پاکستان کراچی: 'انسداد دہشتگردی کی مزید 10 عدالتیں قائم ہوں گی' سندھ اپیکس کمیٹی کےاجلاس میں گواہان اوراقتصادی راہداری کی حفاظت کیلئے نئی فورس بنانےکا فیصلہ بھی کیا گیا،مولابخش چانڈیو
پاکستان 'گٹر ڈھکن مہم' چلانے پر ہراساں کیا جانے لگا انتظامیہ نے مسئلہ حل کرنے کے بجائے پولیس کے ذریعے ساتھ دینے والے افراد کو ہراساں کر نا شروع کردیا ہے، عالمگیر خان
پاکستان آپریشن کو ’منطقی انجام تک‘پہنچایا جائے گا، ڈی جی رینجرز کراچی تاجراتحاد کے وفد سےملاقات میں ڈی جی رینجرز نے دہشت گردوں اوربھتہ خوروں کےخلاف بھرپور مدد کی یقین دہانی کروائی.
نقطہ نظر ’جب مکتی باہنی جان بخشی کے عوض ہمارا سارا سونا لوٹ کر لے گئے‘ 16 دسمبر 1971 اور 16 دسمبر 2014 کے سانحات میں ایک چیز مشترک ہے، وہ یہ کہ ’دونوں میں ہم ہی شکار اور ہم ہی حملہ آور تھے‘
پاکستان 'ڈاکٹرعاصم کے خلاف دہشتگردی کے ثبوت نہیں ملے‘ پولیس کے مطابق رینجرز کی جانب سے ڈاکٹر عاصم پر لگائے جانے والے دہشت گردی سے متعلق الزامات کے ثبوت نہیں مل سکے۔
پاکستان کراچی: ڈرائیونگ لائسنس بنانے کی مدت میں توسیع پولیس کارروائی کے پیش نظرلائسنس آفسوں پرشہریوں کا بے پناہ رش دیکھنے میں آیاجس پر لائسنس بنانے کی مدت میں توسیع کردی گئی۔
پاکستان سبین قتل کیس: پولیس گواہوں کی سیکیورٹی کیلئے پریشان عینی شاہد غلام عباس کے قتل کے بعد پولیس کو ہائی پروفائل کیسز کے گواہان کی سیکیورٹی سے متعلق خدشات لاحق ہوگئے ہیں۔
پاکستان 'کراچی میں ہلاکتوں کی ذمہ دار وفاقی حکومت' سندھ حکومت معاملے میں قصوروار نہیں، توانائی بحران کا مسئلہ وفاقی حکومت کے ساتھ اٹھایا جائے، بلاول بھٹو زرداری۔
پاکستان 'سندھ کے بجلی بحران پر قابو پایا جائے' وزیراعظم اپنے 'اچھے دفاتر' کا استعمال کرتے ہوئے سندھ میں بجلی کے بحران پر قابو پائیں، زرداری کا نواز شریف کو خط۔
پاکستان سندھ: فوج کو 9000 ایکڑ زمین دینے کا فیصلہ درخواست شہدا کے اہلخانہ اور زخمی اہلکاروں کے لیے کی گئی تھی اس لیے اس کی قدر کرنی چاہیے، اعلامیہ وزیراعلیٰ ہاؤس۔
پاکستان بلدیہ فیکٹری آتشزدگی کا اہم گواہ ’پراسرار طور پر غائب‘ رینجرز کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ایک اجلاس میں ’’رضوان قریشی کی پُراسرار گمشدگی اور اس کے محرک کا جائزہ لیا گیا۔‘‘
پاکستان سانحہ بلدیہ ٹاﺅن کی نئی تحقیقات شروع کمیٹی نے روزانہ کی بنیاد پر پولیس کی پہلی تحقیقاتی رپورٹ کا جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے جس میں 7 ہزار دستاویزات شامل ہیں۔
پاکستان موبائل فون سموں کی تصدیق، ایک عذاب؟ یہ وہ منظر ہے جو آج کل اس شہر بلکہ پورے ملک بھر میں نظر آرہا ہے یعنی موبائل فون کنکشنز کی بائیومیٹرک تصدیق۔
پاکستان کراچی: متحدہ قومی موومنٹ بمقابلہ پاکستان تحریک انصاف تجزیہ نگاروں کے مطابق پی ٹی آئی کے پاس ووٹ تو ہیں، لیکن ایم کیو ایم کراچی کی واحد سیاسی مالک ہے، دونوں کا موازنہ نہیں۔
پاکستان کراچی : اسٹریٹ کرائمز میں اضافہ، پولیس کا کردار؟ ٹارگٹڈ آپریشن کے بعد شہری 421 دنوں میں 18,519 موبائل فونزسے محروم ہوئے، اس سے قبل اتنے ہی دنوں میں یہ تعداد 11,295 تھی
پاکستان افغانستان میں پانچ مہینوں کی قید، ایک ڈراؤنا خواب ملالہ یوسف زئی، سراج الحق اور سلیم صافی نے افغانستان میں قید صحافی فیض اللہ کی رہائی میں مؤثر کردار ادا کیا۔
پاکستان کراچی حملہ کب اور کیسے ہوا؟ کراچی کے جناح ایئر پورٹ پر حملے کے دوران پیش آنے والے اہم واقعات۔
پاکستان کراچی: خوف و دہشت کی داستان سابق وزیراعظم پاکستان کے قتل کے بعد کراچی میں ایک ہفتے تک خوف و دہشت کی کیفیت طاری رہی