پاکستان کراچی:90 فیصد مردم شماری میں شہر کی آبادی میں کمی رپورٹ کے مطابق کراچی میں اب تک 15 فیصد آبادی کم ہوئی ہے جبکہ اعلیٰ حکام نے بتایا کہ نتائج مکمل ہونے تک حتمی تعداد کا اندازہ نہیں لگایا جاسکتا۔
پاکستان سندھ حکومت نے پیپلز بس سروس کے کرایوں میں اضافے کا منصوبہ ترک کردیا رمضان کے مہینے میں الیکٹرک بسوں کے تین نئے روٹس متعارف کرائے جا رہے ہیں جو 13 سے 18 اپریل کے درمیان کام شروع کریں گے، شرجیل میمن
پاکستان پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا میں مردم شماری کا عمل 90 فیصد مکمل مردم شماری کی آخری تاریخ 10 اپریل ہے لیکن اسلام آباد اور بلوچستان میں یہ عمل واضح طور پر سست روی کا شکار ہے۔
پاکستان مردم شماری میں لوگوں کو وہیں شمار کیا جائے گا جہاں وہ رہائش پذیر ہیں، عہدیدار ادارہ شماریات حیرت ہے کہ پہلے دن سے تمام اسٹیک ہولڈرز کو سب کچھ واضح کرنے کے باوجود یہ افواہیں کیوں پھیلائی جارہی ہیں، ڈاکٹر نعیم ظفر
پاکستان ثابت ہو چکا کوئی جماعت پاکستان کو درپیش بحران تنہا حل نہیں کر سکتی، شاہد خاقان عباسی پارلیمنٹ عوام کے لیے نہیں صرف موجودہ حکومت کی سہولت کے لیے قانون سازی کر رہی ہے، سابق وزیراعظم
پاکستان انسداد منی لانڈرنگ کی عالمی فہرست میں پاکستان کے اسکور میں بہتری ماہرین کا خیال ہے کہ باسل اے ایم ایل انڈیکس بریفنگ سے مجموعی طور پر پاکستانی معیشت کو درپیش مشکلات کے درمیان شاید ہی فائدہ پہنچے۔
پاکستان کراچی پولیس آفس پر حملے کے بعد سیکیورٹی پر سوالات یہ دہشت گردوں کی طرف سے پیغام ہے کہ ہم اتنے قریب ہیں، یہ سیکیورٹی کی سنگین خامی ہے جسے نظر انداز نہیں کیا جاسکتا، شرف الدین میمن
پاکستان کراچی میں پی ایس ایل کا آغاز، ٹریفک شہریوں کیلئے آزمائش بن گیا اسٹیڈیم کے اطراف میں سڑکوں کی بندش نے ٹریفک کی روانی کو مزید مدھم کردیا جو پہلے ہی ریڈ لائن بس منصوبے کی تعمیر کی وجہ سے شدید متاثر ہے۔
پاکستان کراچی: پرویز مشرف کی تدفین کی تیاریاں مکمل سابق صدر کی نماز جنازہ آج دوپہر ایک بج کر 45 منٹ پر پولو گراؤنڈ ملیر کینٹ میں ادا کیے جانے کے بعد انہیں آرمی قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا۔
پاکستان پیپلز پارٹی کا یوسیز کے ضمنی انتخاب سے قبل میئر کراچی کا انتخاب کرانے کا مطالبہ میئر کراچی کے انتخاب کو شہر کی خالی یوسیز پر ہونے والے ضمنی انتخابات تک ملتوی کرنے سے خطرناک مثال قائم ہوگی، سعید غنی
پاکستان کراچی: نتائج میں تاخیر پر کئی سیاسی جماعتوں کا بلدیاتی انتخابات کے دوبارہ انعقاد کا مطالبہ دیگر سیاسی جماعتوں کے مطالبے کے برعکس پیپلزپارٹی اور جماعت اسلامی اپنے آئندہ لائحہ عمل پر بات چیت میں مصروف نظر آئیں۔
پاکستان بلدیاتی انتخابات: پیپلزپارٹی اور جماعت اسلامی کا مزید نشستوں پر کامیابی کا دعویٰ کراچی میں ہونے والے انتخابات میں پیپلزپارٹی نے ایک جبکہ جماعت اسلامی نے مزید 3 نشستوں پر کامیاب ہونے کا دعویٰ کیا۔
پاکستان دھاندلی کے الزامات اور نتائج میں تاخیر، سندھ میں بلدیاتی انتخابات پر سوالیہ نشان کھڑے ہوگئے سیاسی جماعتوں نے پیپلز پارٹی پر دھاندلی کا الزام عائد کیا اور الیکشن کمیشن کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے خاموش تماشائی قرار دے دیا۔
پاکستان ایم کیو ایم کا مطالبات کی عدم منظوری پر پی ڈی ایم اتحاد چھوڑنے کا عندیہ وزیراعظم واضح مؤقف دیں ورنہ ہم اپنے سیاسی مستقبل کے بارے میں فیصلہ کرنے میں آزاد ہوں گے، خالد مقبول صدیقی
پاکستان پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کا بلدیاتی انتخابات فوج کی زیرنگرانی کرانے کا مطالبہ پیپلز پارٹی اور چند دیگر سیاسی جماعتیں ووٹرز کو انتخابی عمل سے دور رکھنے کے لیے تشدد اور افراتفری کا سہارا لے سکتی ہیں، پی ٹی آئی
پاکستان حدبندی کے بغیر بلدیاتی انتخابات کے انعقاد پر ایم کیو ایم کی احتجاج کی دھمکی آئیے شہری سندھ کے ساتھ ہونے والی ناانصافیوں کے خلاف فیصلہ کن تحریک شروع کریں اور ثابت کریں کہ ہم اس شہر کے حقیقی نمائندے ہیں، خالد مقبول
پاکستان پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کا اجلاس، اختلافات ختم کرنے کی کوششیں بے نتیجہ ثابت پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم اپنے اپنے مطالبے پر قائم ہیں، دونوں جماعتوں نے مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھنے پر پر اتفاق کیا۔
پاکستان ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے درمیان دراڑیں ختم کرنے کیلئے مسلم لیگ (ن) سرگرم وفاقی وزیر ایاز صادق ایم کیو ایم کے تحفظات دور کرنے کے لیے آج وفد کے ہمراہ کراچی میں امین الحق کے دفتر کا دورہ کریں گے۔
پاکستان بلوچستان عوامی پارٹی کے 3 ارکانِ اسمبلی سمیت متعدد رہنما پیپلزپارٹی میں شامل پیپلزپارٹی نے ہمیشہ سے بلوچستان کے لیے آواز اٹھائی ہے، ہم نے صوبے کے لیے بہت کچھ کیا ہے لیکن اب بھی بہت کرنا باقی ہے، آصف زرداری
پاکستان کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے سیکیورٹی کا منصوبہ تیار کراچی میں 38ہزار اور حیدرآباد میں 24ہزار پولیس اہلکار سیکیورٹی کے فرائض سرانجام دیں گے، آئی جی سندھ
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین