پاکستان رینجرز پر حملہ: ایم کیو ایم کے 4 کارکنوں کو 29 برس قید کی سزا انسداد دہشت گردی کی عدالت نے احمد سلمان، عبیداللہ، کامران اور سلیمان پر ایک ایک لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا، رپورٹ
پاکستان نیب کو آغاسراج درانی کے خلاف تحقیقات 4 ہفتوں میں مکمل کرنے کا حکم اگر 4 ہفتوں میں تحقیقات مکمل نہ کیں تو دستیاب شواہد پر فیصلہ سنا دیں گے، چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ
پاکستان کراچی: عدالت کا 20 مختلف بینک اکاؤنٹس کو منجمد کرنے کا حکم خدشہ ہے کہ اربوں روپے کی ٹرانزیکشن والے اکاؤنٹس سے رقم نکال لی جائے گی، لہٰذا انہیں منجمد کیا جائے، ایف بی آر
پاکستان آمدن سے زائد اثاثے: احتساب عدالت نے آغا سراج درانی کو جیل بھیج دیا نیب نے عدالت سے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی استدعا کی تھی تاہم آغا سراج کے وکیل کے دلائل کے بعد اسے مسترد کردیا گیا۔
پاکستان کراچی: ایک اور بے نامی اکاؤنٹ میں 36 کروڑ روپے کی موجودگی کا انکشاف اکاؤنٹ میں ماہانہ 2 کروڑ روپے جمع کرائےجاتے رہے، اتنی بڑی رقم سے شکوک پیدا ہوتے ہیں، ایف بی آر
پاکستان جعلی اکاؤنٹس کیس راولپنڈی منتقل کرنے کےخلاف تمام اپیلیں مسترد آصف علی زرداری، فریال تالپور، عبدالغنی مجید اور حسین لوائی نے بیکنگ کورٹ کے فیصلے کو سندھ ہائی کورٹ میں چینلج کیا تھا۔
پاکستان سانحہ بلدیہ فیکٹری، اہم ترین چشم دید گواہ نے ملزم زبیر چریا کو شناخت کرلیا گواہ کا نام صیغہ راز میں رکھا گیا تھا جو وقوعے کے بعد سے جان کو لاحق خطرات کے باعث روپوش تھا، رپورٹ
پاکستان آمدن سے زائد اثاثے: اسپیکر سندھ اسمبلی کے جسمانی ریمانڈ میں 12 اپریل تک توسیع گزشتہ ریمانڈ کے بعد مجھ سے صرف 10 منٹ کی تحقیقات کی گئیں، بار بار وہی سوالات پوچھے جارہے ہیں، آغا سراج کا بیان
پاکستان نقیب اللہ قتل کیس میں راؤ انوار پر فرد جرم عائد ملزم نے صحت جرم سے انکار کردیا، انسداد دہشتگردی عدالت نے آئندہ سماعت پر تمام گواہان، مدعی مقدمے کو طلب کرلیا
پاکستان آصف زرداری، فریال تالپور کی ضمانت منظور، کیس منتقلی پر حکم امتناع کی درخواست مسترد سندھ ہائیکورٹ نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں سابق صدر کی متفرق درخواست پر ڈی جی نیب سے ایک ہفتے میں جواب بھی طلب کرلیا۔
پاکستان آصف زرداری نے بینکنگ عدالت کے فیصلے کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا بینکنگ عدالت کی جانب سے مقدمہ منتقلی کے احکامات غیر قانونی ہیں، اس فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے، سابق صدر آصف زرداری
پاکستان منی لانڈرنگ کیس اسلام آباد منتقل، آصف زرداری کی حفاظتی ضمانت منسوخ کراچی کی بینکنگ عدالت نے سابق صدر آصف زرداری، فریال تالپور و دیگر ملزمان کی ضمانتیں واپس لیتے ہوئے زرضمانت خارج کردی۔
پاکستان نیب کا ایم کیو ایم رہنما رؤف صدیقی کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ نیب نے سابق وزیر کو ملزم نامزد کردیا جن کے خلاف غیر قانونی بھرتیوں کا الزام ثابت ہوا ہے، نیب پراسیکیوٹر
پاکستان نیب کا مصطفیٰ کمال سمیت 11 افراد کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ ملزمان کے خلاف ساحل سمندر پر ساڑھے 5 ہزار مربع گز زمین کی غیرقانونی الاٹمنٹ کے معاملے پر ریفرنس کا فیصلہ کیا گیا ہے، نیب
پاکستان سندھ ہائی کورٹ: شاہ زیب قتل کیس میں سزاؤں کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ شاہ زیب کے اہل خانہ کو کسی سے خطرہ ہے تو وہ کب تک چھپتے پھریں گے، جن سے خطرہ ہے ان کے خلاف مقدمہ درج کرائیں، عدالت
پاکستان جعلی اکاؤنٹس کیس: نیب کی دوسری پیش رفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع عدالت عظمیٰ میں سربمہر لفافے میں جمع کروائی گئی رپورٹ میں تحقیقات میں ہونے والی پیش رفت کا ذکر کیا گیا۔
پاکستان اسپیکر سندھ اسمبلی کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع آمدن سے زائد اثاثے کے الزامات میں احتساب عدالت نے آغا سراج درانی کا 11 مارچ تک کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔
پاکستان سپریم کورٹ کا کراچی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری رکھنے کا حکم چیف سیکریٹری آپریشن کی نگرانی کریں اور کوئی ادارہ تجاوزات گرانے اور ملبہ اٹھانے میں مداخلت نہ کرے، عدالت عظمیٰ
پاکستان احتساب عدالت میں ڈاکٹر عاصم حسین کی طبعیت ناساز، ہسپتال منتقل دوران سماعت عدالت نے ڈاکٹر عاصم حسین کی علاج کے لیے بیرون ملک جانے کی درخواست منظور کرلی۔
پاکستان میرے اہل خانہ کو 7 گھنٹے تک یرغمال رکھا گیا، آغا سراج درانی گھر والوں سے اور بچیوں سے بد سلوکی کی گئی ہے، جو غلط ہے، گرفتار اسپیکر سندھ اسمبلی