ترکی میں دورانِ قید گزرے 27 دن جب 23 سالہ اشفاق گھر سے نکلا تھا تو اُس وقت وہ بہت پرجوش تھا، لیکن اب وہ اپنے گھر جانے کو بے تاب ہے۔
پاکستان ایف آئی اے، پولیس افسران کے خلاف الزامات کی رپورٹ طلب ایف آئی اے کے اعلیٰ حکام کو شکایت کی گئی تھی کہ کچھ افسران پاکستان اسٹیل مل کے ایک فراڈ کیس پر اثر انداز ہورہے ہیں۔
پاکستان 'موبائل چھیننے والوں کے 60 پسندیدہ مقامات' 2016 کی آخری سہ ماہی میں شہر قائد میں جرائم کی شرح میں واضح اضافہ سامنے آیا، سی پی ایل سی
موبائل چھیننے والوں کے کراچی میں 60 پسندیدہ مقامات کی نشاندہی 2016 کی آخری سہ ماہی میں شہر قائد میں جرائم کی شرح میں واضح اضافہ سامنے آیا، سی پی ایل سی
پاکستان سی سی ٹی وی فوٹیج کی 'لیک' پر پولیس کی قیادت برہم حساس واقعات کی سی سی ٹی وی فوٹیج میڈیا کو لیک کیے جانے پر ادارے کے اعلیٰ حکام کی جانب سے ناراضگی اور برہمی کا اظہار
پاکستان فورتھ شیڈول افراد کی جائیداد، بینک تفصیلات طلب کرنے کا اختیار سی ٹی ڈی کوشیڈول میں شامل افراد کے بینک اکاؤنٹس، جائیداد اور دیگر اثاثوں کی تفصیلات طلب کرنےکااختیار دے دیا گیا، حکام
پاکستان پولیس سندھ کے 93 مدارس کو فورتھ شیڈول میں ڈالنے کی خواہاں سندھ پولیس کی جانب سے دی گئی تجویز کا مقصد دہشت گردوں سے مبینہ روابط کی وجہ سے ان مدارس کی سرگرمیوں کی نگرانی کرنا ہے۔
پاکستان بڑی گاڑیوں کی کمی،ایدھی فاؤنڈیشن کی امدادی سرگرمیاں متاثر ایدھی فاؤنڈیشن کے پاس چھوٹی ایمبولینسز ہیں جو دور دراز کے دشوار راستوں پر بروقت امدادی کارروائیاں سر انجام نہیں دے سکتیں
پاکستان تھپڑ کھانے والی خاتون صحافی کے خلاف مقدمہ درج پولیس نے نادرا عہدے دار کی شکایت پر رپورٹر صائمہ کنول اور ان کی ٹیم کے خلاف ’کار سرکار میں مداخلت‘ کا مقدمہ درج کرلیا۔
پاکستان سندھ پولیس کو ’غیر سیاسی‘ کرنے کا عزم پیپلز پارٹی جمہوریت اور قانون کی بالادستی پر یقین رکھتی ہے، کسی کو قانون ہاتھ میں نہیں لینے دیں گے، بلاول بھٹو زرداری
پاکستان امتیاز شیخ فنکشنل لیگ چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شامل مسلم لیگ (ف) کے مرکزی رہنما نے بلاول بھٹو زرداری اور آصف زرداری سے ملاقات کے بعد پارٹی چھوڑنے کا اعلان کیا۔
پاکستان تفتیش میں رکاوٹ، رینجرز پیپلز پارٹی سے ناراض لاڑکانہ میں اسد کھرل سے تحقیقات کے دوران 'بااثر شخصیات' کی مداخلت، بحث کے بعد رینجرز اہلکار علاقے سے چلے گئے۔
پاکستان اے ٹی ایم سے ڈیٹا چرانے والا چینی شہری گرفتار بینک انتظامیہ نے پلازہ برانچ کے اے ٹی ایم میں 2غیر ملکیوں کی مشکوک سرگرمیاں دیکھنے کے بعد ایف آئی اے سے رابطہ کیا۔
پاکستان کراچی کے 224 قبرستانوں پر مافیا قابض کراچی کے صرف 13 قبرستان کے ایم سی کے زیرِ انتظام، شہر میں چھ نئے قبرستان بنانے پر غور۔
پاکستان چینی شہریوں کی حفاظت کیلئے 160 سابق فوجی بھرتی نئی فورس 2000 اہلکاروں پر مشتمل ہوگی جو پروجیکٹ ڈائریکٹرز، ماہرین،انجینیئرز اور دیگر باشندوں کی حفاظت پر مامور ہوگی۔
پاکستان آفتاب کی ہلاکت: 'رینجرز کو تحقیقات نہیں کرنی چاہئیں' یہ درست نہیں ہےکہ ایک ادارہ جسےالزامات کا سامنا ہو،خود ہی انکوائری کرے،وزیر داخلہ چوہدری نثارکا جوڈیشل انکوائری کاعندیہ
پاکستان لیاری گینگ وار: قادر پٹیل سے رینجرز کی تفتیش پیپلزپارٹی کے رہنما کو 8 گھنٹے تفتیش کے بعد آئندہ پیش ہونے کی 'واضح ہدایت' کے بعد گھر جانے کی اجازت دی گئی، ذرائع
پاکستان زرداری کا 'بیان' معمہ بن گیا آرمی چیف کی ریٹائرمنٹ سے متعلق، آصف زرداری سے منسوب کیے گئے بیان پر کسی بھی پارٹی رہنما نے تصدیق یا تردید نہیں کی۔
پاکستان 'متعدد شناخت رکھنے والا اہم طالبان کمانڈر گرفتار' ڈی جی رینجرز میجرجنرل بلال اکبر کا مقام کی نشاندہی کیے بغیر ایجنسیوں کو مطلوب اہم طالبان کمانڈر کی گرفتاری کا انکشاف.
پاکستان نجکاری کیخلاف پی آئی اےملازمین کی ملک گیر ہڑتال پی آئی اے ملازمین نے ادارے کی نجکاری کا فیصلہ واپس نہ لینے کی صورت میں فلائٹ آپریشن بھی معطل کرنے کا عندیہ دے دیا۔