پاکستان کراچی : اورنج لائن منصوبے کی 140 بسوں کے آزمائشی سفر کا آغاز آئندہ ہفتے طے کامیاب آزمائش کے بعد سندھ حکومت کے زیر انتطام بس سروس کا مناسب کمرشل آپریشن اگلے چند ہفتوں میں شروع ہو جائے گا، رپورٹ
پاکستان کراچی میں فائیو اسٹار ہوٹل کی چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق تحقیقات کے بعد ہی حقائق سامنے آئیں گے مگر ایسا لگتا ہے کہ ہوا کے تیز دباؤ یا کسی قسم کی لیکیج کی وجہ سے چھت گری، پولیس حکام
پاکستان بیرونِ ملک سے آنے والے مسافروں کی چیزیں ضبط کرنے پر کسٹم حکام کو تنقید کا سامنا دو برسوں سے زائد عرصے سے زیر استعمال موبائل کو بھی کسٹم حکام نے نئے قوانین کے نام پر ضبط کرلیا ہے، خاتون کا دعویٰ
پاکستان وزیراعظم نے سولر پینلز پر عائد 17 فیصد جی ایس ٹی ختم کردیا اس وقت پاکستان کا تیل کا درآمدی بل 20 ارب ڈالر ہے، جسے شمسی توانائی کو فروغ دینے سے ہی کم کیا جا سکتا ہے، شہباز شریف
پاکستان ایم کیو ایم، پیپلزپارٹی اتحاد کی شرائط کو حتمی شکل دینے کے نزدیک گزشتہ ماہ معاہدے پر دستخط کے بعد سے ہم مسلسل رابطے میں ہیں، تمام متعلقہ امور پر اتفاق رائے کے لگ بھگ قریب پہنچ گئے ہیں، کنور جمیل
پاکستان صدر مارکیٹ میں آتشزدگی سے متاثرہ تاجروں میں ساڑھے 44 کروڑ روپے تقسیم نقصان کی نوعیت کا جائزہ لینے کے بعد سندھ حکومت، پیپلز پارٹی نے دکانداروں کی مکمل مالی امداد کا فیصلہ کیا، وزیراعلیٰ سندھ
پاکستان گورنر خیبر پختونخوا کا مستعفی ہونے کا فیصلہ، عمران اسماعیل بھی پیروی کیلئے تیار بطور گورنر میں شہباز شریف کو وزیر اعظم کے عہدے کے مطابق درکار پروٹوکول نہیں دے سکوں گا، شاہ فرمان
پاکستان ناظم جوکھیو قتل کیس: پولیس کا سندھ حکومت کی درخواست پر تفتیشی افسر تبدیل کرنے سے انکار پراسیکیوٹر جنرل تفتیشی افسر تبدیل کرنے کی خواہش ظاہر نہیں کر سکتا، یہ اختیار صرف سندھ پولیس کے پاس ہے، ماہر قانون
پاکستان پی ٹی آئی حکومت کیخلاف ایم کیو ایم کا پیپلز پارٹی سے معاہدہ، دیرینہ مطالبات منظور پاور شیئرنگ فارمولے، سندھ میں بھرتیوں اور مقامی پولیسنگ نظام کے معاہدے کے تحت ایم کیو ایم-پاکستان کے مطالبات پر اتفاق کیا گیا۔
پاکستان حکومت سندھ لمپی اسکن کی تقریباً 20 لاکھ ویکسینز درآمد کرنے کو تیار ویکسین کی ترسیل کا منصوبہ بنایا جاچکا ہے، زیادہ کیسز کے سبب کراچی میں ترجیحی بنیادوں پر ویکسین فراہم کی جائے گی، محکمہ لائیو اسٹاک
پاکستان سیاسی امور میں متحرک افراد کی شناخت کیلئے مقامی ڈیٹا بیس کا استعمال شروع یہ ڈیٹابیس ایک نان بینکنگ فنانشل انسٹی ٹیوٹ نے تیار کیا جو سیاسی امور میں متحرک 2 لاکھ سے زائد افراد کا ڈیٹا رکھتا ہے، رپورٹ
پاکستان ارشد پپو قتل کیس میں نامزد سابق ایس ایچ او فائرنگ سے قتل سابق پولیس افسر اور ان کے رشتہ دار عبدالرحمٰن، ارشد پپو قتل کیس کی سماعت کے بعد واپس گھر آرہے تھے جب انہیں قتل کیا گیا، پولیس
پاکستان سندھ ہاؤس پر صوبائی پولیس کی موجودگی پر انتظامیہ کو تشویش ہاؤس پر صوبائی پولیس کے اہلکاروں کی تعینات نئی بات نہیں، اضافی اہلکار یوم پاکستان کی پریڈ میں شرکت کیلئے موجود ہیں، ایس ایس یو
پاکستان کراچی کے سفری مسائل کے حل کیلئے بین الاقوامی معیار کا کے سی آر منصوبہ منظور 43 ہزار 225 کلو میٹر کے 2 ٹریکس پر مشتمل جدید سفری منصوبہ 3 برس میں مکمل ہوگا، رپورٹ
پاکستان تحریک عدم اعتماد: پی ٹی آئی کی کوششوں کے باجود ایم کیو ایم کا ’آپشنز‘ کھلے رکھنے پر زور اگر ہم وفاقی حکومت میں موجود اپنے اتحادیوں کی حمایت حاصل کر لیتے ہیں تو ہمیں کسی اور چیز کی ضرورت نہیں ہے، گورنر سندھ
پاکستان کراچی میں اسٹریٹ کرائمز، ذاتی سیکیورٹی پر مامور تمام اہلکار واپس تھانوں میں طلب زیادہ تر کیسز میں افسران، اہل خانہ کی سیکیورٹی پر تعینات یہ اہلکار محض گھریلو ملازموں کے طور پر کام کرتے پائے گئے، رپورٹ
پاکستان سینیٹ الیکشن: پی پی پی کو ووٹ دینے پر پی ٹی آئی اراکین کو نااہلی کی کارروائی کا سامنا اپوزیشن جماعتوں کے بائیکاٹ کے متفقہ فیصلے کے باوجود 4 اراکین صوبائی اسمبلی نے اپنے ووٹ کا استعمال کیا، حلیم عادل شیخ
پاکستان فیصل واڈا کی خالی سینیٹ کی نشست پر پیپلز پارٹی کے نثار کھوڑو کامیاب انتخابات میں 101اراکین نے ووٹ ڈالے جبکہ دو اراکین کے ووٹ رد کیے گئے، جی ڈی اے، ایم کیو ایم پاکستان اور تحریک انصاف نے بائیکاٹ کیا۔
پاکستان سندھ: اقلیتوں کی عبادت گاہوں کے تحفظ کیلئے پولیس کا نیا یونٹ بنانے کا فیصلہ نئی فورس صوبے میں گرجا گھروں، مندروں، گردواروں کی سیکیورٹی کی ذمہ دار ہوگی، رپورٹ
پاکستان اختلافات کے باعث پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ پارٹی عہدے سے مستعفی مجھے وزیراعظم عمران خان نے نامزد کیا ہے، جو مجھے وزیر کا عہدہ چھوڑنے کے لیے بھی کہیں تو میں بلا تاخیر چلا جاؤں گا، علی زیدی
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین