پاکستان کراچی میں مون سون بارشوں سے پیپلز بس سروس کے اہم روٹس بھی متاثر جون میں شروع کیےگئےمنصوبے کےپہلے ہی روٹ کو نقصان پہنچ چکا، یہ نچلے فلور والی بسیں ہیں جنہیں خراب سڑکوں پرنہیں چلایاجاسکتا، عہدیدار
پاکستان کراچی: این اے 245 پر ضمنی انتخاب، پی ٹی آئی کے محمود مولوی کامیاب غیر سرکاری، غیر حتمی نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے محمود مولوی نے 29 ہزار 475 ووٹ حاصل کیے۔
پاکستان این اے 245 کے ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی امیدوار ایم کیو ایم کے حق میں دستبردار این اے 245 کی نشست پی ٹی آئی کے ایم این اے ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے انتقال کے بعد خالی ہوئی تھی۔
پاکستان دوا ساز اداروں اور ڈرگ ریگولیٹری باڈی میں رسہ کشی بحران میں تبدیل ہونے کا خطرہ مقامی کمپنیوں کی جانب سے پیداوار روکنے کے فیصلے کے بعد مارکیٹ میں ادویات کی قلت پیدا ہو گئی ہے۔
پاکستان ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات: ایف آئی اے نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو طلب کرلیا سابق اسپیکر اسد قیصر، سابق گورنر عمران اسمٰعیل اور صوبائی وزیر محمود الرشید، ایم پی اے سیما ضیا کو آئندہ ہفتے طلب کیا گیا ہے۔
پاکستان رواں سال جولائی میں 1961 کے بعد سب سے زیادہ بارشیں ریکارڈ ملک بھر میں گزشتہ ماہ ہونے والی بارش اوسط سے تقریباً 181 فیصد زیادہ ریکارڈ کی گئی۔
پاکستان ملک بھر میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری، مختلف واقعات میں 18 افراد جاں بحق کراچی اور زیریں سندھ کے علاقوں میں کل تک معتدل اور موسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان روس سے کینسر کی سستی ادویات کی درآمدات دوبارہ شروع بینکوں نے تجارت کے لیے لیٹرز آف کریڈٹ کھولنا شروع کردی ہیں، سیکڑوں مریضوں اور ان کے اہل خانہ کی مشکلات کا خاتمہ ہو جائے گا۔
پاکستان چھ ماہ کے عرصے میں تقریباً 58 لاکھ مسافروں نے گرین لائن بس سروس استعمال کی اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ ہر ماہ اس منصوبے کی 80 بسوں پر اوسطاً 9 لاکھ 68 ہزار 595 افراد کی آمدورفت ہوئی۔
پاکستان وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب: عمران خان کا دورہ کراچی ملتوی، آج لاہور پہنچیں گے پارٹی کا متفقہ فیصلہ ہے کہ عمران خان کو پنجاب پر زیادہ توجہ مرکوز کرنی چاہیے، ترجمان پی ٹی آئی
پاکستان اتحادی حکومت قبل از وقت انتخابات نہ کروانے کے مؤقف پر قائم عمران خان پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کر دیں تو مسلم لیگ (ن) نئے انتخابات کے انعقاد پر غور کر سکتی ہے، رہنما مسلم لیگ (ن)
پاکستان عیدالاضحٰی پر موسلا دھار بارشوں نے 27 جانیں لے لیں محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ بارشوں کا دوسرا اسپیل کل سے شروع ہوگا اور اتوار تک جاری رہ سکتا ہے، رپورٹ
پاکستان لمپی اسکن بیماری کےخلاف ویکسین کی تیاری میں سندھ کی بڑی کامیابی اس متعدی بیماری کے علاج کے لیے دوا کی مقامی پیداوار مارچ 2023 میں شروع ہونے کی امید ہے۔
پاکستان ایم کیو ایم رہنما بابر غوری کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار سابق وفاقی وزیر امریکا سے ساڑھے 7 سالہ خودساختہ جلاوطنی ختم کر کے پیر کی رات وطن واپس پہنچے تھے۔
پاکستان کراچی: کورونا کیسز میں اضافے کے باوجود لاک ڈاؤن کا امکان مسترد شہر قائد میں ایک بار پھر لاک ڈاؤن نہیں لگایا جاسکتا، عوام کورونا ایس او پیز کی اہمیت کو سمجھیں اور ان پر عمل کریں، وزیر صحت سندھ
پاکستان سندھ میں بلدیاتی انتخابات: وفاقی حکومت میں شامل اتحادیوں کے پیپلز پارٹی پر سنگین الزامات اپوزیشن نے پیپلزپارٹی پر الزامات عائد کرتے ہوئے انتخابات کو مسترد کیا اور 'اعلیٰ حکام' سے نتائج کو کالعدم قرار دینے کا مطالبہ کیا۔
پاکستان روس، یوکرین جنگ کے باعث پاکستان کو ایل این جی کی خریداری میں مشکلات کا سامنا روس، یوکرین جنگ کے نتیجے میں ڈھائی سال پہلے 4 ڈالر میں ملنے والی ایل این جی اب 40 ڈالر میں بھی دستیاب نہیں ہے، مصدق ملک
پاکستان سندھ: تجارتی مراکز، کھانے کے مقامات کیلئے ہفتہ کے روز کاروباری اوقات میں نرمی محکمہ داخلہ سندھ نے ہفتے کے روز وقت کی پابندی کے بغیر ہر قسم کی تجارتی سرگرمیوں کی اجازت دے دی۔
پاکستان انتخابات کے دوران فوج پولنگ اسٹیشنز سے دور رہنے کی خواہاں اب مسلح افواج کی یہ پالیسی ہے کہ وہ پولنگ اسٹیشنز سے دور رہنا چاہتے ہیں، ہم اس پر کوئی تبصرہ نہیں کرسکتے، سیکریٹری الیکشن کمیشن
پاکستان کراچی: پیپلز بس سروس کا آزمائشی بنیادوں پر سفر کا کامیاب آغاز سندھ حکومت پیپلز بس سروس پراجیکٹ کے تحت کراچی کے 7 مختلف راستوں پر 240 بسیں چلانے کا ارادہ رکھتی ہے، شرجیل میمن
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین