پاکستان ایک کھرب 40 ارب روپے کے مالی امدادی پروگرام کے آغاز کا اعلان مہنگائی کے بڑھتے چیلنج کے پیش نظر یہ پروگرام نچلی سطح پر محصولات میں اضافے کے لیے حکومت کی حکمت عملی کا حصہ ہے، وزیر خزانہ
پاکستان بلدیاتی قانون میں ترمیم پر مذاکرات طے پانے کے بعد جماعت اسلامی کا 27 روز سے جاری دھرنا ختم ترامیم سے قبل جو ادارے مقامی انتظامیہ کے پاس تھے وہ واپس منتخب شہری حکومت کے حوالے کردیے جائیں گے، ناصر حسین شاہ
پاکستان کراچی والوں کے لیے برسوں بعد پولیس کی ہزاروں اسامیوں کا اعلان ’یہ پہلی بار ہوا ہے کہ سندھ اور کراچی پولیس میں بھرتی کے لیے اتنی بڑی تعداد میں اسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے‘، ترجمان سندھ پولیس
پاکستان سیاسی جماعتوں، سول سوسائٹی اور کاروباری رہنماؤں نے پیپلز پارٹی کا بلدیاتی بل مسترد کردیا اس سے پہلےکہ صوبے کے شہری پیپلز پارٹی کے خلاف سڑکوں پر آجائیں وہ اپنی ’جاگیردارانہ ذہنیت‘ پر نظر ثانی کریں، اسد عمر
پاکستان گورنر سندھ کا بلدیاتی حکومت ترمیمی بل پر دستخط سے انکار بل ناقابل قبول تھا اس میں متعدد خامیاں تھیں جنہوں نے اسے متنازع بنایا اور مخصوص ایجنڈے پر مبنی تھا، عمران اسمٰعیل
پاکستان سام سنگ نے پاکستان میں موبائل فونز تیار کرنا شروع کردیے اس سے صنعت اور حکام کو امید ملی ہے کہ آئندہ آنے والے مہینوں میں ملک کا درآمدی بل کم ہوجائے گا۔
پاکستان وفاقی وزیر کا سندھ کے بلدیاتی ترمیمی بل کے خلاف مہم چلانے کا عندیہ یہ بل کراچی یا کسی بھی دوسرے شہر کی مقامی حکومت کو اختیارات نہیں دیتا، یہ جعلی بلدیاتی نظام بنانے کے لیے تیار کیا گیا ہے، اسد عمر
پاکستان پی ڈی ایم کا پی ٹی آئی کے تین اراکین کےخلاف تحریک عدم اعتماد لانے پر غور مسلم لیگ (ن) کے قائدنواز شریف نے مولانا فضل الرحمٰن سے ٹیلی فونک رابطے میں ورکنگ پلان کا تقاضہ کردیا ہے۔
پاکستان جوکھیو قتل کیس: گورنر سندھ کا ’وفاقی جے آئی ٹی‘ تشکیل دینے کا عندیہ صوبائی حکومت نے یقین دہانی کے باوجود جے آئی ٹی کے بجائے پولیس افسران پر مشتمل ایک انکوائری کمیٹی بنادی، رپورٹ
پاکستان حکومت کو رواں برس چینی کی سر پلس پیداوار کی توقع صرف وفاقی حکومت قیمتوں پر اثر انداز نہیں ہوتی بلکہ کسی بھی نتیجے پر پہنچنے سے پہلے ہر ادارے کے کردار کو جانچنا چاہیے، مزمل اسلم
پاکستان ’سندھ میں ریلوے کی 5 ہزار ایکڑ سے زائد اراضی زیرِ قبضہ ہے‘ زیر قبضہ اراضی کو مختلف افراد، گروہ حتیٰ کہ کاروباری ادارے رہائشی، تجارتی اور زرعی مقاصد کے لیے استعمال کر رہے ہیں، ڈی ایس ریلوے
پاکستان سائبر حملے پر این بی پی کی عدم شکایت کے باوجود ایف آئی اے کی مدد کی پیشکش بینک انتظامیہ نے آگاہ کیا ہے کہ معاملات حل کرنے کے لیے بین الاقوامی ماہرین کی خدمات حاصل کی گئی ہیں، ایف آئی اے عہدیدار
پاکستان وزیراعظم کی قوم پرستوں کو سندھ کے دیہی علاقوں کی بحالی کی یقین دہانی سندھ کے سابق وزیر اعلیٰ غوث علی شاہ نے وزیر اعظم سے ملاقات کے دوران پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرنے کا اعلان کردیا۔
پاکستان سی پیک پینل نے کراچی کے ساحلی منصوبے کی منظوری دے دی حکومت نے منصوبے کو گیم چینجر قرار دیا جس کا مقصد بندرگاہ کے لیے نئی برتھ کے ساتھ شہر کی سمندری پٹی کو تبدیل کرنا ہے۔
پاکستان پاکستان میں انٹرنیٹ کی آزادی زوال پذیر ہے، رپورٹ پاکستان دنیا کے ان 10 ممالک میں شامل ہے جہاں انٹرنیٹ کی آزادی میں رکاوٹ بڑھتی جارہی ہے، امریکی تحقیقی ادارہ فریڈم ہاؤس
پاکستان علی زیدی کا الیکشن کمیشن سے نوٹس جاری کرنے پر غیرمشروط معافی کا مطالبہ الزامات حقیقت کے برعکس ہیں اور میں نے انتخابات والے دن صرف اپنا ووٹ ڈالنے کیلئے حلقے کا دورہ کیا، وفاقی وزیر کا دعویٰ
پاکستان ایف بی آر کی طرف سے مزید ہراساں نہیں کیا جائے گا، وزیر خزانہ کی تاجروں کو یقین دہانی حکومت نے جلد ہی سیلف اسسمنٹ اسکیم کےآغاز کی یقین دہائی کرائی جس میں تاجروں کو 'ایمانداری' سے ریٹرنز میں اپنی آمدنی ظاہر کرنا ہوگی۔
پاکستان بینکس سیاسی طور پر نمایاں افراد کا ڈیٹا بیس استعمال کر رہے ہیں، حکام بینک اور دیگر ادارے ریگولیٹری باڈیز اور مالیاتی مارکیٹ کے نگرانوں کی ہدایات کے تحت اس مشق پر عمل کر رہے ہیں، حکام
پاکستان کورونا کیسز میں اضافہ: سول ہسپتال کراچی میں او پی ڈی بند، آپریشنز معطل کورونا وائرس کی نئی قسم ڈیلٹا، شہر میں رپورٹ ہونے والے تقریباً 100 فی صد کیسز میں موجود ہے، ڈاکٹر
پاکستان کورونا وائرس کی چوتھی لہر کا خطرہ، سندھ میں نئی پابندیوں کا فیصلہ لوگوں کو ویکسین سرٹیفکیٹ کے بغیر ہسپتالوں کے آؤٹ پیشنٹ ڈپارٹمنٹ (او پی ڈی) جانے کی اجازت نہیں ہوگی، محکمہ صحت سندھ
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین