ہمارے پاس سپریم کورٹ کے اختیارات نہیں ہیں، جو اختیارات ہائی کورٹ کے پاس ہے وہی کرسکتے ہیں، 2 فورمز نے کیسے عدلیہ کی آزادی متاثر کی ہے؟ عدالت کے ریمارکس
سندھ ہائی کورٹ نے میر پور ماتھیلو کے مقتول صحافی کے قتل میں پیپلزپارٹی کے ایم این اے، ان کے دو بیٹوں نور محمد، شہباز لوند کی 15 دن کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔