پاکستان طیارہ حادثہ: لواحقین کا کراچی یونیورسٹی کی لیب پر شکوک و شبہات کا اظہار لواحقین نے وفاقی اور صوبائی حکام سے مداخلت کرکے مسئلہ حل کرنے کا مطالبہ کیا،رپورٹ
پاکستان کراچی میں 5 منزلہ عمارت منہدم، 2 افراد جاں بحق لیاری نیا آباد کے علاقے لیاقت کالونی میں حادثہ پیش آیا، جس میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے، رینجرز، پولیس اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوع پر پہنچ گئیں۔
پاکستان سندھ: پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت دینا بہت خطرناک ہے، صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ کی تمام تنظیموں سے رابطے میں ہیں اور کسی فیصلے پر پہنچنے سے قبل سب کو اعتماد میں لیں گے، وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس شاہ
پاکستان جاوید جبار سیاسی مخالفت کے باعث این ایف سی ایوارڈ سے مستعفی خیال تھا کہ بلوچستان کا مقدمہ پیش کرنے کے لیے صوبے کے بنیادی مسائل سے واقفیت کا استعمال کیا جاسکتا ہے، سابق سینیٹر
پاکستان طیارہ حادثے سے متاثرہ مکانات کے نقصان کا جائزہ لینے کیلئے سروے کوئی گھر مکمل طور پر تباہی کا شکار نہیں بنا اور 15 گھروں کے کچھ حصوں کو نقصان پہنچا ہے، کمشنر کراچی
پاکستان عید کے موقع پر طیارہ حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین اشک بار لاہور سے کراچی آنے والی پی آئی اے کی پرواز 22 مئی کو جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب گر کر تباہ ہوگئی تھی۔
پاکستان حکومت سندھ عید کی تعطیلات کے بعد پبلک ٹرانسپورٹ چلانے پر رضامند ٹرانسپوررٹرز کے لیے ریلیف پیکج کا اعلان کیا گیا ہے جس میں کئی ٹیکسز اور ڈیوٹیز سے استثنیٰ بھی شامل ہے، رپورٹ
پاکستان سندھ نے 3 ہسپتالوں کو کورونا مریضوں پر پلازما تھراپی کے ٹرائل کی اجازت دے دی اس عمل کے بارے میں ماہرین کا خیال ہے کہ کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کے علاج میں یہ انقلابی ہوسکتا ہے۔
پاکستان وزیر داخلہ کی شہروں کے درمیان نقل و حرکت محدود کرنے کی تجویز ملک بھر میں ہفتے کے اختتام پر عوام کی بڑی تعداد اپنے آبائی علاقوں کو جاتی ہے، بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ
Live Covid 2019 کراچی میں لاک ڈاؤن کے باوجود مقامی سطح پر کورونا کیسز میں اضافے کا رجحان سندھ حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے 23مارچ سے 15دن تک کے لاک ڈاؤن کے نفاذ کا اعلان کیا تھا۔
پاکستان کراچی: ایک ماہ میں کوورنا کے مقامی کیسز کی تعداد 88 سے بڑھ کر 1033 ہوگئی لاک ڈاؤن کو ایک مہینہ گزر جانے کے باوجود مطلوبہ نتائج حاصل کرنے میں کامیابی سے متعلق صورتحال تاحال غیرواضح ہے، ماہرین
پاکستان دیگر بیماریوں میں مبتلا مریض کورونا وائرس کے باعث مشکلات کا شکار گزشتہ ایک ماہ کے دوران درجنوں شدید بیمار افراد درکار طبی مشورے اور سہولت نہ ملنے کے باعث انتقال کرگئے، رپورٹ
پاکستان انتظامی رکاوٹوں کے باعث زندگی بچانے والی ادویات کی کمی آئندہ ہفتے سے اہم مصنوعات کی ممکنہ قلت شدید بیمار افراد کے لیے تباہ کن ہوسکتی ہے، درآمد کنندہ
Live Covid 2019 سندھ کی درآمد کردہ ٹیسٹنگ کٹس کوریئر پرواز کے ذریعے پہنچ گئیں سندھ نے اسلام آباد سے کارگو پرواز کو آنے کی اجازت مانگی تھی
پاکستان کراچی: سماجی فاصلے، وسیع پیمانے پر طبی ٹیسٹ سے کامیابی مل سکتی ہے، چینی ماہرین بصورت دیگر صورتحال سندھ حکومت کی صلاحیت سے باہر ہوجائے گی، وائرس کے خلاف جنگ میں کلیدی کردار ادا کرنے والے طبی ماہرین
پاکستان پاکستان میں کورونا سے صحت یاب مریض کا پلازما کا عطیہ،امید کی کرن میں لوگوں کو مشورہ دیتا ہوں کہ براہ کرم خوف زدہ نہ ہوں، کورونا سے صحت یاب یحییٰ جعفری
پاکستان کراچی میں 5، جڑواں شہروں میں 2 ڈاکٹرز میں کورونا وائرس کی تصدیق کورونا وائرس سے قانون نافذ کرنے والے ادارے اور شعبہ صحت سے تعلق رکھنے والے افراد کو سب سے زیادہ خطرات لاحق ہیں۔
پاکستان سندھ: ایک ہفتے میں ڈاکٹروں، آئی ٹی ماہرین سمیت 3 ہزار رضاکار رجسٹرڈ سندھ میں کورونا وائرس کیسز کی بڑھتی ہوئی تعداد کے باعث صوبائی حکومت نے رضاکار بھرتی کرنے کا اعلان کیا تھا۔
پاکستان سندھ، بلوچستان میں نماز کے اجتماعات پر پابندی دونوں صوبائی حکومتوں کی جانب سے یہ فیصلہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے کیا گیا۔
پاکستان سیاسی جماعتیں کورونا وائرس پر نیشنل ایکشن پلان کی خواہاں کووڈ-19 سے پیدا ہونے والے چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے فوری اور متفقہ اقدامات کی ضرورت ہے،کثیرالجماعتی کانفرنس میں فیصلہ
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین