستان سندھ ہائی کورٹ نے نوٹیفکیشن واپس لینے پر فیسوں میں کمی کی درخواست نمٹادی اسکول فیس کے حوالے سے نئے رولز بنائے ہیں آرڈیننس آچکا ہے جسے منظوری کے لیے گورنر سندھ کو بھجوادیا ہے، وکیل سندھ حکومت
پاکستان کورونا وائرس: مساجد میں نماز کے اجتماعات پر پابندی کے خلاف درخواست مسترد سندھ ہائیکورٹ نے درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کی اور کہا کہ عدالت پالیسی معاملات میں مداخلت نہیں کرسکتی۔
پاکستان ممنوع لٹریچر رکھنے کا الزام: سینئر صحافی نصراللہ چوہدری باعزت بری کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ممنوع لٹریچر رکھنے کے الزام میں نصراللہ چوہدری کو 5 سال قید کی سزا سنائی تھی۔
پاکستان ڈینیئل پرل کیس: عمر شیخ کی سزائے موت 7 سال قید میں تبدیل، 3 ملزمان رہا سندھ ہائیکورٹ نےملزمان کی 18سال سے زیرالتوا اپیلوں اور سزا میں اضافے کی حکومتی درخواست پر گزشتہ ماہ فیصلہ محفوظ کیا تھا۔
پاکستان کراچی: خواتین وکلا میں موٹر سائیکلیں تقسیم، چیف جسٹس کا تقریب سے خطاب موٹر سائیکل ایک خطرناک سواری ہے، لوگ بڑی جلدی میں ہوتے ہیں، موٹر سائیکل چلاتے وقت باتیں نہیں چلیں گی، چیف جسٹس
پاکستان سپریم کورٹ: رائل پارک عمارت کو گرانے کے حکم کیخلاف نظرثانی درخواست مسترد ہم نے صرف قانون کو دیکھنا ہے، بلڈرز کھیل کھیلتے ہیں اور پیسے سے پیسے کماتے ہیں، چیف جسٹس گلزار احمد کے ریمارکس
پاکستان لوگوں نے اپنے ابّا کی زمین سمجھ کر عمارتیں بنائیں، کسی کو نہیں چھوڑیں گے، چیف جسٹس کراچی میں عمارت گرنے سے لوگ مرگئے لیکن سب آرام کی نیند سوئے ہوئے ہیں، کراچی رجسٹری میں دوران سماعت ریمارکس
پاکستان سرکلر ریلوے 6 ماہ میں نہیں چلائی تو وزیراعظم کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کرینگے، چیف جسٹس ریلوے کی زمین پر فوری قبضہ ختم کرائیں اور متاثرین کو متبادل جگہ پر منتقل کیا جائے، کراچی رجسٹری میں سماعت کے دوران حکم
پاکستان گزری، پنجاب، دہلی، پی این ٹی کالونیز میں غیرقانونی تعمیرات گرادیں، سپریم کورٹ ایسا نہیں کہ کنٹونمنٹ بورڈ جیسے چاہے عمارتوں کی اجازت دے دے، کیا آپ کی حکومت چل رہی ہے جو اپنی مرضی سے کام کریں؟چیف جسٹس
پاکستان سپریم کورٹ کا سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ڈی جی کو ہٹانے کا حکم وزیر اعلی سندھ تمام معاملات خود دیکھیں اور کسی ایماندار افسر کو تعینات کیا جائے، عدالت عظمیٰ کے ریمارکس
پاکستان نقیب اللہ قتل کیس: عدالت نے گواہان کو طلب کرلیا انسداد دہشت گردی عدالت میں مدعی کے وکیل نے نیا وکالت نامہ جمع کروایا،عدالت نے گواہان کو 13 فروری کو پیش ہونے کا کہہ دیا۔
ڈرامے میں ’دو ٹکے کی لڑکی‘ کا ڈائیلاگ بولنے پر ہمایوں سعید عدالت میں طلب ’میرے پاس تم ہو‘ ڈرامے کو ویسے بھی شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا اب عدالت نے ڈرامے کے مرکزی اداکار کو بلالیا۔