پاکستان سرکاری ہسپتالوں کی ادویات، مارکیٹ میں فروخت کرنے سے متعلق متعدد انکوائریز کا آغاز ڈریپ نے چھاپوں کے دوران صحت کی سہولیات سے چوری کی جانے والی ادویات پکڑنے کا دعویٰ کیا تھا۔
پاکستان وفاقی حکومت کو ویکسین کی خریداری میں چیلنجز درپیش صورتحال نے ویکسی نیشن کے اہم پروگرام کو سست کردیا ہے اور صرف سندھ میں اس کے ہدف میں تقریباً 50 فیصد تک کی کمی آگئی ہے، حکام
پاکستان بلاول نے 'پی ڈی ایم' کا شوکاز نوٹس پھاڑ دیا سی ای سی کا فیصلہ اجلاس کے اختتام پر سامنے آئے گا، پارٹی رہنماؤں کو یقین ہے کہ پی پی پی شاید اے این پی کی طرح کا فیصلہ نہ کرے۔
پاکستان سندھ، بلوچستان کی دہشت گرد تنظیموں کے درمیان رابطے کا انکشاف انٹیلیجنس ایجنسیز، سیکیورٹی اداروں کو دونوں صوبوں کے دہشت گرد گروہوں کے درمیان روابط کے کافی ثبوت ملے ہیں، وزیر داخلہ بلوچستان
پاکستان عالمی ادارہ صحت کی صوبہ سندھ کو ٹیسٹنگ کی صلاحیت بڑھانے کی ہدایت عالمی ادارہ صحت نے اس کے ساتھ ساتھ صوبے کو B.1.1.7 سمیت وائرس کی دیگر اقسام کے بھی ٹیسٹ کرنے کی تجویز دی۔
Live Covid 2019 سندھ میں 900 صحت ورکرز کی بھرتی، آئی سولیشن مراکز کو بحال کرنے کا منصوبہ کراچی: ملک کے بیشتر حصوں میں کوروناوائرس کی تیسری لہر بدستور...
پاکستان پاکستان میں کووِڈ 19 ویکسین تیار کرنے کیلئے چینی دوا ساز کمپنی سے معاہدہ سرل کمپنی کا کہنا تھا کہ اس نے چینی کمپنی لائیوزون مفارم انک کے ساتھ نوول کورونا وائرس ویکسین وی-01 بنانے کا معاہدہ کیا ہے۔
پاکستان کراچی کو موسم گرما میں اضافی 450 میگا واٹ بجلی ملے گی، عمر ایوب جامشورو اور کراچی کے ڈی اے سکیم 33 کے مابین 130 کلومیٹر لمبی ٹرانسمیشن لائن کو اپ گریڈ کرلیا، وفاقی وزیر
پاکستان این اے 249 ضمنی انتخاب: مسلم لیگ (ن) نے پیپلز پارٹی سے مدد مانگ لی شاہد خاقان عباسی نے بلاول ہاؤس میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات میں اس معاملے کو اٹھایا، رپورٹ
پاکستان حکومت نے عالمی وبا کورونا وائرس کے خلاف مہم کا نعرہ تبدیل کردیا نعرہ کورونا سے ڈرنا نہیں کورونا سے لڑنا ہے سے تبدیل کرتے ہوئے کورونا وائرس ایک وبا ہے احتیاط جس کی شفا ہے کردیا گیا، نوٹیفکیشن
پاکستان پینشنرز کی بائیومیٹرک تصدیق کے فیصلے پر عملدرآمد مؤخر نئے نظام کی افادیت کے حوالے سے عوام میں مزید آگاہی پھیلانے اور الجھنوں کو دور کرنے کے لیے اس پر عملدرآمد روکا گیا ہے، رپورٹ
پاکستان فروری، 6 دہائیوں کا تیسرا خشک ترین مہینہ قرار محکمہ موسمیات نے اس سے قبل جنوری 2021 کو 1961 کے بعد 17 واں سب سے خشک مہینہ قرار دیا تھا۔
پاکستان پاکستان میں ذیابیطس کا شکار افراد کی تعداد دگنی ہونے کا خدشہ ملکی آبادی کا ایک چوتھائی سے زیادہ حصہ یعنی 25 فیصد ذیابیطس کا شکار ہے، رپورٹ
پاکستان کراچی میں رواں ماہ دو کوریڈور ریڈ لائن بس منصوبے کے آغاز کا امکان ملیر ہالٹ سے نمائش تک کے اس منصوبے کے آغاز کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے، دفتر کمشنر کراچی
پاکستان 'پاوری ہورہی ہے' کی ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر 3 خواتین پولیس کانسٹیبلز معطل دوران ڈیوٹی بنائی گئی ویڈیو میں خواتین اہلکاروں کو 'یہ ہم ہیں اور یہ ہماری کار ہے اور یہاں خواری ہو رہی ہے' کہتے ہوئے دیکھا گیا۔
پاکستان ناراض پی ٹی آئی رہنماؤں کا گورنر سندھ کو ہٹانے کا مطالبہ پی ٹی آئی سندھ کی مشاورتی کونسل نے وزیر اعظم سے 'غلط فیصلے کرنے' پر گورنر سندھ عمران اسمٰعیل کو ہٹانے کا مطالبہ کیا، رپورٹ
پاکستان پیپلز پارٹی کا سینیٹ انتخابات کیلئے پی ٹی آئی کے 25 ایم این ایز سے رابطوں کا دعوٰی پی ٹی آئی کے تقریباً 25 ایم این ایز پیپلز پارٹی سے رابطے میں ہیں کیونکہ وہ پارٹی کی ناکام پالیسیوں کے خلاف ہیں، فیصل کریم کنڈی
پاکستان پاکستان میں آکسفورڈ کورونا ویکسین کی قیمت لگ بھگ 6 ڈالر ہونے کا امکان ڈریپ نے پاکستان میں آکسفورڈ-ایسٹرازینیکا کی کووڈ 19 ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دی تھی۔
پاکستان کراچی پولیس نے شراب نوشی کی جانچ کا آلہ منگوالیا گزشتہ چند برسوں میں ہونے والے کئی مہلک حادثات کی وجہ شراب یا نشے کی حالت میں گاڑی چلانا تھا، عہدیدار
پاکستان ذہنی امراض کی درجنوں ادویات مارکیٹ سے غائب متعدد ادویہ ساز کمپنیوں نے کاروباری طور استحکام کے فقدان یا ریگولیٹری مسائل کے باعث ان ادویات کی پیداوار روک دی ہے، رپورٹ
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین