پاکستان مسلم لیگ (ن) اور ایم کیو ایم کا آئینی ترمیم کے معاملے پر اتفاق رائے کیساتھ چلنے کا عزم ہمیں یقین ہے کہ کوئی بھی جمہوری پارٹی مجوزہ آئینی ترامیم کی مخالفت نہیں کرسکتی، وفاقی وزیر احسن اقبال
پاکستان سڑکوں کی تباہی: عالمی بینک کے تعاون سے چلنے والے منصوبے کے حکام نے مرتضی وہاب کے تحفظات نظر انداز کردیے 24 کروڑ امریکی ڈالر کے ایک بڑے منصوبے کلک سے کراچی شہر میں تعمیر ہونے والی سڑکوں کا مقصد شہر کے بنیادی ڈھانچے میں اصلاحات لانا ہے۔
پاکستان کراچی: عدالتی احکامات کے باوجود سبزی اگانے کیلئے گندے پانی کا استعمال جاری سبزیاں اگانے کے لیے گندا پانی صاف کیے بغیر استعمال کرنا متعدد بیماریوں بشمول ہیپاٹائٹس اور کینسر کا باعث بن رہا ہے، رپورٹ
پاکستان پیپلز پارٹی، مسلم لیگ (ن) کی قیادت کی دبئی میں ملاقات، انتخابات کی تاریخ سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال دونوں فریقین کے درمیان پہلی ملاقات گزشتہ روز ہوئی، ملاقاتوں کا یہ سلسلہ 3 بڑے معاملات پر اتفاق رائے پیدا ہونے تک جاری رہنے کا امکان ہے۔
پاکستان میئر الیکشن میں غیر حاضر رہنے والے 11 بلدیاتی نمائندے پی ٹی آئی سے خارج شو کاز نوٹسز کے خلاف ان 11 ارکان کے جوابات غیر تسلی بخش پائے گئے جس کی وجہ سے انہیں پارٹی سے نکال دیا گیا، ترجمان
پاکستان کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں بلدیاتی نمائندوں نے حلف اٹھا لیا الیکشن کمیشن کی طرف سے دیے گئے وقت کے تحت ضلعی اور ٹاؤن افسران نے سندھ کے مختلف اضلاع میں منتخب نمائندوں سے حلف لیا، رپورٹ
پاکستان پی ٹی آئی کراچی کے صدر آفتاب صدیقی نے بھی 9 مئی کے واقعات پر پارٹی چھوڑ دی استعفے دینے کے حالیہ سلسلے میں پی ٹی آئی ایک ہفتے کے اندر اندر کراچی سے اپنے چار اراکین اسمبلی سے محروم ہوگئی ہے۔
Live Arrest Of Imran Khan کراچی: پی ٹی آئی کے کونسلر سلمان قریشی نے بھی راہیں جدا کرلیں پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے کونسلرسلمان قریشی نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ کراچی پریس کلب میں...
پاکستان ایم کیو ایم، جماعت اسلامی کا مردم شماری کی تاریخ میں مزید توسیع کا مطالبہ ہم چاہتے ہیں مردم شماری کا عمل جاری رہے، کراچی میں رہنے والے ہر فرد کو شمار کیے بغیر نتائج قبول نہیں کریں گے، ترجمان ایم کیو ایم
پاکستان پیپلز پارٹی کا میئر کراچی کے انتخاب کیلئے نمبرز پورے ہونے کا دعویٰ بلدیاتی انتخابات میں اپنی زبردست جیت کا جشن منانے کے لیے پیپلزپارٹی آئی آئی چندریگر روڈ پر آج ریلی نکالے گی، سعید غنی
پاکستان کراچی کی 11 یونین کونسلز میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ جاری 100 سے زائد پولنگ اسٹیشنز پر سیکیورٹی کے لیے مجموعی طور پر 6 ہزار 707 پولیس اہلکار تعینات کیے گئے۔
پاکستان بلاول نے ایک بار پھر امیر ممالک کو موسمیاتی بحران کا ذمہ دار قرار دے دیا موسمیاتی بحران کی وجہ سے موسمی سائیکل میں تبدیلی سے غریب اقوام تباہ کن اور ناقابل تصور نقصانات اٹھانے پر مجبور ہوگئی ہیں، وزیر خارجہ
پاکستان وفاق کے کومبنگ آپریشن میں کراچی کے کئی علاقوں کی مردم شماری نہ ہونے کا انکشاف کئی کیسز میں شمار کنندگان نے بلند عمارتوں میں رہائش پذیر افراد کی گنتی کے لیے ان کا دورہ کرنے کی بالکل بھی زحمت نہیں کی، رپورٹ
پاکستان مردم شماری پرتحفظات، ایم کیو ایم نے اپنے ارکان اسمبلی کے استعفے اکٹھے کرلیے گزشتہ سال اپریل میں پی ڈی ایم کے ساتھ ایم کیو ایم کے اتحاد کے بعد سے اب تک دونوں کے تعلقات کبھی بھی بہت مثالی یا خوشگوار نہیں رہے۔
پاکستان ایم کیو ایم پاکستان کا ’غیرشفاف‘ مردم شماری کے خلاف احتجاج کا اعلان کراچی کی آبادی تقریباً 3 کروڑ 50 لاکھ ہے، ڈیجیٹل مردم شماری کے اس ڈیزائن میں درست گنتی نہیں ہوسکتی، کنوینرایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی
پاکستان کامران ٹیسوری کا کراچی سمیت سندھ بھر میں مردم شماری کیلئے ڈیڈلائن کی شرط ختم کرنے کا مطالبہ آبادی کو شمار کرنے کا سلسلہ اس وقت تک جاری رہنا چاہیے جب تک شمار کنندگان یہاں رہنے والے ہر فرد کو رجسٹر نہ کر لیں، گورنر سندھ
پاکستان سندھ میں گیس بحران، پیپلز پارٹی کا وزیر پیٹرولیم مصدق ملک کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ وزیر مملکت برائے پیٹرولیم اور ایم ڈی سوئی سدرن گیس کمپنی اپنے وعدوں اور اعلانات پر عملدرآمد میں ناکام رہے، جنرل سیکریٹری پیپلزپارٹی سندھ
پاکستان کراچی:90 فیصد مردم شماری میں شہر کی آبادی میں کمی رپورٹ کے مطابق کراچی میں اب تک 15 فیصد آبادی کم ہوئی ہے جبکہ اعلیٰ حکام نے بتایا کہ نتائج مکمل ہونے تک حتمی تعداد کا اندازہ نہیں لگایا جاسکتا۔
پاکستان سندھ حکومت نے پیپلز بس سروس کے کرایوں میں اضافے کا منصوبہ ترک کردیا رمضان کے مہینے میں الیکٹرک بسوں کے تین نئے روٹس متعارف کرائے جا رہے ہیں جو 13 سے 18 اپریل کے درمیان کام شروع کریں گے، شرجیل میمن
پاکستان پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا میں مردم شماری کا عمل 90 فیصد مکمل مردم شماری کی آخری تاریخ 10 اپریل ہے لیکن اسلام آباد اور بلوچستان میں یہ عمل واضح طور پر سست روی کا شکار ہے۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین