پاکستان کراچی: کیماڑی میں ’زہریلی گیس‘ سے 4 افراد جاں بحق، 18 کی حالت غیر ہسپتال لائے گئے تمام مریضوں میں وہی علامات تھیں جو فروری میں کیماڑی میں دیکھی گئی تھیں، ڈاکٹر ضیا الدین ہستپال کا بیان
پاکستان نیو کراچی کی فیکٹری میں بوائلر دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہوگئی دھماکا اتنا شدید تھا کہ قریبی صنعتی یونٹس اور رہائشی مقامات کو نقصان پہنچا، زخمیوں کی تعداد 30 تک پہنچ گئی، رپورٹ
پاکستان سندھ، کووڈ 19 ویکسینیشن کا مرحلہ وار پلان بنانے والا پہلا صوبہ ویکسین دستیاب ہونے پر سب سے پہلے اسے فرنٹ لائن ورکرز کو لگایا جائے گا، دوسرے مرحلے میں سینئر شہریوں کو اسکی خوراک دی جائے گی،رپورٹ
پاکستان عباسی شہید ہسپتال میں کورونا یونٹ کو فنڈز کی عدم دستیابی کے سبب بندش کا سامنا شہر کے تیسرے سب سے بڑے ہسپتال کے خصوصی یونٹ کے لیے مقامی انتظامیہ مالی ضروریات کو پورا کرنے میں ناکام رہی ہے، رپورٹ
پاکستان کراچی: ماسک نہ پہننے پر جرمانے کی مہم بے سود مہم کے آغاز سے اب تک کراچی بھر میں صرف 54 افراد پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے، عہدیدار کمشنر آفس
پاکستان کووڈ 19: حکومتِ سندھ ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد پر تذبذب کا شکار ٹاسک فورس کی تجاویز کو ایک ہفتہ گزر جانے کے باوجود صوبائی حکومت اس تیزی سے اقدامات نہیں کررہی جس طرح فروری میں کیے تھے، رپورٹ
پاکستان 'وبا کے باوجود این آئی سی وی ڈی میں سرجریز جاری رکھنا سیاسی فیصلہ ہے‘ صورتحال ہسپتال کے آپریشن کیے جانے والے مریضوں میں اموات میں اضافے کا باعث بن سکتی ہے،این آئی سی وی ڈی کے شعبہ سرجری کے سابق سربراہ
پاکستان کورونا کی دوسری لہر: ایکسپو سینٹر سمیت دیگر ہسپتالوں میں ایچ ڈی یو دوبارہ کھولنے کا فیصلہ حکومت سندھ نے کراچی میں ہائی ڈیپنڈنسی یونٹس بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ وبا کی دوسری لہر سے نمٹا جا سکے۔
پاکستان سندھ حکومت نے ’کراچی واقعے‘ کی تحقیقات مکمل کرلی سندھ حکومت کی کمیٹی نے اپنی انکوائری کے دوران اس معاملے سے وابستہ کسی شخص کا انٹرویو نہیں کیا، رپورٹ
پاکستان ایم کیو ایم پاکستان نے بلدیاتی حکومتوں کا نیا نظام تجویز کردیا اس نظام میں منتخب نمائندوں کو نچلی سطح تک ترقی اور ریونیو جمع کرنے کی اونر شپ دی جائے گی، کنور نوید جمیل
پاکستان قومی ادارہ برائے امراض قلب پر نیب کا چھاپہ، مالی ریکارڈ ضبط نیب کی ٹیم نے ہسپتال سے دستاویزات کو جمع کیا اور 5 گھنٹوں سے زائد تفتیش کے بعد بھی شکوک و شہبات کا اظہار کیا۔
پاکستان نواز شریف نے اداروں اور کرداروں کے درمیان لکیر کھینچ دی، مریم نواز نواز شریف نے اداروں کی نہیں کرداروں کی بات کی ہے، عمران خان کا کارنامہ سقوط کشمیر ہے، نائب صدر مسلم لیگ (ن)
پاکستان وفاق نے دو جزیروں پر سندھ حکومت کے دعوے کو مسترد کردیا وزیر اعظم عمران خان ہر وہ کام کریں گے جس سے ملک اور اس کی معیشت اور عوام کو فائدہ پہنچے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات
پاکستان جماعت اسلامی نے کراچی کو حقوق نہ ملنے پر 'قومی تباہی' کا خدشہ ظاہر کردیا امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے 14 اکتوبر کو ملک بھر میں یوم یکجہتی کراچی منانے کا اعلان کردیا۔
پاکستان کراچی پیکج عملدرآمد اور نگراں کمیٹی میں بیوروکریٹس اور فوجی افسر شامل وزیراعظم کے اعلان کے مطابق پروونشل کوآرڈنیشن اینڈ امپلیمنٹیشن کمیٹی کی سربراہی وزیراعلیٰ سندھ کریں گے، رپورٹ
پاکستان وفاق کا 'کے الیکٹرک' کا انتظامی کنٹرول سنبھالنے پر غور سنجیدگی سے اس آپشن کو دیکھنے کی ضرورت ہے کہ آیا کے الیکٹرک کی موجودہ انتظامیہ کو معاملات چلانے کی اجازت دینی چاہیے، اسد عمر
پاکستان وفاق-سندھ رابطہ کمیٹی کی بیٹھک، کراچی میں نالوں سے 'غیرپختہ تجاوزات' ہٹانے کا فیصلہ کراچی کی ترقی کے لیے وفاقی اور سندھ حکومت کے درمیان بننے والی رابطہ کمیٹی کے پہلے اجلاس میں 2 معاملات پر غور کیا گیا، رپورٹ
پاکستان کے-الیکٹرک کی کارکردگی بہتر نہ ہوئی تو وفاق اس کا کنٹرول حاصل کرلے گا، اسد عمر کمپنی نے صلاحیت میں اضافے کیلئے کوئی سرمایہ کاری نہیں کی، اب عوام کو اپنی ناکام پالیسیز کی سزا دے رہی ہے، عمران اسمٰعیل
پاکستان بجٹ پر ووٹنگ سے قبل اسد عمر، گورنر سندھ کی پیر پگارا سے ملاقات جی ڈی اے کے ساتھ اختلاف رائے کی کوئی وجہ نہیں، ہم کسی کو منانے نہیں آئے، وفاقی وزیر اسد عمر
Live Covid 2019 حکومت سندھ نے صوبے کے مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا حکومت سندھ نے صوبے کے مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا