پاکستان انسداد دہشت گردی کارروائیوں کیلئے خواتین اہلکاروں کی بھرتی بھرتی کے عمل میں 1461 مرد اہلکاروں کے علاوہ 46 خواتین اہلکاروں کو حتمی شکل دی گئی، پولیس
پاکستان کراچی: رمضان میں ٹریفک کی روانی یقینی بنانا ایک بڑا چیلنج ٹریفک کی روانی متاثر ہونے کی اہم وجہ شہر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے باعث 22 اہم مقامات اور چوراہوں پر جاری کام ہے۔
پاکستان بلوچستان کے مختلف اضلاع میں موبائل فون سروس کا آغاز صوبے میں سیکیورٹی کی بدتر صورتحال اور عسکریت پسندی کے خطرات نے ٹیلی کام کمپنیوں کو صوبے میں سرمایہ کاری سے دور رکھا۔
پاکستان حریف بھی ایم کیو ایم پاکستان کی حمایت میں سامنے آگئے تجزیہ کاروں کے مطابق ماضی میں الطاف حسین کی زیر سرپرستی چلنے والی تینوں جماعتیں ایک دوسرے کے مزید قریب آسکتی ہیں۔
پاکستان سندھ حکومت سے 'کشیدہ' تعلقات: آئی جی نے خاموشی توڑ دی یہاں ڈی آئی جی ٹریفک کو میری رضا مندی کے بغیر مقرر کیا گیا، میں ایک آئی جی ہوں کلرک نہیں، اے ڈی خواجہ
پاکستان کراچی کا باغ ابنِ قاسم بحریہ ٹاؤن کے حوالے پارک کی’حوالگی‘ کی آڑ میں کوئی بہت خطرناک منصوبہ جاری ہے، اس معاملے کو اسمبلی میں اٹھائیں گے، متحدہ قومی موومنٹ
کاروبار 'پاکستانی بینک اے ٹی ایم ٹیکنالوجی اپ گریڈ کریں' ایک سال میں دو بار اے ٹی ایمز پر اسکیمنگ ڈیوائسز کے ذریعے ڈیٹا چرانے پر چینی باشندوں کی گرفتاری سے حکام چوکنا ہوگئے۔
پاکستان ویڈیو نگرانی کا نظام نصب کرنے کیلئے 'تکینکی ماہرین سے مشاورت' سندھ حکومت نے کراچی کے 2000 مقامات پر جدید ویڈیو نگرانی کا نظام نصب کرنے کیلئے تکنیکی ماہرین سے مشاورت کا فیصلہ کرلیا
پاکستان سندھ، بلوچستان: 'دہشت گردوں کے خلاف مشترکہ آپریشن کا فیصلہ' دونوں صوبوں کی پولیس نے ملک کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ کرلیا
پاکستان بم ڈسپوزل یونٹ کیلئے 5 روبوٹس کی خریداری کا فیصلہ ایک روبوٹ کی مالیت ایک کروڑ روپے ہے جبکہ اس کے علاوہ دیگر ضروری آلات بھی خریداری کا حصہ ہوں گے، پولیس
پاکستان پاک-افغان سرحد بند: تاجروں کا خطیر سرمایہ ڈوبنے کا خدشہ سرحد کی بندش سے پاکستان سے جانے والے 5ہزار جبکہ افغانستان سے آنے والے 3 ہزار ٹرک پھنس چکے ہیں، ٹرانسپورٹرز
پاکستان ایف آئی اے افسر پر فراڈ کیس میں حقائق تبدیل کرنے کا الزام اسٹیل مل فراڈ کیس میں ایف ائی اے حکام نے شکایت کنندہ اور تفتیشی افسر کے خلاف انکوئری کا حکم دے دیا۔
پاکستان سندھ-بلوچستان سرحد کیلئے خصوصی فورس کی تجویز یہ تجویز سندھ میں حالیہ دھماکوں میں ملوث ملزمان کےممکنہ طور پر بلوچستان سےداخل ہونے کا معاملہ سامنے آنے کے بعد دی گئی۔
پاکستان 'ترقیاتی کام اور تجاوزات، ٹریفک حادثات کے ذمہ دار' کراچی میں جاری درجنوں ترقیاتی کاموں کےآغازسےقبل ٹریفک پولیس کواعتماد میں نہ لینےپرسول انتظامیہ حادثات کی ذمہ دارقرار
پاکستان قیدیوں کی 'قدرتی اموات' میں اضافے پر تشویش زیر سماعت مقدمات کے قیدیوں نے الزام لگایا کہ انھیں جیل میں غیر معیاری اور غیر رجسٹر ادویات فراہم کی جارہی ہیں۔
پاکستان 'مردم شماری ٹیم کے تحفظ کیلئے 16000 پولیس اہلکار تعینات' کراچی میں مردم شماری کے پہلے مرحلے میں ہر ٹیم کی سیکیورٹی کیلئے دو پولیس اہلکار تعینات کیے جائیں گے، پولیس حکام
پاکستان مجرموں کا ریکارڈ جمع کرنے کیلئے سوفٹ وئیر بنانے کی تجویز نئےنظام کےتحت سندھ بھرکی جیلوں اورتھانوں میں زیرحراست ملزمان کی معلومات جمع کرکےانھیں متعلقہ اداروں سےلنک کردیاجائےگا
پاکستان موبائل فون کال کی نشاندہی، سندھ پولیس کو جدیدترین سسٹم حاصل خصوصی ٹیکنالوجی حساس اداروں کے استعمال میں تھی، سندھ پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی کے حوالے کر دی گئی۔
پاکستان نصرت سحر عباسی کیلئے غیر اخلاقی کلمات پر تنقید سندھ اسمبلی میں نصرت سحر عباسی اور امداد پتافی کی لفظی جنگ نےسیاسی رہنماؤں کےخواتین سے متعلق نظریات کو واضح کردیا۔
پاکستان یورپ میں رہنے کی 'بھاری' قیمت جب 23 سالہ اشفاق گھر سے نکلا تھا تو اُس وقت وہ بہت پرجوش تھا، لیکن اب وہ اپنے گھر جانے کو بے تاب ہے۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین