پاکستان ’عامر لیاقت کی موت طبی نہیں، قتل کیا گیا‘، دانیہ شاہ نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا عدالت نے 3 ہفتے کے اندر جواب داخل کرنے کا حکم دے دیا، سیشن عدالت نے مقدمہ دائر کرنے کی درخواست مسترد کردی تھی۔
پاکستان سندھ ہائیکورٹ: لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سیکریٹری دفاع کو طلبی کا نوٹس سندھ ہائی کورٹ نے پولیس، رینجرز اور دیگر لاپتا افرادکی بازیابی کے لیے مؤثر اقدامات کرنے کا حکم دے دیا۔
پاکستان اسحق ڈار پاک-چین وزرائے خارجہ اسٹریٹجک ڈائیلاگ میں شرکت کیلئے چین پہنچ گئے وزیر خارجہ کا استقبال اعلٰی چینی حکام اور چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے کیا۔
پاکستان سندھ ہائیکورٹ کا گریڈ 5 کے ملازم کی گریڈ 19میں تقرری کی انکوائری کا حکم عدالت نے چیف سیکریٹری، سیکریٹری بلدیات، ایم ڈی واٹر بورڈ اور دیگر کو بھی نوٹس جاری کر دیا۔
پاکستان ہنگامہ آرائی کیس: علی زیدی، فردوس شمیم و دیگر کےخلاف مقدمات کی سماعت 25 مئی تک ملتوی ان رہنماؤں کے خلاف مقدمہ فیروز آباد، سولجر بازار اور سائٹ اے تھانے میں درج ہے۔
پاکستان آرمی کا اپنا قانون ہے، عام عدالتوں میں ان کے کیسز نہیں آسکتے، عدالت سندھ ہائی کورٹ نے آرمی ایکٹ سے آرٹیکل 176 حذف کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت ملتوی کردی۔
پاکستان سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کر کے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم نیلامی میں آنے والی بولی کی بھی رپورٹ عدالت میں پیش کی جائے، عدالتی حکم
پاکستان سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس ہم دیکھیں گے کہ سرکاری محکمے کر کیا رہے ہیں، صرف لوگوں کو سرکاری نوکریوں میں بھرا جارہا ہے، عدالت
پاکستان سندھ حکومت، ڈی ایچ اے کے درمیان زمین کا تنازع حل، ڈی ایچ اے نے اپیل واپس لے لی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ، جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس نعیم اختر افغان پر مشتمل بینچ نے مقدمے کی سماعت کی۔
پاکستان ’اڈیالہ جیل پر دہشتگردوں کے حملہ کی اطلاعات ہیں‘، وزارت داخلہ نے عدالت میں رپورٹ جمع کروادی راولپنڈی میں اہم شخصیات سمیت فوجی تنصیبات بھی دہشتگردوں کے نشانے پر ہیں، رپورٹ
پاکستان حکومت کو ایکس بندش کی وجوہات بتانے، رپورٹ جمع کرانے کا حکم اتنے طاقتور ہیں کہ ملک چلارہے ہیں، چھوٹی چھوٹی چیزوں کو بند کرنے سے کیا مل رہا ہے؟ پوری دنیا ہم پر ہنستی ہوگی، عدالت
لائف اسٹائل فیروز خان اور علیزے سلطان کے درمیان معاملات طے پاگئے، بیٹا باپ اور بیٹی ماں کے حوالے صلح نامہ کے بعد فیروز خان نے بچوں کی کسٹڈی اور علیزے سلطان نے بچوں کے اخراجات کی درخواستیں واپس لے لیں۔
پاکستان کراچی: لاپتا و بازیاب ہونے والے بچوں کو دوسری خالہ کے حوالے کرنے کا حکم مار پیٹ کی وجہ سے گھر سے چلے گئے تھے، خالہ کے ساتھ جانا چاہتے ہیں، جن خالہ کے ساتھ اب رہتے تھے اُن کے ساتھ نہیں رہنا، بچوں کا عدالت میں بیان
Live Election 2024 سندھ کی 3 مخصوص نشستوں کو صدارتی انتخاب میں شامل نہ کرنے کا حکم ڈان نیوز کے مطابق سندھ ہائی کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی درخواست پر مختصر فیصلہ سنادیا۔ یاد رہے کہ آج ہی سنی اتحاد...
پاکستان ’ایکس‘ کی بندش پر پی ٹی اے نے سندھ ہائیکورٹ میں جواب جمع کروادیا وزارت داخلہ اور وزارت ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے ’ایکس‘ کی بندش پر جواب جمع کروانے کے لیے مہلت طلب کرلی۔
پاکستان سندھ ہائیکورٹ: 10 سے زائد لاپتا شہریوں کے کیس میں سیکریٹری داخلہ طلب عدالت نے لاپتا شہریوں کی سفری تاریخ بھی حاصل کر کے جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے ڈپٹی انسپکٹر جنرل کو بھی کارروائی میں تعاون کرنے کا حکم دے دیا۔
پاکستان سندھ ہائیکورٹ کا لاپتا افراد کو تلاش کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم عدالت نے ملک کی جیلوں، حراستی مراکز اور تمام اداروں سے رپورٹس حاصل کرکے پیش کرنے کا بھی حکم دے دیا۔
پاکستان جے جے وی ایل کے مالک سمیت دیگر کیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس واپس بھیجنے کا حکم جامشورو جوائنٹ وینچر لمیٹڈ کے مالک سمیت دیگر ملزمان کی ضمانت متعلقہ عدالت میں ریفرنس دائر ہونے تک بحال رہے گی، احتساب عدالت کراچی
پاکستان سپریم کورٹ: جسٹس منیب اختر کی مراد علی شاہ کیخلاف توہین عدالت کیس سننے سے معذرت میں مرکزی کیس بھی نہیں سُن رہا اس لیے توہین عدالت کی درخواست کی سماعت نہیں کرسکتا، جسٹس منیب اختر
پاکستان سندھ ہائیکورٹ: صوبے کے تمام بند اسکول 2 ماہ میں فعال کرنے کا حکم دوران سماعت جوڈیشل مجسٹریٹس کی رپورٹس میں تہلکہ خیز انکشافات سامنے آئے۔