پاکستان سندھ کے 2 پولیس افسران کا تبادلہ غیرقانونی قرار ڈی آئی جی خادم حسین اور ایس پی ڈاکٹر رضوان کے تبادلے کے خلاف درخواست پر سندھ ہائی کورٹ نے فیصلہ سنادیا۔
پاکستان نقیب اللہ قتل کیس: 5 ملزمان کی ضمانت مسترد ملزمان کے خلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں، لہٰذا ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد کی جائے، سرکاری وکیل کا عدالت میں موقف
پاکستان سندھ ہائیکورٹ نے آئی جی کلیم امام کو ہٹانے سے روک دیا جب تک اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے جواب نہیں آتا، کلیم امام آئی جی سندھ ہی رہیں گے، سندھ ہائی کورٹ
پاکستان اشتعال انگیز تقاریر کیس: ایم کیو ایم رہنماؤں پر فرد جرم عائد عدالت نے 2 مقدمات میں فاروق ستار، عامر خان، میئر کراچی وسیم اختر، خواجہ اظہار الحسن اور محمد جاوید پر فرد جرم عائد کی۔
پاکستان اسلام آباد ایئرپورٹ کسی بھی دن گرجائے گا، چیف جسٹس ایئرپورٹ ریکٹ ہیں، دنیا بھر کا اسلحہ تک آتا ہے، سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سماعت کے دوران ریمارکس
پاکستان پی آئی اے کے سی ای او ایئر مارشل ارشد ملک کو کام کرنے سے روک دیا گیا سندھ ہائی کورٹ نے ادارے میں نئی بھرتیوں،ملازمین کو نکالنے اور تبادلے پر بھی پابندی لگادی، ڈپٹی اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری۔
پاکستان کراچی میں 6منزلہ عمارت زمین بوس رنچھوڑ لائن میں عمارت کا ایک حصہ پہلے زمین میں دھنس گیا تھا، جس کے بعد یہ عمارت گر گئی، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
پاکستان نیب ترمیمی آرڈیننس سپریم کورٹ اور لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج ترمیمی آرڈیننس آئین کے آرٹیکل 25 کی خلاف ورزی ہے،عدالت آرڈیننس میں ترامیم پر عملدرآمد روکنےکا حکم دے،درخواستوں میں موقف
پاکستان کراچی: نیب کا فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم کے دفتر پر چھاپہ ریکارڈ تحویل میں لے لیا، فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم کے خلاف سیکڑوں شکایتی درخواستیں موصول ہوئی ہیں، نیب ترجمان احمد رضا
پاکستان نیب نے خورشید شاہ کی ضمانت پر رہائی کا فیصلہ چیلنج کردیا سندھ ہائی کورٹ نے احتساب کے قومی ادارے کی درخواست کو فوری طور پر سکھر سرکٹ بینچ منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔
پاکستان وکلا کی ملک گیر ہڑتال، لاہور ہسپتال حملے میں گرفتار افراد کی رہائی کا مطالبہ وکلا عدالتوں میں پیش نہیں ہوں گے،زیرِ حراست وکلا پر پولیس کی جانب سے تشدد کیا جارہا ہے،لائرز جوائنٹ ایکشن کمیٹی
پاکستان کراچی:ماڈل کورٹ نے لڑکی کی قاتل بہن اور دیگر ملزمان کو بری کردیا علوینہ نے اپنے منگیتر مظہر کے ساتھ مل کر سگی بہن علینہ کو قتل کیا تھا، ملزمان نے عدالت کے روبرو اعتراف جرم بھی کیا تھا۔
پاکستان دودھ کی مقررہ قیمت سے زائد وصولی پر دکانداروں کےخلاف کارروائی کا حکم سندھ ہائیکورٹ نے کمشنر کراچی کی پیش کردہ رپورٹ پر فیصلہ سنایا، دودھ کی قیمت 94 روپے تک مقرر کی گئی تھی، رپورٹ
پاکستان اشتعال انگیز تقریر مقدمہ، ایم کیو ایم رہنماؤں کی عدالت میں پیشی ایم کیو ایم وفاقی حکومت سے مایوس ہے، مولانا فضل الرحمٰن کا پلان اے کامیاب ہوا، میئر کراچی کے پاس اختیارات نہیں، عامرخان
پاکستان آغا سراج درانی کی اہلیہ اور بچوں کے وارنٹ گرفتاری جاری کراچی احتساب عدالت نے تفتیشی افسر کو مفرور ملزمان کے خلاف کارروائی کرکے رپورٹ جمع کرانے ہدایت کردی۔
پاکستان گٹکے کی تیاری اور فروخت دہشت گردی ہے، عدالت سندھ ہائی کورٹ نے گٹکا بنانے اور فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا
پاکستان سندھ ہائیکورٹ کا گٹکا مافیا کے خلاف مقدمات درج کرنے کا حکم اس سے قبل پولیس ملزمان کے خلاف پاکستان پینل کوڈ کی دفعہ 336 کے تحت مقدمہ درج کر رہی تھی جو قابل ضمانت جرم ہے۔
پاکستان سانحہ بلدیہ فیکٹری: ایم کیو ایم کو کروڑوں روپے بھتہ دینے کا کہا گیا، مالک ہمیں مسلسل ایم کیو ایم کی جانب سے تنگ کیا جانے لگا، ہم نے فیکٹری جانے والے راستے بھی تبدیل کردیے تھے، عدالت میں بیان
پاکستان سارے کام ہمیں ہی کرنے ہیں تو حکومت کیا کرے گی، سپریم کورٹ آپ لوگوں نے ملک کو کس حال میں پہنچادیا ہے، یہاں سب ملے ہوئے ہیں، جسٹس گلزار احمد حکام پر برہم
پاکستان کے الیکٹرک، ابراج گروپ کیلئے سونے کا انڈا دینے والی مرغی ہے، سپریم کورٹ بجلی کمپنی نے تانبے کی ساری تاریں بیچ ڈالیں اور الیمونیم لگا دیا، یہ 5 پیسے کے بدلے 5 کروڑ کا منافع لیتے ہیں، جسٹس گلزار