پاکستان وزیراعظم کا کراچی کے انفرا اسٹرکچر کی ترقی کے عزم کا اعادہ ملک کی ترقی کراچی کی ترقی سے وابستہ ہے، بندرگاہوں کو مواصلاتی ڈھانچے سے جوڑنے سے معاشی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا،عمران خان
پاکستان کراچی میں چینی کمپنی ٹرانسپورٹ سروس متعارف کرانے کو تیار ابتدائی طور پر رواں ماہ ٹائم سیکو 2 سروس متعارف کروائے گی،کمپنی کا ملک میں 60کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا منصوبہ ہے،رپورٹ
پاکستان نصف سے زائد پاکستانیوں کا وزن 'زیادہ' ہے، تحقیق معاشرے میں خطرناک رجحانات سامنے آئے جہاں بالغ افراد کے ساتھ بچے بھی موٹاپے سے منسلک بیماریوں میں مبتلا ہورہے ہیں، رپورٹ
پاکستان محکمہ صحت سندھ کے 2 افسران جنسی ہراسانی کے مجرم قرار محتسب سندھ نے کارروائی کے بعد ایک ملزم پر ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا جبکہ دوسرے ملزم کے عہدے کی ترقی 3 سال تک روک دی۔
پاکستان پی ٹی اے کا موبائل فون رجسٹریشن نظام اسٹریٹ کرائمز روکنے میں ناکام 2019 میں موبائل فون چھیننے یا چوری ہونے کے واقعات کی شرح 3 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، رپورٹ
پاکستان این آئی سی وی ڈی کے سیکیورٹی سربراہ پر ہراسانی کا الزام ثابت، برطرفی کا حکم سندھ محتسب کی جانب سے ہراساں کرنے کے الزام پر سرکاری ملازمین کے خلاف یہ تاریخ میں اپنی طرز کا پہلا فیصلہ ہے، عہدیدار
پاکستان جماعت اسلامی کی سربراہی میں بحریہ ٹاؤن کے خلاف احتجاجی دھرنا ایک کمپنی ریاست کے اندر ریاست کی طرح کام کررہی ہے اور کسی میں جرات نہیں کہ اس سے سوال کرسکے، حافظ نعیم الرحمٰن
پاکستان وزیراعظم سے آئی جی سندھ کی ملاقات، تبادلے سے متعلق بات چیت ملاقات میں سندھ میں امن و امان کے مسائل سمیت مستقبل میں کلیم امام کے تقرر کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاکستان گیس بحران پر سندھ اور بلوچستان کا مشترکہ حکمت عملی اپنانے کا عندیہ وزیر اعلیٰ سندھ کے بلوچستان کے ہم منصب سے رابطے کے بعد دونوں حکومتیں مشترکہ حکمت عملی اپنانے پر غور کر رہی ہیں، رپورٹ
پاکستان ’ملک کے ایک کروڑ 70 لاکھ بچوں کو پیٹ کے کیڑوں کے انفیکشن کا خطرہ‘ ایک کروڑ 70 لاکھ بچوں میں سے صرف کراچی میں 46 لاکھ بچوں کو سالانہ علاج کی ضرورت ہے، سروے
پاکستان سندھ حکومت نے معمر قیدیوں کی رہائی کا عمل شروع کردیا ایسےمعمر قیدی رہا کیے جائیں گےجو مہلک بیماری کا شکار اور نصف سزا پوری کرچکے ہوں اور انہوں نے گھناؤنا جرم نہ کیا ہو،رپورٹ
پاکستان سندھ میں 7ہزار سے زائد این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخ حکومت سندھ نے مستقل انتباہ کے باوجود قوانین کی خلاف ورزی اور مالی ریکارڈز شیئر نہ کرنے پر رجسٹریشن منسوخ کردی۔
پاکستان وزیراعظم کی سندھ کے اتحادیوں سے ملاقات، صوبے سے 'کرپشن' کے خاتمے کا عزم رہنماؤں نے عمران خان کو صوبے میں خراب گورننس اور بڑھتی ہوئی بدعنوانی کے بارے میں بتایا، رہنما ایم کیو ایم محمد حسین
پاکستان کراچی: ڈی ایچ اے میں لڑکی کے اغوا کا معاملہ حل نہیں ہوسکا بخاری کمرشل پر مسلح افراد نے سڑک پر چلنے والے نوجوان لڑکے کو زخمی کیا اور لڑکی کو گاڑی میں ڈال کر فرار ہوگئے، پولیس
پاکستان کراچی: آئی سی یو میں زیر علاج معذور خاتون سے زیادتی کی کوشش پر وارڈ بوائے گرفتار رات کو ہسپتال انتظامیہ نے اہلِ خانہ کوگھر بھیج دیا تھاکہ آئی سی یو میں کسی مریض کےساتھ تیماردار کے رہنے کی اجازت نہیں۔
پاکستان ملک میں پولیو کے 5 نئے کیسز رپورٹ، رواں برس تعداد 91 ہوگئی پولیو کے کیسز سندھ میں کراچی، شہید بینظیر آباد، جامشورو،، خیبرپختونخوا میں بنوں اور لکی مروت سے سامنے ہوئے، رپورٹ
پاکستان سندھ میں کتے کے کاٹنے کی ویکسین ناپید، مزید 2 افراد جاں بحق صوبے بھر میں انسداد ریبیز ویکسین کی کمی کے باعث کتے کے کاٹنے سے اموات کی تعداد 21 تک پہنچ گئی۔
پاکستان سندھ: 6 ماہ میں 50 خواتین، 28 مرد غیرت کے نام پر قتل جنوری سے جون 2019 تک کاروکاری کے نام پر 65 کیسز رجسٹرڈ ہوئے، جس میں سے 90 فیصد کیسز اب تک زیرالتوا ہیں، رپورٹ
پاکستان وفاق کا سندھ حکومت کو بیراج کی تعمیر کیلئے 125 ارب دینے کا اعلان وفاقی حکومت سندھ بیراج منصوبے کے تمام اخراجات برداشت کر لے گی، وزیراعظم عمران خان سے منظوری کی امید ہے، فیصل واڈا
پاکستان ایف بی آر نے ڈاکٹرز، سرجنز کی آمدنی کی تفصیلات طلب کرلیں ٹیکس دہندگان کے شناختی عمل کے دوران انکشاف سامنے آیا کہ طبی معالجین کی بڑی تعداد انکم ٹیکس ادا نہیں کرتی، ایف بی آر
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین