پاکستان سندھ ہائی کورٹ نے کراچی کے 9 حلقوں پر ضمنی الیکشن روک دیا چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے 9 ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کے خلاف درخواستوں پر سماعت 25 مارچ تک ملتوی کردی۔
پاکستان برنس روڈ کی سڑکیں 3 روز میں ٹریفک کیلئے بحال کرنے کا حکم نامہ جاری تمام کرسیاں، میزیں اور تجاوزات ہٹائی جائیں اور برنس روڈ کو عام ٹریفک کے لیے مکمل بحال کیا جائے، عدالت
پاکستان نقیب اللہ قتل کیس: راؤ انوار کی بریت کے خلاف درخواست سماعت کیلئے منظور سندھ ہائی کورٹ نے اے ٹی سی کے فیصلے کے خلاف اپیلیں سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے پراسکیوٹر جنرل سندھ سے 4 ہفتوں میں جواب طلب کرلیا۔
پاکستان نازیبا ویڈیوز کیس: عامر لیاقت کی بیوہ دانیہ شاہ کی درخواستِ ضمانت منظور عدالت نے دانیہ شاہ کو انٹرویو اور سوشل میڈیا پر بیانات دینے یا کیس کے گواہوں سے رابطہ کرنے سے روک دیا۔
پاکستان نازیبا ویڈیوز کیس: عامر لیاقت کی بیوہ دانیہ شاہ کی گرفتاری کےخلاف درخواست مسترد دانیہ شاہ کو لودھراں سے غیر قانونی طریقے سے گرفتار کیا گیا، ایف آئی اے کے خلاف کارروائی کی جائے، ملزمہ کے وکیل کا مؤقف
پاکستان نازیبا ویڈیوز کیس: عامر لیاقت کی بیوہ دانیہ شاہ کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ لودھراں سے گرفتار عدالتی ریمانڈ پر جیل میں موجود ملزمہ کی درخواست ضمانت پر سندھ ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ کیا۔
پاکستان سندھ ہائیکورٹ: کیماڑی میں زہریلی گیس سے ہلاک تمام افراد کے پوسٹ مارٹم کا حکم سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا جائے، ایس ایس پی رینک کے افسر سے تحقیقات کرائی جائیں، چیف جسٹس
پاکستان نازیبا ویڈیوز کیس: عامر لیاقت کی بیوہ دانیہ شاہ پر فرد جرم عائد جوڈیشل مجسٹریٹ نے فرد جرم عائد کرتے ہوئے گواہان کو 2 فروری کو طلب کرلیا، ملزمہ نے صحت جرم سے انکار کیا۔
پاکستان ’ شکوک و شہبات کا فائدہ ملزم کے حق میں جاتا ہے’، نقیب اللہ کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری عدالت کی نظر میں استغاثہ کیس ثابت نہیں کرسکی، قاضی کی غلطی سے سزا دینے سے بہتر ملزم کی بریت ہے، تحریری فیصلہ جاری
پاکستان نقیب اللہ قتل کیس: عدالت نے راؤ انوار سمیت تمام ملزمان کو بری کردیا انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 14 جنوری کو اس کیس کا فیصلہ محفوظ کیا تھا جس کی کارروائی مکمل ہونے میں 5 برس لگے۔
پاکستان کراچی: سٹی کورٹ میں والد کی مبینہ فائرنگ سے بیٹی جاں بحق لڑکی پسند کی شادی کرنے کورٹ پہنچی تھی، والد نے پولیس کی رائفل چھین کر فائرنگ کی، راہ گیر اور ایک اہلکار زخمی ہوگئے، پولیس
پاکستان کراچی: رضوان اور بابر سے ملنے کیلئے گراؤنڈ میں داخل ہونے والے مداحوں کی ضمانت منظور ہم سے غلطی ہوگئی ہم نے قانون توڑا تھا، رہائی کے بعد فائنل میچ بھی دیکھنے جائیں گے، مداح
پاکستان سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ ملتوی کرنے کی ایم کیو ایم کی درخواست مسترد سندھ ہائی کورٹ نے بلدیاتی الیکشن رکوانے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن کے کورم سے متعلق درخواست پر تفصیلی دلائل سن کر فیصلہ کیا جائے گا۔
پاکستان کراچی: عدالت کا اداکارہ مہوش حیات کے خلاف سوشل میڈیا سے مواد ہٹانے کا حکم درخواست میں ویڈیو اور بدنیتی پر مبنی مواد کا پروپیگنڈا کرنے والے یوٹیوبر عادل راجا کے علاوہ کئی ٹوئٹر اکاؤنٹس شامل کیے گئے تھے۔
پاکستان سندھ ہائیکورٹ: الیکشن کمیشن کےخلاف ایم کیو ایم پاکستان کی درخواست فوری سماعت کیلئے منظور الیکشن کمیشن نامکمل ہونے کے باعث ان کے فیصلے قانونی حیثیت نہیں رکھتے، حلقہ بندیوں سے متعلق نوٹیفکیشن بھی غیر قانونی ہے، درخواست
پاکستان کراچی: مختلف اضلاع کی حد بندیوں کےخلاف ایم کیو ایم کی درخواستیں مسترد ایم کیو ایم نے جو نوٹیفکیشن چیلنج کیا اس پر عدالت فیصلہ دے چکی، سپریم کورٹ نے بھی ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا تھا، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
پاکستان مبینہ اغوا کیس: عدالت کا لڑکی کو عارضی طور پر والدین کے حوالے کرنے کا حکم سندھ ہائی کورٹ نے لڑکی کی عارضی تحویل سے متعلق درخواست نمٹاتے ہوئے والدین کو 10 لاکھ روپے کے ذاتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔
پاکستان سندھ ہائیکورٹ نے وفاق کے سپر ٹیکس پر عمل درآمد مؤخر کردیا انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کے فرسٹ شیڈول، پارٹ ون کے ڈویژن ٹو بی کی پہلی شق آئین کے خلاف ہے، عدالت
پاکستان متنازع ٹوئٹس کیس: سینیٹر اعظم سواتی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع پی ٹی آئی سینیٹر کے خلاف صوبے میں درج مقدمات کو 'سی کلاس' قرار دے کر نمٹایا جارہا ہے، پراسیکیوٹر جنرل سندھ کا ہائی کورٹ میں بیان
پاکستان پروین رحمٰن قتل کیس: ملزمان کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن غیر قانونی قرار تفتیش کی ضرورت کیوں ہے؟ اسے بھول جائیں، انہیں بری کر دیا گیا ہے، جسٹس کریم خان آغا