الیکشن ٹربیونل نے پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان، اواب علوی، عطا اللہ اور فہیم خان کی اپیل منظور کرتے ہوئے ریٹرننگ افسر کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔
الیکشن ٹریبونل سندھ نے حلقہ این اے 245 سے سعید آفریدی،246 سے عطااللہ، 248 سے اسلم خان، 234سے فہیم خان کے کاغذات مسترد ہونے پر ریٹرننگ افسر کو نوٹس جاری کیا۔
گرفتار منتخب نمائندوں کو الیکشن ڈے پر متعلقہ فورم تک پہنچانے کی ذمہ داری لیتے ہیں، جو نمائندے گرفتار نہیں ان کی شرکت کی ذمہ داری ہماری نہیں، ایڈووکیٹ جنرل